انسان مر سکتا ہے لیکن نظریہ نہیں مرتا، تحریک نہیں مرتی۔ ہم چاہے مر بھی جائیں لیکن اب بنگلہ دیش کی نوجوان نسل کبھی بھارتی بالادستی قبول نہیں کرے گی۔ عثمان ہادی شہید کے تاریخی الفاظ
🔴 سوڈان کا 90 فیصد سونا، متحدہ عرب امارات اسمگل ہو رہا تھا۔ رپورٹ
▪️ صرف 2022ء میں 405 میٹرک ٹن خام سونا، سوڈان سے متحدہ عرب امارات منتقل کیا گیا۔ خانہ جنگی کے بعد یہ اعداد و شمار مزید بڑھ گئے۔
▪️ سونا اسمگلنگ میں متحدہ عرب امارات کی حکومت، امارات ائیر کو استعمال کر رہی تھی۔ جس زیرو کنٹیکٹ کے ساتھ خام سونے کے بیگ ائیرپورٹ پہنچائے جاتے تھے اور اسی رنگ کے بیگ میں بھتہ رقوم اور حساس اسلحہ فراہم کیا جاتا تھا۔
سوڈان کی سرزمین آج لہو میں نہائی ہوئی ہے اور یہ داغ اس قدر گہرا ہے کہ لفظ بھی لرزتے ہیں۔ المیہ یہ نہیں کہ وہاں ظلم ہوا بلکہ یہ ہے کہ ظلم کرنے والے بھی کلمہ گو ہیں، وہی جو تکبیر کے نعروں کو خون کے ترانوں میں بدل بیٹھے۔
یہ وہ ازرائیل کے چیلے ہیں جنہوں نے اسلام کے چہرے پر ایسا بدنما دھبہ لگا دیا ہے جسے صدیوں کی گردشِ ایام بھی شاید مٹا نہ سکے۔ بعض مبصرین اس خونی المیے کے پس منظر میں متحدہ عرب امارات جیسے مسلم ممالک کے مفادات اور اسلحی پشت پناہی کا ذکر کرتے ہیں مگر اصل کرب اس حقیقت میں پوشیدہ ہے کہ امتِ مسلمہ کا ضمیر خفتہ ہو چکا ہے۔۔
وہ ضمیر جو کبھی حق و انصاف کے لیے تڑپتا تھا، اب سونے کی چمک میں مدھم پڑ گیا ہے۔ ہم نے غزہ فلسطین کے لیے آنسو بہائے، مگر سوڈان کے زخم اس لیے زیادہ گہرے ہیں کہ یہاں ظالم اور مظلوم دونوں ایک ہی صف سے تعلق رکھتے ہیں۔۔۔
یہ منظر صرف افسوس کا نہیں بلکہ امت کی اجتماعی روح پر ثبت ایک پکار ہے کہ آخر کب تک ہم اپنے ہی لہو سے اپنے وجود کو رنگتے رہیں گے
🔴 سوڈانی نوجوان، جو حضرت بلال حبشی رضی اللہ عنہ کی طرح تشدد سہتا رہا اور ایمان کی خاطر ڈٹا رہا، 'احد احد' کہتا رہا۔
اماراتی حمایت یافتہ ملیشیا نے پہلے اذیت دی اور پھر شہید کر دیا۔
🔴 سوڈانی باپ — جب اماراتی RSF ملیشیا نے اس کی بیٹی سے زیادتی کی:
“میں اپنے زخمی بیٹے کو متحدہ عرب امارات کے خلاف نفرت اور اپنی بیٹی اور اپن�� وطن کے لیے انتقام کی تربیت دوں گا۔”
🚨 😢
🇸🇩 سوڈان کی ریت معصوموں کے خون سے سیاہ ہو چکی ہے۔
مائیں جلتے آسمان ��لے اپنے بچوں کو سینے سے لگائے ہوئے ہیں، اور دنیا آنکھیں بند کیے دیکھتی رہتی ہے جب شہر ر��کھ بن رہے ہیں 💔۔
پھر بھی تاریکی میں ان کا حوصلہ مرتا نہیں؛ ان کے منہ سے نکلی چیخیں دعا کی مانند صحرا کی ہوا میں اٹھتی ہیں۔💔
آئیں ہم خاموش نہ رہیں جب ایک قوم مٹائی جا رہی ہے۔😥
سوڈان کے لیے اپنی آواز اٹھائیں — زندگی کے لیے، آزادی کے لیے، انسانیت کے لیے۔
🔴 سوڈان کی خودمختاری کونسل کے رکن اور مسلح افواج کے نائب سربراہ جنرل یاسر الٰعطا:
“عربوں کا شیطان اور ہمارے دور کا جابر، محمد بن زید، ہمارے ملک پر قبضہ کرنے اور ہماری قوم و فوج کو ذلیل کرنے کا منصوبہ بنا رہا ہے۔”
سوڈان کے علاقے الفاشر میں عرب امارت کے حمایت یافتہ دہشت گرد ملیشیا کا ہسپتال پر حملہ، 460 سے زائد مریض اور تیمار دار ہلاک
عالمی ادارہ صحت WHO نے بدھ کے روز سوڈان کے شہر الفاشر کے سعودی میٹرنٹی ہسپتال پر حملوں کے بعد 460 سے زائد مریضوں اور ان کے تیمار داروں کی ہلاکت کی اطلاعات پر صدمے کا اظہار کیا ہے۔
ڈی ڈبلیو کی خبر
پاکستان ہمیشہ اپنے افغان بھائیوں کے ساتھ کھڑا رہا افغانوں کی مشکلات کو اپنی مشکل سمجھا ۔ اپنی سرحدیں اپنے بھائیوں کے لیے کھول دیں ۔ چالیس لاکھ مہاجرین کو اپنی سر زمین پر بسایا ۔ میں ذاتی طور پر اپنے وسائل کے مطابق 350 افغان گھرانوں کی دیکھ بھال کرتا ہوں لیکن انتہای افسوس سے کہنا پڑتا ہے کہ گزشتہ دنوں افغانستان نے ان تمام احسانات کو فراموش کرتے ہوئے سرحدوں پر کھلی جارحیت کی جسکا ہماری افواج نے بھرپور جواب دیا ۔ افغانستان کو سوچنا چائیے کہ پاکستان اُسکا برادر اسلامی مُلک ہے لہذا کسی ایسے مُلک کے ھاتوں استعمال نہ ہو جو پہلے ہی پاکستان کے اندر دہشتگردوں کو تعاون فراہم کر رہا ہے ۔
#Pakistanzindabad 🇵🇰
پاکستانی فورسز نے اپنے محافظ کی میت کی بحرمتی پہ ایسا اج بدلہ لیا ہے کہ ساری زندگی وہ یاد رکھیں گے
پاکستان سیکیور ٹی فورسز زندہ باد
#Afghanistan#PakistanArmy
سراج الدین حقانی نے افغان صوبے پکتیکا میں تقریر کرتے ہوئے متقی خان کی جئی تئی پھیر دی۔
سراج الدین حقانی نے کہا کہ بھارت کی گود میں بیٹھ کر تم پاکستان کو دھمکیاں لگا رہے ہو اور کہہ رہے ہو کہ تم نے جہاد کر کے سویت یونین اور نیٹو فورسز کو شکست دی جبکہ حقیقت میں جب افغانستان میں جہاد ہو رہا تھا تم کوئٹہ میں چھپے ہوئے تھے۔