وہ جنہوں نے سردی ، گرمی صرف کھڑکیوں سے دیکھی ہو اور بھوک صرف کتابوں میں پڑھی ہو وہ عام آدمی کی قیادت نہیں کر سکتے۔
#KarlMarx@MaryamNSharif@BBhuttoZardari
@geonews_urdu ہم نے ایوب خان کو بھی فیلڈ مارشل بنتے دیکھا — نتیجہ؟ آمریت، مشرقی پاکستان کی علیحدگی اور جمہوریت کا گلا گھونٹا گیا۔
ایک اور فیلڈ مارشل مسلط کیا جا رہا ہے۔
@KhawajaMAsif ہم نے ایوب خان کو بھی فیلڈ مارشل بنتے دیکھا — نتیجہ؟ آمریت، مشرقی پاکستان کی علیحدگی اور جمہوریت کا گلا گھونٹا گیا۔
ایک اور فیلڈ مارشل مسلط کیا جا رہا ہے۔