موجودہ نظام کے سب سے بڑے ستون آپ ہیں آپکی زمہ داری ہے امن وامان بہتر کرنا جس میں آپ ناکام ہوئے 48؛گھنٹوں پہلے خیبر پختونخوا میں پولیس والے شہید ہوئے ان کا خون سڑکوں پہ پڑا ہوا ہے پی سی بی کے آپ چیرمین ہیں کرکٹ کے جو حالات ہیں وہ سب کے سامنے ہیں نظام کی تبدیلی کی بات آپ کس حیثیت سے کرتے ہیں ؟ اگر نیا نظام لانا ہے تو اس نظام کو فیل کرنے والوں کو فارغ کرنا چاہیے اس میں سرفرست آپ ہیں حماد حسن
علیم خان نےمری سےمظفرآبادسڑک نہ بنانےپرحکومت پرتنقیدکی،لیکن ڈھائی سال سےکمیونیکیشن منسٹر ہونےکےباوجود کابینہ میں ایک دفعہ بھی اُس سڑک پر بات نہیں کی،وہ مطمئن نہیں تو استعفادےدیں،یہ نہیں ہوسکتا کہ اقتدارکےمزےبھی اٹھائیں اورتنقیدبھی کریں۔خواجہ آصف
تمھیں لیپ ٹاپ نظر آ گیا لیکن 800 ارب روپے BISP کے نام پر ہڑپ کر کے عوام کو بھکاری بنانے والا پروگرام نظر نہ آیا کیا یہ کھلا تضاد نہیں ؟
کیا تمھیں کسی کاروباری سیٹھ نے یہ نہیں بتایا کہ 800 ارب سے کون کون سی انڈسٹری اور کتنا روزگار نوجوانوں کو مل سکتا ہے ؟
بلوچستان تربت میں آج چھ مزدور BLA نے قتل کر دئیے ہیں اور جسے SHO لیکر بلوچستان جانا چائیے تھا جس نے نظام کے تین تین عہدے قبضہ کر رکھے ہیں وہ بتا رہا ہے نظام تباہ ہو چکا ہے سبحان اللہ
وزیرِداخلہ بن کر کشمیر پر پریس کانفرنس کرنا تھی موصوف وزیر منصوبہ بندی بن گے 🤡
بلاول بھٹو وزیراعظم نہیں بن سکتے،کیونکہ وزیراعظم یا وزیراعظم کے عہدے کا امیدوار تحمل مزاج ہوتا،ہر معاملے پر فائنل شاٹ مارنے والا شخص کسی ایٹمی ریاست کا سربراہ نہیں ہوسکتا کیونکہ وہ ریاست کےلیے زہر قاتل ہوتا،عمران خان اسکی زندہ مثال ہے،وہ وزیراعظم کے عہدے کےلیے مس فٹ تھا۔