|Ceo HK News |Chiarman JYF Pakistan | Poet |Radio 📻 Jocky NH &MP FM 95 | Writer | Bolgger |
Follow Back 100% So Follow Me Fast
#Jinnah_Youth_Forum_Pakistan🍁
فلسطین سے محبت زمین کا مسئلہ نہیں ہمارے ایمان کا حصہ ہے اس لیے مجاہدوں کی طرف سے چلائی جانے والی گولی بھی دل کو سکون دیتی ہے اللہ سبحانہ وتعالیٰ میرے حماس فلسطین کے مجاہدین کو نصرت نصیب فرمائے 💛
#فلسطین 🇵🇰
#istandwithpleastine
ہاسپٹل انتظامیہ کی غفلت کی وجہ سے آج اسلام آباد میں 14 ماؤں کی گودیں اجڑ گئیں، پمز ہاسپٹل میں آگ لگنے سے 14 نومولود بچے جل گئے ، وارڈ میں موجود 15 بچوں میں سے صرف 1 بچے کو بچایا جا سکا ہے۔
اناللہ واناالیہ راجعون 😰
وفاقی حکومت نے ملک سے 10 روپے کا کرنسی نوٹ مرحلہ وار ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے جبکہ اسٹیٹ بینک حکام نے بتایا کہ نئے کرنسی نوٹوں کے ڈیزائن فائنل کیے جا رہے ہیں۔
@sajidusmani787@HBLPak ٹھیک کہا
@HBLPak
کو اپنا سسٹم اور سٹاف کی بہتری کے ساتھ بات کرنے کا ڈھنگ سکھانے پہ کلاسز دینی ہوں گی۔
بھارہ کہو برانچ کا تو اللہ ہی حافظ ہے سٹاف آپس میں گپیں مار رہے ہوتے ہیں اور کلائنٹس پورا دن بنک میں انتظار میں گزار دیتے ہیں۔
اگر آپ کی شکایت دور نہیں کرتے تو اکاونٹ کلوز کر د
عدت جیسے مسئلے پر عورت کی گواہی کو نظرانداز کرکے نکاح کو متنازعہ بنایا گیا، ایک انتہائی بیہودہ کیس بنا کر، اسلامی تعلیمات کا مذاق اڑایا گیا وہیں پر ان علماء کی خاموشی ہمیشہ سوالیہ نشان رہے گی!
اگر وسیم قادر جیسے بےغیرت کا گھیراؤ نہ کیا گیا تو دیگر امیدواروں کو بہانہ مل جائے گا, لاہور والے اس لوٹے کے خلاف باہر نکلیں جو آپ کے مینڈیٹ کا سودا کرچکا ہے,
#wasimqadir
علی محمد خان وزیر اعظم کا امیدوار نامزد،*
*اڈیالہ سے عمران خان کا واضح اعلان*
*شیر افضل خان مروت اسپیکر قومی اسمبلی،*
*علی آمین گنڈہ پور وزیر اعلی کے پی،*
*بیرسٹر گوہر وزیر خارجہ،*
*شہر یار افریدی وزیر داخلہ کے امکانات*
کل شام پانچ بجے پولنگ ختم ہوئی 18 گھنٹے گذر گئے مکمل انتخابی نتائج نہیں آئے آج صبح 10 بجے تک نتائج سامنے لانا الیکشن کمیشن کی ذمہ داری تھی الیکشن کمیشن مکمل طور پر ناکام ہو چکا ہے پوری دنیا میں پاکستان کو بدنام کرنے کا ذمہ دار کون ہے؟ #Election2024
یوم یکجہتی کشمیر پر اٹھمقام آزاد کشمیر تا کیرن کشمیر ریلی کا اہتمام کیا گیا اور انڈین آرمی کے سامنے آزادی کے فلگ شگاف نعرے لگائے گئے۔
#5thFebruary#Kashmirday#Azadi
الیکشن میں صرف 4روز باقی، آپ کے حلقے میں کونسی جماعت جیتتی ہوئی نظر آرہی ہے۔۔؟
1: مسلم لیگ ن
2: تحریک انصاف
3: پیپلز پارٹی
4: جمعیت علماء اسلام
5: تحریک لبیک پاکستان
6: جماعت اسلامی
7: آزاد امیدوار