28 مئی صرف ایٹمی دھماکوں کی تاریخ نہیں قومی عزم کی تاریخ ہے۔1998میں دباؤ بہت تھامگر فیصلہ پاکستان کےمفاد میں ہوانواز شریف حکومت نےدنیاکوبتادیاکہ قومی سلامتی کےمعاملےمیں پاکستان اپنے فیصلےخودکرتاہے۔چاغی کی گونج آج بھی پیغام دیتی ہےکہ پاکستان دباؤ میں نہیں اپنےعزم سےفیصلےکرتاہے۔
وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیرِ صدارت دانش یونیورسٹی کے حوالے سے جائزہ اجلاس
اجلاس کو دانش یونیورسٹی کے قیام سے متعلق وزیراعظم کی مختلف ہدایات پر پیشرفت سے آگاہ کیا گیا۔ اجلاس کو بریفنگ میں بتایا گیا کہ دانش یونیورسٹی میں ابتدائی مرحلے میں بائیو انجینئرنگ، الیکٹریکل انجینئرنگ، مصنوعی ذہانت، کمپیوٹر سائنس اور ٹیکنالوجی و سماجیات پر مبنی جدید تعلیمی پروگرام شروع کیے جائیں گے۔ طلباء کو یونیورسٹی میں باقاعدہ تعلیم شروع کرنے کی ضروری تیاری و معاونت کے لیے برج پروگرام بھی شروع کیا جائے گا۔ دانش یونیورسٹی کا برج پروگرام 10 اگست سے 14 ستمبر 2027 تک جاری رہے گا۔ ایف ایس سی اور اے لیول کے دوسرے سال میں زیرِ تعلیم طلباء کو دانش یونیورسٹی کے ورچوئل اسکول کے لیے ٹیلنٹ ہنٹ کا عمل شروع کر دیا گیا ہے۔ ورچوئل اسکول میں کامیاب طلباء کیلئے پانچ ماہ کے دورانیے پر مشتمل سو فیصد مفت کلاسز کا انعقاد کیا جائے گا۔
Chief Minister Maryam Nawaz Sharif Livestock Card
• Registration of 300,000 animals completed across Punjab under Phase - II
• Facility of interest-free loans ranging from 135,000 rupees to 540,000 rupees
Makkah and Madina are our Red Lines, If even the slightest attempt is made to harm our holy cities, then the world will witness your Destruction.
#PakistaniStandsWithSaudi
INTERNATIONAL DAY FOR INTERVENTIONAL CARDIOLOGY!
🔹Establishment of modern Cath Labs (including hang) to deliver urgent, life-saving angioplasty and minimally invasive procedures locally.
🔹Building state-of-the-art specialized Cardiac Hospitals, like Nawaz Sharif Cardiology Hospital Sargodha and Nawaz Sharif Cardiology Center, Murree for advanced treatment.
🔹Deploying Pakistan's Air Ambulance Service to ensure critical heart patients reach specialized catheterization and surgical units within the golden hour.
🔹CM Heart Surgery Program provides accessible, zero-cost life-saving cardiac surgeries and treatments to those in need across the province.
A new destination for food, families, and memorable moments in Kasur! Kasur Food Courts, a beautiful gift from Chief Minister Punjab Maryam Nawaz Sharif, offers families a welcoming space to enjoy delicious food, quality time, and a pleasant environment.
اپنا صوبہ چھوڑ کر سہیل آفریدی لاہور میں سیاسی ڈرامے بازی کر رہا جبکہ اس وقت صوابی خیبر پختوبحواہ میں طوفانی بارش سے شہر ڈوب چکا ہے لوگ وزیراعلی کا گالیاں اور بدعائیں دے رہے کہ ان کے ساتھ مشکل وقت میں کوئی کھڑا نہی ہو رہا ہے
#flooding#Pakistanflood
مکہ دفاعی معاہدہ اب بھی فعال ہے اور پوری طرح کام کر رہا ہے۔
پاکستان صرف دکھاوے کے لیے کچھ نہیں کر رہا، بلکہ اس کے پیچھے خاص مقاصد اور ٹھوس نتائج حاصل کرنا ہے۔
پاکستان کو جو کچھ کرنے کی ضرورت ہے، وہ خاموشی سے کیا جا رہا ہے۔
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کے بیوٹیفکیشن ویژن کے تحت بہاولنگر شہر کے چاروں مین روڈز پر خوبصورت گرینری اور دلکش لائٹس نے شہر کا حسن دوبالا کر دیا۔ صاف ستھرا روشن اور خوبصورت بہاولنگر
ترقی اور خوشحالی کی جانب ایک اور خوبصورت قدم۔۔
@MaryamNSharif
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (NDMA) لیفٹیننٹ جنرل انعام حیدر ملک کی ملاقات
لیفٹیننٹ جنرل انعام حیدر ملک نے وزیراعظم کو حالیہ مون سون سیزن میں شدید بارشوں اور ممکنہ سیلابی صورتحال سے نبرد آزما ہونے کے لئے پیشگی انتظامات پر بریف کیا
اپنا صوبہ چھوڑ کر سہیل آفریدی لاہور میں سیاسی ڈرامے بازی کر رہا جبکہ اس وقت صوابی خیبر پختوبحواہ میں طوفانی بارش سے شہر ڈوب چکا ہے لوگ وزیراعلی کا گالیاں اور بدعائیں دے رہے کہ ان کے ساتھ مشکل وقت میں کوئی کھڑا نہی ہو رہا ہے