عمران خان کے بیٹے قاسم خان نیازی کا @CBCNews کو انٹرویو، قاسم خان عالمی میڈیا پر جارحانہ انداز میں اپنے والد کا مقدمہ پیش کررہے ہیں
قاسم خان نے علیمہ خان، نورین نیازی اور ڈاکٹر عظمی کے اغواء کے حوالے سے بھی عالمی کمیونٹی کو آگاہ کیا @Kasim_Khan_1999
ابھی چند دن پہلے یہ حضرت عمر بن عبدالعزیز ر کی مثالیں دے رہے تھے سادگی کی اور بے ایمانی چیک کریں ، رولیکس والی صرف ایک مثال پکڑی گئی ہے باقی کیا کیا ہے زرا سوچیں
غزہ، لبنان، شام اور یمن کے معصوموں کا قاتل نیتن یاہو آج دیکھیں، غزہ کے مظلوموں کی آہوں کے باعث دنیا میں کس قدر تنہائی کا سامنا کر رہا ہے۔ نیتن یاہو تاریخ میں نفرت کی ایک علامت بن چکا ہے، جہاں جاتا ہے احتجاج اور مذمت اور نفرتوں سے بھری نگاہیں اس کا پیچھا کرتی ہیں۔
جو لوگ نیتن یاہو کا ساتھ دینے، اس سے تعلقات بڑھانے یا اس کے ساتھ کھڑے ہونے کے خواہشمند ہیں، انہیں یاد رکھنا چاہیے کہ تاریخ اپنے فیصلے ضرور سناتی ہے۔
اقوام متحدہ کے فورم پر نیتن یاہو کی تقریر کے دوران بڑی تعداد میں نشستیں خالی رہیں۔ ایک ایسے عالمی رہنما کے لیے اس سے بڑا سیاسی اور سفارتی تنہائی کا منظر اور کیا ہو سکتا ہے؟
غزہ کے مظلوموں اور غزہ کے بے گناہ شہیدوں نے دنیا کے ہر اس ملک کو تنہا کر دیا ہے جو کہیں نہ کہیں ان کے خلاف کھڑا ہے۔
بریکنگ نیوز ، کیپٹن صفدر کے مطابق اس وقت عدالتوں میں ڈن بیسز پر کیسز ہو رہے ہیں ، کیپٹن صفدر کا بڑا انکشاف
یعنی وکیل کلائنٹ سے کہتا ہے کہ اتنے پیسے دو ، اس میں سے اتنے پیسے جج کو دوں گا اور تمہارے حق میں فیصلہ ہوگا
یہ باتیں عوام میں تو زبان زد عام تھیں ہی لیکن نوازشریف کے گھر سے گواہی آنا جسٹس امین الدین اور جسٹس یحی آفریدی کے لیے لمحہ فکریہ ہے
برطانیہ میں جناب طاہر اشرفی صاحب کو دیا گیا Hubert Walter ایوارڈ ان سے 6 دن بعد ہی واپس لے لیا گیا۔
ایسا ایوارڈ طاہر اشرفی صاحب کو لینا ہی نہیں چاہئے تھا جو دینے والے 6 دن بعد واپس لے لیں۔
Pakistan's Fake Defence Minister keeps attacking Imran Khan's sons over their identity, the same man who dismissed Kashmiri identity when Kashmiris were being killed and protesting. Abroad he plays the liberal. At home he calls IK a 'Jewish agent' while parading himself as a 'true Muslim.' Textbook identity crisis.
قومی ہیرو ہمارا۔
لیڈر ہمارا
محسن ہمارا
خدمت پاکستان کی ہمیشہ کی
لیکن اپنے ہی ادارے جان کے دشمن بن گئے!
دنیا کے پڑھے لکھے طبقے اور انسانیت رکھنے والے دلوں نے کھل کر تائید کی
سب کو چھوڑ کر اپنی قوم کو اپنایا۔
اور آج ہم کہاں ہیں
اپنا فرض پہچانو
ظالم کے خلاف ایک ہو جاؤ
#ستمبر27_انقلاب_کی_دستک
”انا للہ وانا الیہ راجعون “
پنجاب کے 26 محکموں کا سالانہ بجٹ ایک خاتون بلکہ دو خواتین کی آسائش و آرام کے لئے خریدے گئے جہاز سے بھی کم ہے ۔
(پنجاب سمارٹ بک27-2026)
ہمارے جرنیلوں کو اب بھی لگتا ہے کہ ان سے میں ڈر جاؤں گا۔ ان کاغذی شیروں، بزدلوں نے مجھے ازل سے نقصان پہنچایا ہے۔ نوٹس بھیجا ہے اور میری بیٹیوں کے گھروں کو گرانے کا ارادہ ہے۔
پورے پاکستان کو کہتا ہوں: میرا گھر دیکھو، اگر ایک انچ بھی میرے پاس اوقاف کی زمین ہے تو مجھے سولی چڑھا دینا۔ آمریت کے دور میں انہوں نے میرے ملتان کے گھر پر قبضہ کیا۔ کچھ سال قبل میری بیٹی کی شادی کے دن اسے 8 گھنٹے فوجی چیک پوسٹ پر انتظار کروایا۔ مجھے وہ گھر چھوڑنا پڑا۔ میں اپنے گاؤں مخدوم رشید میں رہتا ہوں۔ یہاں بھی جنرل باجوہ اور فیض کے دور میں میری بیٹی کا گھر گرایا گیا، تمام ذرائع آمدن تباہ کر دیے گئے۔ میرے تمام کاروبار تباہ کر دیے گئے، ملیا میٹ کر دیے گئے۔ آج بھی وہیں پر کھنڈرات موجود ہیں۔
میں تم بزدل جرنیلوں کا مقابلہ کروں گا۔ میں اس قوم کو بتاؤں گا کہ تم نے کس طرح اپنے فائدے کے لیے 80 سال اس ملک کو لوٹا ہے اور اسے اس نہج پر پہنچایا ہے، غریب کو مارا ہے۔ اپنی آخری سانس تک تمہارا مقابلہ کروں گا۔ اپنے مؤقف سے ایک انچ پیچھے نہیں ہٹوں گا۔
Generals! I promise I’ll contest you. I’ll fight the ills of democracy till I breathe my last. You’ve tried me every single time. Try me again.
These buffoons can’t help making blunder after after blunder. According to this logic, neither my mother, nor her parents are Jewish… Incredible levels of stupidity.