مزدورں کی کم از کم اجرت 50000 روپے مقرر کی جائے میری وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف صاحب سے درخواست ہے کہ بے نظیر انکم سپورٹ کے پسے بڑھ سکتے ہیں تو فیکٹری لیبر کے کیوں نہیں بڑھ سکتے اس پر نظر ثانی کی جائے میکسیمم 50 ہزار تنخواہ ہونی چاہیے
@MaryamNSharif@CMShehbaz
مری میں گاڑی میں آگ لگنے کے المناک حادثے میں دس قیمتی جانوں کے ضیاع پر دل انتہائی رنجیدہ ہے۔ میں جاں بحق افراد کے اہل خانہ سے دلی تعزیت کرتا ہوں اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لیے دعاگو ہوں۔ اللہ تعالیٰ مرحومین کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا کرے۔ آمین۔
صدر پیپلز پارٹی
وزیر اعلی سندھ پیپلز پارٹی
وزیر اعلی بلوچستان پیپلز پارٹی
گورنر پنجاب پیپلز پارٹی
گورنر KPK پیپلز پارٹی
آزاد کشمیر حکومت پیپلز پارٹی
چئیرمین سینیٹ پیپلز پارٹی
اب گلگت بلتستان پیپلز پارٹی
چاچو شہباز شریف صرف ن لیگ کو گالیاں دلوانے کے لیے وزیراعظم کی سیٹ پر
بر
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف صاحبہ جب ہم پر برا وقت آیا جن لوگوں نے پیشیوں پر ماریں کھائیں گریبان پکروائے اور جیلوں میں گئے آج اچھے وقت میں وہ ویسے ہی ذلیل و خوار ہو رہے ہیں اور جو انویسٹرز پیراشوٹر ہیں آج وہ عہدوں پر ہیں یہ آپکی ورکرز کے ساتھ زیادتی ہے.
@MaryamNSharif وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف صاحبہ جب ہم پر برا وقت آیا جن لوگوں نے پیشیوں پر ماریں کھائیں گریبان پکروائے اور جیلوں میں گئے آج اچھے وقت میں وہ ویسے ہی ذلیل و خوار ہو رہے ہیں اور جو انویسٹرز پیراشوٹر ہیں آج وہ عہدوں پر ہیں یہ آپکی ورکرز کے ساتھ زیادتی ہے.
@audaciousM__@MaryamNSharif وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف صاحبہ جب ہم پر برا وقت آیا جن لوگوں نے پیشیوں پر ماریں کھائیں گریبان پکروائے اور جیلوں میں گئے آج اچھے وقت میں وہ ویسے ہی ذلیل و خوار ہو رہے ہیں اور جو انویسٹرز پیراشوٹر ہیں آج وہ عہدوں پر ہیں یہ آپکی ورکرز کے ساتھ زیادتی ہے.
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف صاحبہ جب ہم پر برا وقت آیا جن لوگوں نے پیشیوں پر ماریں کھائیں گریبان پکروائے اور جیلوں میں گئے آج اچھے وقت میں وہ ویسے ہی ذلیل و خوار ہو رہے ہیں اور جو انویسٹرز پیراشوٹر ہیں آج وہ عہدوں پر ہیں یہ آپکی ورکرز کے ساتھ زیادتی ہے.
@MaryamNSharif
چیف منسٹر پنجاب مریم نواز شریف صاحبہ ورکرز پارٹی کیلئے کام کرتے ہیں ہر علاقے کے لوگ انکو مسائل بتاتے ہیں اور وہ آپ تک پہنچاتا ہے اور آپ کے نمائندے نہ ورکرز سے رابطہ رکھتے نہ مسائل حل کرتے ہیں تو لہذا ایک آفس ایسا ہونا چاہئیے جہاں ورکرز کی عزت ہو آپکا شکریہ شفاعت علی اپ کا ورکر
چیف منسٹر پنجاب مریم نواز شریف صاحبہ ورکرز پارٹی کیلئے کام کرتے ہیں ہر علاقے کے لوگ انکو مسائل بتاتے ہیں اور وہ آپ تک پہنچاتا ہے اور آپ کے نمائندے نہ ورکرز سے رابطہ رکھتے نہ مسائل حل کرتے ہیں تو لہذا ایک آفس ایسا ہونا چاہئیے جہاں ورکرز کی عزت ہو آپکا شکریہ
@GovtofPunjabPK@1SamPk السلام علیکم میں مختلف پاکستان مریم نواز صاحبہ سے درخواست کرتا ہوں کہ جو لیبر کے پیسے ہیں سکالرشپ کے وہ کافی عرصے سے یعنی کہ تین چار سال سے نہیں مل رہے اس پر اپنی نظر ثانی کی جائے بہت شکریہ جیسے کہ اپ نے ڈیتھ بچیوں کی شادی کارڈ کے پیسے جاری کیے ہیں ایسے ہی ان پر بھی شفقت کی جائے
پنجاب میں صحت کے نظام کو مؤثر بنانے کے لیے عملی اقدامات کیے گئے ہیں۔ “کلینک آن ویلز” جیسے منصوبوں کے تحت اُن علاقوں تک طبی سہولیات پہنچائی گئیں جہاں ہسپتالوں تک رسائی محدود تھی۔ گزشتہ دو برسوں کے دوران ایک کروڑ اسی لاکھ سے زائد مریضوں کو علاج فراہم کیا گیا، جبکہ لاکھوں افراد کے الٹراساؤنڈ کیے گئے اور بارہ لاکھ سے زیادہ حفاظتی ٹیکے لگائے گئے۔ یہ تمام اقدامات عوام کو اُن کی دہلیز پر صحت کی بنیادی سہولیات فراہم کرنے کی جانب اہم پیش رفت ہیں۔
Breaking News:
تاریخ میں پہلی بار واپڈا والوں کے گھروں کی فری بجلی ختم کردی گئی،
وفاقی حکومت کا اعلان
جیو ہزاروں سال وزیراعلی پنجاب خوش کر دیا ہے
@MaryamNSharif@CMShehbaz@SaniaaAshiq