سکول لیول پر کھیلوں کے انعقاد سے نیا ٹیلنٹ سامنے آئے گا،وزیر تعلیم
@RanaSikandarH
وزیراعلی پنجاب
@MaryamNSharif
کے ویژن کے مطابق زبردست کام کر رہے ہیں,سی او ایجوکیشن پاکپتن،ڈی ایس او،ڈی او سیکنڈری،ٹی ایس او,دیگر افسران کا شکریہ کہ مجھے بطور مہمان خصوصی عزت بخشی
@TeamMNSharif
عرس بابا فرید الدین گنج شکر رح اور یوم عاشورہ پر
@DcPakpattan
کی جانب سے ضلعی محکموں,امن کمیٹی، انجمن تاجران اور سول سوسائٹی کے اعزاز میں عشائیہ اور تقریب کا اہتمام،
@sadiamehr38 ڈی سی
اور چوہدری طاہر اقبال جٹ سی ای او گو پیٹرولیم نے شلیڈ سے نوازا،آپ کی شفقت ، محبتوں کا شکریہ
ڈپٹی کمشنر پاکپتن شریف سعدیہ مہر کی قیادت میں ضلعی انتظامیہ نےعرس مبارک بابافرید الدین گنج شکررح کےشاندارانتظامات کرنےپرمبارکباداورخراجِ تحسین پیش کرتے ہیں،وزیراعلی پنجاب سےگزارش ہے کہ ڈی سی پاکپتن سعدیہ مہرکو خصوصی انعام دیا جائے
@MaryamNSharif@DrMabdullah786@DcPakpattan
ڈپٹی کمشنر پاکپتن سعدیہ مہر کا ورلڈ یوتھ سکلز ڈے پر پیغام
ہمارے نوجوانوں کی مہارتیں ہی ہمارے ملک کی ترقی کی بنیاد ہیں۔ نئے ہنر سیکھنا، ان کو نکھارنا اور عملی زندگی میں استعمال کرنا ہماری نسل کی کامیابی کا ضامن ہے۔
@MaryamNSharif@GovtofPunjabPK@DrMAbdullah786@TeamMNSharif
برصغیر پاک و ہند کے عظیم صوفی بزرگ حضرت بابا فرید الدین مسعود گنج شکر ؒ کے 782ویں سالانہ عرس کی تقریبات بڑے زور وشور سے جاری,
@DcPakpattan
سعدیہ مہر
کی جانب سے زائرین کی سہولت کے پیش نظر مثالی اقدامات اٹھائے گئے ہیں,
@MaryamNSharif@SMUReforms@cmopunjabpk#گڈ_ورک_سعدیہ_مہر