جو اہلیت نہیں رکھتے، ایسے لوگوں کو قوم پر مسلط کر دیا جاتا ہے
کسی کو وزیراعلیٰ بنا دیا جاتا ہے اور کسی کو وزیراعظم
اب کھل کر بات کروں گا، کیونکہ مجھے آگے قبر نظر آ رہی ہے
See how the Pakistani government is running the economy:
All the borders through which Pakistani textile products are exported are closed, while the borders through which textile products are imported into Pakistan remain open
#APTMA#SIFC#FBR#PMoffice#TMA@ShahzadIqbalGEO
پاکستان کے وفاقی وزیر سرمایہ کاری قیصر احمد شیخ صاحب کو سالگرہ مبارک
شیخ صاحب 70 برس کے ہو گئے ہیں
پاکستان میں امریکی سفیر سے ملاقات کے موقع پر انہوں نے قوم کو بتایا کہ جلد پاکستان میں سرمایہ کاری بڑھے گی
یاد رہے پاکستان میں غیر ملکی سرمایہ کاری لگ بھگ صفر ہے اور مقامی سرمایہ کار پیسہ اٹھا کر باہر جا رہے ہیں
یہ دو خبریں ہیں
پاکستان کا وزیر اعظم اقوام متحدہ کے اجلاس میں 19 رکنی وفد کے ہمراہ جہاز پر کروڑوں خرج کر کے نیویارک پہنچا
بنگلہ دیش کا وزیر اعظم چند لاکھ خرچ کر کے کمرشل فلائٹ سے نیویارک اقوام متحدہ کے اجلاس میں پہنچا
ایک طرف بنگلا دیش ہے چین سے زیادہ گارمنٹس ایکسپورٹ کر رہا ہے دنیا کو اپنی سالانہ ایکسپورٹ 60 ارب ڈالرز پلس لے گیا کے
ادھر پاکستان ہے 30 ارب ڈالرز سالانہ ایکسپورٹ سے نیچے جا رہا ہے
فی کس آمدنی بنگلا دیش پاکستان سے بڑھ گیا ہے
بنگلہ دیش کی کرنسی ٹکا پاکستانی روپیہ کے مقابلہ میں خاصی طاقتور ہے
اب یہ دو خبریں دیکھیں اور سوچیں

Prime Minister Muhammad Shehbaz Sharif meets the President of the European Council, H.E. Mr. António Luís Santos da Costa and the President of the European Commission, H.E. Ms.Ursula Gertrud von der Leyen in New York.
یہ دو خبریں ہیں
پاکستان کا وزیر اعظم اقوام متحدہ کے اجلاس میں 19 رکنی وفد کے ہمراہ جہاز پر کروڑوں خرج کر کے نیویارک پہنچا
بنگلہ دیش کا وزیر اعظم چند لاکھ خرچ کر کے کمرشل فلائٹ سے نیویارک اقوام متحدہ کے اجلاس میں پہنچا
ایک طرف بنگلا دیش ہے چین سے زیادہ گارمنٹس ایکسپورٹ کر رہا ہے دنیا کو اپنی سالانہ ایکسپورٹ 60 ارب ڈالرز پلس لے گیا کے
ادھر پاکستان ہے 30 ارب ڈالرز سالانہ ایکسپورٹ سے نیچے جا رہا ہے
فی کس آمدنی بنگلا دیش پاکستان سے بڑھ گیا ہے
بنگلہ دیش کی کرنسی ٹکا پاکستانی روپیہ کے مقابلہ میں خاصی طاقتور ہے
اب یہ دو خبریں دیکھیں اور سوچیں
پاکستان سے زیادہ طاقتور معیشت کا مالک ملک بنگلا دیش کا وزیر اعظم کمرشل فلائٹ پر اقوام متحدہ کے اجلاس میں شریک ہونے نیویارک پہنچا ہے
پاکستان جیسے مقروض ملک جہاں عوام کسمپرسی کی زندگی گذار رہے ہیں اس کا وزیر اعظم جیٹ جہاز پر 19 رکنی وفد کے ہمراہ نیویارک پہنچا
ویسے پاکستان کی حکمران اشرافیہ کو ذرا بھی شرم نہیں ہے یہ اپنی عیاشی پر کوئی سمجھوتہ نہیں کرتے
پاکستان کی ترقی میں رکاوٹ پاکستان کی حکمران اشرافیہ ہے جس کے اپنے چونچلے پورے نہیں ہو رہے
مقصود چپراسی والا وزیر اعظم اقوام متحدہ میں بول رہا ہے کہ اگر ہم نے دہشتگردوں کو روکا نہ ہوتا تو وہ امریکہ اور یورپ کی سڑکوں پر ہوتے
او بیغیرت انسان، تم اپنے ڈالر کی بھیک کے لیے پوری قوم کو ذلیل کرواتے ہو
یہ کارٹون عاصم منیر نے اس ملک تو تحفہ دیا ہے
یہ ڈیڑھ فٹیا کہہ رہا ہے کہ دہشت گرد پاکستان سے امریکہ اور انگلینڈ جاتے ہیں اور اس نے کنٹرول کیے ہوئے ہیں
اصل میں دہشت گرد اسرائیل ہے پوری دنیا کو پتہ چل گیا ہے اور اسرائیل ہی تم جیسے اور اصم منیر جیسے دہشت گرد پیدا کرتا ہے
مسلمانوں کو بدنام کرنے کے لیے
وفاق کے خلاف بغاوت کرنا دارالخلافہ پہ حملہ آور ھونا اور ان مقاصد کے لئے سرکاری ملازم ،وسائل، مشینری ، جہاز، خزانہ استعمال کرنا سب عین حلال اور جائز ھے۔ CM پنجاب کا payment پہ جہاز استعمال کرنا ناجائز ۔ دونوں صورتوں کا زمین آسمان کا فرق ھے۔ جہاز شور مچانے والوں کے آنکھ کان اب بند ھے یا پھر منافقت اور دوہرا معیار ھمارا وطیرہ بن گیا ھے۔ کوئی شرم کرو کوئ حیا کرو
ایک فریق "سومنات "پہ حملہ آور ھونے کے لئے پورے صوبے کے وسائل استعمال کر رہا ھے۔ دوسری طرف جہاز کا استعمال کا کرایہ ادا ھوا۔ ھمارے اخلاقی معیار گٹڑ میں گر چکے ھیں۔
330 روپیہ لیٹر پٹرول سے شروع ہونے والا جماعت،اسلامی کا دھرنا اور،لانگ مارچ 395 روپیہ لیٹر پٹرول پر
ملتان کے سوہن حلوہ پر ختم ہوا
سوشل میڈیا پر میمز کا طوفان ہے
حقیقت یہ ہے کہ پٹرول کا ریٹ ہر پاکستانی کے لئے تکلیف کا سبب بنا ہوا ہے
جماعت اسلامی کو یہ شروع ہی نہیں کرنا تھا اور کرنا تھا تو اسے کسی موڑ پر ختم کرنا تھا
وزیر اعظم سے ایک منٹ 3 سیکنڈ کی کال اور سپر لانگ مارچ ختم@NaeemRehmanEngr