پاک افواج کی پیشہ ورانہ مہارت اور جدید دفاعی صلاحیتیں مادرِ وطن کے ناقابلِ تسخیر دفاع کی ضامن ہیں۔ دشمن کی کسی بھی مہم جوئی کا منہ توڑ جواب دینے کے لیے ہمہ وقت تیار اور مستعد۔
افواجِ پاکستان کا عزم، قوم کا فخر
پاکستان ہمیشہ زندہ باد!
بیانیے کی جنگ میں ریاستی اداروں، میڈیا اور عوام کے درمیان ہم آہنگی ایک اہم عنصر رہی۔ وزارت اطلاعات اور آئی ایس پی آر کے درمیان رابطے اور مشترکہ حکمت عملی نے معلوماتی محاذ پر مؤثر ردعمل ممکن بنایا۔میڈیا اور سوشل پلیٹ فارمز نے بھی اس عمل میں کردار ادا کیا، جس سے قومی بیانیہ زیادہ مربوط انداز میں سامنے آیا۔ اس نوعیت کی ہم آہنگی کسی بھی بڑے قومی چیلنج میں اہم سمجھی جاتی ہے۔
پاکستان نے عالمی امن مشنز میں ہمیشہ نمایاں کردار ادا کیا ہے اور اقوام متحدہ کے امن مشنز میں بڑے دستے فراہم کیے ہیں۔ اس کا مقصد خطے میں استحکام اور ترقی کو فروغ دینا ہے۔پاکستان اور بھارت کے درمیان تعلقات تاریخ میں متعدد کشیدگیوں کا شکار رہے ہیں، جس سے خطے کی مجموعی صورتحال متاثر ہوئی۔ پاکستان کا مؤقف ہمیشہ امن، خودمختاری اور خطے میں استحکام کے فروغ پر رہا ہے۔
➡️Leading the way!
⭐️International Youth Day
✅CM Internship & Honhaar Scholarship
Program
✅Free Laptops & Skill Development
Program
✅Asaan Karobar Card & Asaan Karobar Finance
✅Garment City & Textile Sector Initiatives
✅Meri Pehchan (for Transgenders)
✅IT Courses & Matric in Tech
✅Mein Digital & SEHR Program
✅Working Women Hostels
✅46 Sports Complex
پی ٹی آئی نے حساس ترین موضوعات پر ہمیشہ بائیکاٹ کیا ان کیلیے یوم استحصال کشمیر سے زیادہ عمران خان ضروری ہیں۔انہوں نے اس دن بھی احتجاج کا پلان بنارکھا ہے اس سے یہ کیا پیغام دینا چاہتے ہیں۔
زنده باد دوستیِ ایران و پاکستان
پاک ایران دوستی زندہ باد
#PakIranDosti 🫱🏼🫲🏽🇵🇰🇮🇷
ایرانی صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان کی پاکستان آمد، وزیرِ اعظم پاکستان شہباز شریف نے محبت و اخوت سے استقبال کیا۔
President of Iran Dr. Masoud Pezeshkian arrives in Pakistan; Prime Minister Shehbaz Sharif welcomes him with warmth and brotherhood. 🫱🏼🫲🏽🇵🇰🇮🇷
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایات پر مون سون بارشوں سے متاثرہ 26 سڑکوں کی فوری بحالی کا عمل مکمل۔
محکمہ مواصلات و تعمیرات نے بروقت اقدامات سے عوامی آمدورفت میں رکاوٹیں دور کر کے"سڑکیں بحال، پنجاب خوشحال" کے وژن کو عملی جامہ پہنایا۔
میں آج یہاں صرف اسی مقصد کیلیے حاضر ہوا ہوں کہ گلگت بلتستان کے عوام کے ساتھ اظہار ہمدردی کروں۔میں آپکو یقین دلاتا ہوں جب تک آپ اپنے گھروں میں دوبارہ آباد نہیں ہوجاتے میں آپکے پاس حاضر ہوتا رہونگا۔
وزیراعظم پاکستان شہبازشریف
اگر آنے والے سالوں میں خدانخواستہ قدرتی آفات کے خطرات لاحق ہوئے تو بطور حکومت ہماری کیا ذمہ داری ہے اس میں سرفہرست ایڈوانس وارننگ سسٹم موجود ہونا چاہیے۔
وزیراعظم پاکستان شہبازشریف
کل کا دن پاکستانی سیاست میں ایک اور تاریخ رقم کرنے جا رہا ہے۔
مخالفین نے پوری طاقت سے جس نواز شریف کی سیاست کو ختم کرنے کی کوشش کی وہی نواز شریف دوگنی طاقت سے پاکستانی سیاست کا بادشاہ بن چکا ہے
#AlwaysWithNawazSharif
21 اپریل کے ضمنی انتخابات میں اللہ تعالٰی کے فضل و کرم سے مسلم لیگ (ن) نے ایک بڑی کامیابی حاصل کی ہے۔
اس فتح پر پارٹی کارکنان، قائد نواز شریف، وزیر اعظم اور وزیر اعلٰی کو مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
عوام نے وزیراعظم اور وزیراعلٰی کی کارکردگی پر اعتماد کا اظہار کیا ہے۔
انشاءاللہ ہم اپنی قائد وزیر اعلٰی پنجاب محترمہ مریم نواز شریف صاحبہ کے ساتھ مل کر ان کھنڈرات کو اسٹیٹ آف دی آرٹ ہسپتال میں تبدیل کریں گے۔
@MaryamNSharif#PunjabSuperSpeed
الحمدللہ پاکستانی عوام نے ایک بار پھر نفرت اور تشدد کی سیاست کو مسترد کر کے ترقی اور خوشحالی کی سیاست کا انتخاب کیا ہے۔
میں شہباز شریف صاحب کو بطور وزیراعظم منتخب ہونے پر دلی مبارکباد پیش کرتا ہوں
#وزیراعظم_شہباز_شریف