کرونا ایس او پیز پر عمل درآمد کیلئے پاک فوج کی خدمت لینے کا فیصلہ گلگت،آزادکشمیر کے پی کے سمیت تمام صوبوں میں فوج کو لانے کا فیصلہ کیا گیا ہے، ایس او پیز پر عمل درآمد یقینی بنانے کیلئے پاک فوج کی مدد لی جائے گی ، شیخ رشید
Everyone knows Pakistan is not in a position to offer anything to India in this pandemic but a silent message from Pakistanis to Indian fellows - #PakistanstandswithIndia is the top trend in Pakistan and you don’t often see such trends here. Om Shanti. Rab Rakha 🙏
ابصار عالم سے ملاقات ہوئی وہ بہتر اور حواس میں ہیں، شاہد خاقان عباسی
گولی پیٹ سے دوسری طرف نکل گئی، ڈاکٹرز کے مطابق زیادہ خطرے کی بات نہیں ، کل اینڈو اسپکوپی ہوگی، سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی
نواز شریف نے بھی فون پر ابصار عالم کی خیریت دریافت کی، اسپتال انتظامیہ
#AbsarAlam
امریکا میں شلوار اتاروں گا ،،، قومی اسمبلی میں اسپیکر کو جوتا ماروں گا ،،، آپ ملک کے وزیراعظم ہوں اور امریکا دورہ پر آپ کی پتلون اتار دی جائے تو جوتا وہاں بنتا تھا
ذولفقارعلی بھٹو نےحسنہ شیخ سے شادی کی، بولے نکاح نامہ کیا کرنا ہے،کوثر نیازی اورجام صادق میرے گواہ ہیں،قرآن مجید پر لکھکردیتاہوںکہ تم میری بیوی ہو ، بھٹو نے جام صادق سے کہا کہ وہ قرآن وہاں سے غائب کراو، پھر اتفاق سے حسنہ شیخ کے گھر چوری ہوئی اور چور صرف وہ قرآن اٹھا کر لے گئے
ITP Traffic Alert !
Diversions placd for all sides of traffic for Aabpara Chowk.
Alternatively, use Melody Saddar Rd. and Kashmir Hwy.
آبپارہ چوک کے اطراف ٹریفک کے لیئے ڈائیورشنز لگائی گئی ہیں، متبادل راستے کے طور پر میلوڈی صدر روڈ اور کشمیر ہائی وے استعمال کریں۔
@ICT_Police
It's been over five days and there is no statement from PML-N about the ongoing TLP fisasco? Do they fear losing constituents from Punjab? Can't they even release a diplomatic statement?
#محافظ_ختم_نبوت_عمران_خان
وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کے بیان سے مسلمانوں کی دل آزاری ہوئی،راولپنڈی ایک بار پھر لال حویلی کے باہر مظاہرین جمع ہوگئے مظاہرین کے وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کے خلاف نعرہ بازی
#محافظ_ختم_نبوت_عمران_خان
ٹی ایل پی نے ان دو شقوں پر اپنا کیس کمزور کیا🛑حکومتی قانون دانوں نے معاہدے میں کہیں لکھا ہی نہیں کہ ہم سفیر کو نکالیں گے🛑حکومت نے لکھا کہ "پارلیمنٹ کی منظوری سے طے کریں گے" یعنی فیصلہ پارلیمنٹ کرے گی نکالنا یا نہیں نکالنے کی گارنٹی دی ہی نہیں گئی
#محافظ_ختم_نبوت_عمران_خان
مسجد رحمت اللعالمین کے باہردھرنا فی الفورختم کردیا جائے، کارکنان پرامن طور پرگھروں کو واپس لوٹ جائیں، شوریٰ ممبران اپنے آپ کو قانون کے حوالے کریں، بیس اپریل کی احتجاجی کال کو واپس لیا جائے، سعد رضوی
#CivilWarinPakistan
Pakistan (Punjab) govt.has placed #SaadRizvi of banned #TLP in the list of suspected terrorists under Anti Terrorism Act 1997.Assets frozen his National Identity card blocked etc.