کچھ چیزیں جو خواتین SEX کے بارے میں پسند کرتی ہیں لیکن بتانے سے ڈرتی ہیں
اپنی عورت کے بارے میں یہ جانیں
اور اپنی جنسی زندگی کو اچھی طرح سے انجوائے کریں!
اک ہی لمس، اک ہی طریقہ،
اک ہی جگہ، اک ہی وقت عورت کے لیئـے بہت بورنگ ہوتا ہے
خواتین کو ایڈونچر پسند ہے
جس طرح ہم ہفتے میں 7 دن اک ہی لباس نہیں پہنتے
اسی طرح اچھی ورائٹی سیکس کا مسالا ہے
جس طرح آپ اسے کل چھوتے ہیں
شاید وہ اس طرح نہ ہو جس طرح وہ آج چھونا پسند کرتی ہو
یہ آپ کا کام ہے کہ آپ اسے دیکھیں، اسے اک کتاب کی طرح پڑھیں
اور جانیں کہ وہ کب جذبہ یا نرمی چاہتی ہے
Adult Society
@Saminakhan4000 اس کا حل Tit for tat ہے، اس شخص کو اسی کے روئیے کا مزا چکھایا جائے، جیسا کہ
چل کتے ادھر آ
اوئے ما-- چ-- سیدھاہو
او گ---- یہ کیاکر رہا ہے،ادھر ب-- مروا
یا ان فقروں سے ملتے جلتے فقرے جو وہ استعمال کرتا ہے
یا تو وہ رک جائے گا
یا آپ کو بھی تسکین ملے گی
یا کم از کم آپ کا غصہ ٹھنڈاہوگا
@Aadiiroy2 سڑک کے اوپر کھڑا ہو کر اپنی اور دوسروں کی زندگی خطرے میں ڈال رہا ہے، اس جرم میں پرچہ ہو سکتا ہے جیل جا سکتا ہے، انہوں نے پھر بھی نرمی اختیار کی
غریب ہونے کا مطلب یہ کب سے ہو گیا کہ جو مرضی کرے، کئی بار روکتے ہیں ان لوگوں کو گھوم پھر کر پھر آ جاتے ہیں۔
@bellla_cia0 اور بیٹے بھی بیٹے ہوتے ہیں کوئی شو پیس نہیں
غلط حرکت کسی کو بھی نہیں کرنی چاہیئے چاہے لڑکے والے ہوں یا لڑکی والے، ہر ایک کی عزت نفس کا خیال رکھنا چاہیئے
ویسے جب تک کسی سے مل بیٹھ نہیں لیتے،تب تک عادات کا پتہ نہیں لگتا،کچھ کھلا کر اگر کسی کی اوقات کا پتہ چل جائے تو سودا مہنگا نہیں
عمران کذاب فتنہ ہے ایک شیطانی فتنہ، غلیظ جھوٹا،بدکردار،کریہہ،متکبر،بےحیا،بےحس،گھٹیا، گستاخ،بےادب،بےضمیر،بےشرم،بدبودار،گندہ فتنہ، جب بولےمنہ سےبول وبراز بہے،گٹرکی غلاظت سے لتھڑاہوا،
اور ویسے ہی اس کے لعنتی بے حیا غلیظ چیلے
#گٹر_کی_پیداوار_شفیع_جان
#عمران_خان_ذہنی_مریض
عمران کتا ذہنی مریض ہے
اس شیطان کا ہر غلیظ پیروکار بھی ذہنی مریض ہے
اس قبیح، بدکردار اور بے غیرت کتے کی حمائت کرنے والا بھی کتا ہے بے غیرت ہے، کتا ہے، بے غیرت ہے ہزار بار ہے
@KomailMuavia313@MaryamNSharif جو بونڈے چوتئیے یوتھئیے بھونک رہے ہیں عوام کا پیسہ ہے وغیرہ۔ ہے عوام کا پیسہ، اُن پر لگا کون رہا ہے، ن لیگ، یہی پیسہ بھونکے خان کے پاس بھی تھا، کے پی کے میں بھی ہے، ان خبیث کتوں نے نا لگایا نا لگائیں گے۔ عقلبند اور اوپن بُنڈ چوتیئے ماتم کر رہے ہیں۔ ذہنی مریض کے ذہنی غلام کتے۔
🚨 URGENT: To U.S. Department of Homeland Security 🚨
As shown in the screenshot of his own X post — this Afghan/Pakistani guy sitting in the USA is openly promoting extremist narratives, glorifying the KNIFE ATTACK on Pakistan’s Defense Minister in London, and pushing radicalisation among the Pakistani diaspora in America.
This is deeply dangerous and a direct threat to U.S. national security.
The United States cannot allow anyone on its soil to praise political violence or spread Taliban-style ideology.
Immediate investigation is needed.
