12 Years of Injustice, Model Town Massacre
12 سال گزر گئے، مگر شہداء کے لوا��قین آج بھی انصاف کے منتظر ہیں۔
یہ دن ہمیں اُن بے گناہ جانوں کی قربانی، صبر اور حق و انصاف کی جدوجہد کی یاد دلاتا ہے۔
شہداء سانحہ ماڈل ٹاؤن کو خراجِ عقیدت۔
#MSMOfficialNp #ModelTownMassacre #17June2014
17 جون کا سانحہ ماڈل ٹاؤن صرف ایک واقعہ نہیں ہے یہ مظلوموں کی جدوجہد اور ظالموں کے احتساب کا مطالبہ ہے 17 جون 14 خون ہماری یادوں میں زندہ ہے۔
#12YearsofInjustice@TahirulQadri@PATofficialSM
ظلم کی داستانیں وقت کے ساتھ مٹ نہیں جاتیں۔ 17 جون 2014 کے شہداء اور متاثرین آج بھی انصاف کے منتظر ہیں، اور ہم ان کی آواز ہر فورم پر بلند کرتے رہیں گے۔
#12YearsOfInjustice
25 مئی یومِ تاسیس پاکستان عوامی تحریک، اُس جدوجہد کی علامت ہے جو عوامی حقوق، حقیقی جمہوریت، آئین کی بالادستی اور ایک روشن پاکستان کے خواب کے ساتھ شروع ہوئی۔ اس عظیم سفر کے تمام قائدین، کارکنان اور وابستگان کو دلی مبارکباد۔ #37YearsOfPAT
یومِ تاسیس پاکستان عوامی تحریک ہمیں یہ پیغام دیتا ہے کہ قوموں کی تعمیر نظریات، اتحاد اور مسلسل جدوجہد سے ہوتی ہے۔ دعا ہے یہ سفر پاکستان میں امن، انصاف اور خوشحالی کے فروغ کا ذریعہ بنتا رہے۔ #37YearsOfPAT
25 مئی ایک تاریخ نہیں، ایک عہد کا نام ہے… ایک ایسا عہد جو عوامی خدمت، شعور کی بیداری او�� حقیقی تبدیلی کے خواب سے جڑا ہوا ہے۔ پاکستان عوامی تحریک کے یومِ تاسیس پر تمام کارکنان کو خراجِ تحسین۔ #37YearsOfPAT
یومِ تاسیس پاکستان عوامی تحریک ہمیں یہ ��یغام دیتا ہے کہ قوموں کی تعمیر نظریات، اتحاد اور مسلسل جدوجہد سے ہوتی ہے۔ دعا ہے یہ سفر پاکستان میں امن، انصاف اور خوشحالی کے فروغ کا ذریعہ بنتا رہے۔ #37YearsOfPA
یومِ تاسیس پاکستان عوامی تحریک صرف ایک یادگار دن نہیں بلکہ خدمت، اصول پسندی اور عوامی فلاح کے عزم کی تجدید کا دن ہے۔ دعا ہے یہ قافلہ ملک و قوم کی ترقی میں اپنا مؤثر کردار ادا کرتا رہے۔ #37YearsOfPAT