تحریک انصاف کو لانگ مارچ ختم کرنے پر منوا لیا تھا، وہ تمام باتوں پر متفق ہوگئے تھے، میں رات آکر سو گیا، صبح نو بجے وزیراعظم نے بتایا کہ ہم ایمرجنسی لگا رہے ہیں، مولانا فضل الرحمان کا تہلکہ خیز انکشاف!!
میں برطانیہ انگریزی سیکھنے آگئی لیکن یہاں آ کر دیکھا سارا برطانیہ اس کی دیوانی ہے جس کی میں بھی دیوانی ہوں۔
اس بے وفا نے آگر تیسری شادی بشری سے کرنی تھی تو کیا میں مر گئی تھی
بشری انصاری نے تو آگ لگا دی 🔥
ہر ڈویژن کو صوبہ بنانے کی بحث عمران خان نے شروع کی اور تحریک انصاف نے اپنے منشور میں بھی نئے صوبے بنانے کا وعدہ کیا لیکن آج عمران خان کا یہ بیان ٹی وی چینلز پر نہیں چل سکتا آپ عمران خان سے اختلاف کر سکتے ہیں لیکن آج محسن نقوی وہی کہہ رہے ہیں جو خان صاحب بہت سال پہلے کہتے تھے
وزیراعلیٰ خیر پختونخوا سہیل آفریدی کو کم عقل قرار دینے والے طلال چودھری سن لیں کہ سہیل آفریدی آپ سے ایک ہزار گنا زیادہ عقل مند ہے اور یہ آپکو بہت جلد پتہ چل جائے گا
آج سے تین سال قبل سابق وزیراعظم عمران خان نے مجھے انٹرویو دیتے ہوئے بتایا تھا کہ وہ شہید ارشد شریف کے نام سے یونیورسٹی بنائیں گے۔
آج وزیر اعلٰی سہیل آفریدی نے عمران خان کا وعدہ پورا کرنے کا اعلان کر دیا۔
Thank you @SohailAfridiISF !! 🇵🇰
سندھ اسمبلی میں پی ٹی آئی کے پارلیمانی لیڈر @MpaShabbirQ کی والدہ کا بقضائے الٰہی سے انتقال ہوگیا۔ نماز جناز آج بعد نماز عصر 5 بجے جامع مسجد بنگالی پاک کالونی میں ادا کی جائے گی۔
تعزیت و مرحومہ کی درجات کی بلندی کے لئے دعا پاک کالونی پشاور ماربل کے ساتھ والی گلی میں ہیں۔
اہم ترین 🚨
علیمہ خان کو اڈیالہ جیل جانے سے روک دیا گیا، پتہ نہیں یہ گھبرا کیوں رہے ہیں۔
ایسی صورتحال میں ہم پریشان نہیں ہوں گے تو کیا ہوں گے، آگر خان صاحب سے ملاقات نہیں کرنے دیں گے تو ہم یہیں بیٹھیں گے
#ReleaseImranKhan#رجیم_چینج_کے3سال
تمام امت مسلمہ کو میری طرف سے عید الفطر کی خوشیاں مبارک ہو۔
اللہ تبارک وتعالئ آپ کو اپنے فضل وکرم سے ایسی بابرکت خوشیاں بار بار نصیب فرماۓ۔ آمین
اللّہ تعالیٰ میرے لیڈر کی حفاظت فرما۔ آمین
#ہماری_عید_خان_کی_رہائی
"نبیﷺ کی شان میں گستاخی کی جاتی ہے تو ہمارے دل زخمی ہوتے ہیں"
عمران خان کی اقوام متحدہ میں تاریخی تقریر کے چند اہم الفاظ، جس کے بعد اسلام مخالف پروپیگنڈا کے خلاف اقوام متحدہ کو بھی اسٹینڈ لینا پڑ گیا۔
👍
15 مارچ، 2022 کو اقوام متحدہ نے پاکستان کیطرف سے لائی گئی اسلاموفوبیا کے خلاف قرار داد پاس کی جس میں 15 مارچ کو اسلاموفوبیا کا مقابلہ کرنے کے عالمی دن کے طور پر مقرر کیا گیا۔
امت مسلمہ کا لیڈر عمران احمد خان نیازی ❤️
#اسلاموفوبیا_ڈے_شکریہ_خان#ThankYouImranKhan
رکشہ ڈرائیور نے حلفاً کہہ دیا کہ ہم روانہ مریض لے کر شوکت خانم آتے ہیں ہم نے 70 سے 80 لاکھ تک کا غریبوں کا اعلاج یہاں مفت ہوتے دیکھا ہے ن لیگ بکواس کرتی ہے شوکت خانم کا نام ہمیشہ رہے گا کیونکہ غریبوں کی خدمت ہوتی ہے
عمران خان کو ہم تبلیغ کے لیے لے کر جاتے تھے تو وہ ہمیں کہتے تھے تبلیغ کرو لیکن جو بات میں کہتا ہوں وہ کہو،
ہم نے پوچھا وہ کیا؟ تو جواب ملا کہ
"ظالم حکمران کے سامنے ڈٹ جاؤ"،
#خان_امن_کا_نشان#RestoreAccessToImranKhan