@DHSgov@FBI@ICEgov@TheJusticeDept@StateDept@CBP@elonmusk@FBIDirectorKash
وہ لفافہ جس نے امریکی ادب کو ہمیشہ کے لیے بدل دیا، اس میں صرف 14 الفاظ تھے۔
دسمبر 1956۔ نیویارک کے ایک چھوٹے سے فلیٹ میں بیٹھی ایک نوجوان عورت تھکن سے چور تھی۔ وہ ابھی ابھی ایئر لائن ریزرویشن کی ڈیوٹی سے لوٹی تھی۔ اسے اس شہر میں آئے ہوئے سات سال ہو چکے تھے۔ سات سال سے وہ اپنی زندگی کے کناروں پر لکھ رہی تھی—رات گئے، کام کے بعد، چُھٹی کے چور لمحوں میں، ادھوری کہانیوں کے درمیان جن کے مکمل ہونے کا وقت اسے کبھی نہ ملتا۔
اس کا نام ہارپر لی تھا، مگر ابھی کوئی اسے جانتا نہیں تھا۔
الاباما میں لوگ پوچھتے کہ وہ یہ "لکھنے والا شوق" کب چھوڑ کر واپس گھر آئے گی۔ نیویارک میں کرایہ ہمیشہ سر پر سوار ہوتا، اور ٹائپرائٹر ڈبل شفٹ کے دوران دھول جمع کرتا رہتا۔ وہ 30 سال کی تھی، اور اس کا خواب اب ایک ایسا بوجھ محسوس ہونے لگا تھا جسے اٹھانا اس کے لیے مشکل ہوتا جا رہا تھا۔
پھر اس کے قریبی دوست—مائیکل اور جائی براؤن، جو موسیقار اور گیت نگار تھے—اسے کرسمس کا ایک تحفہ دیتے ہیں۔
لفافے کے اندر ایک پرچی تھی، جس پر لکھا تھا:
"تمہیں ایک سال کی چھٹی دی جاتی ہے۔ جو چاہو لکھو۔ میری کرسمس۔"
اور اس کے ساتھ ایک سال کی پوری تنخواہ کا چیک۔
وہ چند لمحوں کے لیے ساکت رہ گئی۔ حیرت صرف پیسوں پر نہیں تھی—اگرچہ وہ بھی غیر معمولی تھے—بلکہ اس بات پر کہ کوئی اس پر یقین کر رہا تھا، ٹھیک اس وقت جب وہ خود اپنے خواب پر یقین کھوتی جا رہی تھی۔
اس تحفے نے اسے وہ چیز دی جو عام طور پر پیسوں سے نہیں خریدی جا سکتی: بے خوف وقت۔
ایسا وقت جس میں وہ اپنے ٹائپ رائٹر کے سامنے بیٹھ سکے بغیر اس فکر کے کہ کرایہ کب دینا ہے۔ ایسا وقت جس میں اس نے اپنا سب کچھ اس کہانی میں ڈال دیا جو اس کے اندر برسوں سے سانس لے رہی تھی۔
اسی تحفے کے نتیجے میں جنم لیا To Kill a Mockingbird نے۔
1960 میں یہ ناول شائع ہوا، پلٹزر پرائز جیتا، 3 کروڑ سے زائد کاپیاں فروخت ہوئیں، اور یہ امریکہ کے اسکولوں میں لازمی نصاب بن گیا۔ اس نے نسلوں کی سوچ بدل دی—انصاف، ہمدردی اور اخلاقی جرات کے بارے میں۔
مگر اس سب سے پہلے، ایوارڈز اور شہرت سے بھی پہلے، صرف ایک سادہ سی بات تھی:
دو دوستوں کا یقین۔ دو لوگ جنہوں نے ہارپر لی میں وہ صلاحیت دیکھی جو دنیا ابھی نہیں دیکھ پائی تھی۔ جنہوں نے اسے وہ واحد سہارا دیا جو کسی مصنف، شاعر یا فنکار کو زندہ رکھتا ہے: ایسا وقت جس میں وہ خوف کے بغیر تخلیق کر سکے۔
کبھی کبھی خواب اور حقیقت کے درمیان فاصلہ نہ صلاحیت ہوتا ہے، نہ قسمت۔
کبھی کبھی یہ صرف اتنا ہوتا ہے کہ کوئی شخص ٹھیک وقت پر آپ پر یقین کر لے۔
منقول
ترستی آنکھیں , اداس چہرہ , نحیف لہجہ , بغیر تیرے
بکھری زلفیں , لباس اجڑا , وجود خستہ , بغیر تیرے
عمیق جنگل, گھپ اندھیرا, ﮈوبی سانسیں,ضعیف دھڑکن
برہنہ پاؤں , بے نام منزل , نشاں نہ رستہ , بغیر تیرے
خاموش بلبل , سرد پت جھڑ, بے رنگ موسم,ویران گلشن
نہ پھول خوشبو , ہوا نہ بادل نہ کوئی نغمہ , بغیر تیرے
امید مدھم ,مزاج برھم, مایوس جیون , بے آس ہر دم
نہ کوئی خواہش نہ کوئی حسرت, نہ ہے تمنا , بغیر تیرے
کالی صبحیں , سرخ راتیں , وقت ساکن , اداس شامیں
ہزار صدیوں کے ہے برابر , ہر ایک لمحہ , بغیر تیرے
تعویز الٹے , ادھوری منت , وظیفے , جادو ناکام سارے
نہ استخارہ ہی کام آیا , نہ کوئی دھاگہ , بغیر تیرے
عجیب قسمت , نصیب الجھا , غلط لکیریں میرا مقدر
ہاں گردشوں میں یہ آگیا ہے میرا ستارہ , بغیر تیرے
ہجر کامل , فراق حاوی , جدائی یکسر , طویل دوری
خواب قربت , وصال حسرت , رضا ہے تنہا , بغیر تیرے