کراچی( �� س) سپر ہائی وے میلہ مویشیاں میں دو روزمسلسل بارشوں کے بعد معمولات زندگی بحال ہوگئے قربانی کے جانوروں کی خرید و فروخت کے لئے شہریوں کی آمد کا سلسلہ بھی رات گئے تک جاری ہے
#SohrabGoth #MaweshiMandi #Rain
کراچی (م س )سپر ہائی وے کیٹل فیسٹول میں می��یا سیل کے ترجمان رضا چاولہ کے مطابق بارش کا پہلا قطرہ پڑھتے ہیں قربانی کے جانوروں کو بارش کے پانی سے بچاؤ کے لیے حفاظتی انتظامات شروع کردیے گئے ہیں
#MaweshiMandi #raininkarachi #karachiweather #rain
قومی کرکٹ ٹیم کے ہیرو سرفراز احمد رات تین بجےایشیا ء کی سے بڑی مویشی سپرہائی وے پہچ گئے۔ قومی ٹیم کے کپتان کو تھی قربانی کے جانور کی تلاش اس موقع پر اپنے ہیرو کو دیکھنے کے لئے عوام کا جم غفیر امڈ آیا۔
#MaweshiMandi@SarfarazA_54#Pakistan