Did you know facts about cardamom?����
Cardamom is also one of the world's oldest spices – cultivated for more than 4000 years.
Cardamom is an herb that is often used as a spice in foods. The seeds and the oil from the seeds are sometimes used to make medicine. Cardamom contains chemicals that might kill some bacteria, reduce swelling, and help the immune system.
*لوہا کبھی خراب نہیں ہوتا*
*وہ ہمیشہ اپنے ہی زنگ سے برباد*
*ہوتا ہے*
*اسی طرح انسان کو کوئی برباد نہی�� کر سکتا*
*اُس کی سوچ اور دوسروں سے اُمیدیں*
*ہی اُسے برباد کرتی ہیں*
🖋️
Agree 💯?
#السلام_ع��يكم
#صبح_بخیر_زندگی
اے ہمارے رب ہم تیرے احسانوں کے شکر گزار ہیں جو تو نے ہم پر اور ہمارے والدین پر کیئے
ہمیں ایسے عمل کرنے کی توفیق عطا فرما جو تجھے پسند آئیں اور تو رحمت سے ہمیں اپنے صالح بندوں میں داخل کر🌱 آمین🌱
#AzR 🇵🇰
جذبہ مدھم ہو جائے تو اسے جگایا نہیں جاسکتا انسان کتنا ہی رو لے آنسو ختم نہیں ہوتے اعتبار ٹوٹے تو کبھی بحال نہیں ہوتا پہاڑ سے برف پھسل کر آئے تو وہ نہ صرف سب کچھ بہا کر لے جاتی ھے بلکہ راستہ بھی بند کر دیتی ھے
#AzR 🇵🇰
#السلام_عليكم#صبح_بخیر_زندگی
اے میرے پروردگار 🤲
تو دلوں کے بھید خوب جانتا ھے
ہماری پریشانیوں کو دور فرما ہمیں دلی سکون اور ��پنی محبت کا غلام بنا دے اے میرے مالک ہماری نادانیوں گناہوں اور نافرمانیوں کو معاف فرما دے بیشک تو بڑا رحمان ھے
#جمعہ_مبارک
#AzR 🇵🇰
💚میں تو خاک تھا میں دُھول تھا
💚مجھے کچھ نہ ��پنا شعور تھا
💚میرے رب نے کتنا کرم کیا
💚کہ درود پڑھنا سکھا دیا
💚 صل اللہ علیہ وآلہ وسلم 💚
#MyProphetMyPride
#AzR 🇵🇰
پردہ بھی کمال کی چیز ھے جسم پر ہو تو عزت اور عقل پر پڑ جائے تو ذلت کا مظہر سمجھا جاتا ھے اگر یہی پردہ پڑا رھے تو عزت بچ جاتی ھے اور اگر اسی پردے کو اٹھا دیا جائے تو سمجھیں کھیل ختم
#AzR 🇵🇰
#السلام_عليكم#صبح_بخیر_زندگی
خالق سے اچھا تعلق اور مخلوق سے اچھا سلوک اصل مومن کی نشانی ھے اللہ پاک آپ کو خوشیوں اور تندرستی کیساتھ سلامت رکھے اور آپ کی تمام دعائیں اور حاجات پوری فرمائے🌷 آمین یا رب العالمین 🌷
#AzR 🇵🇰
#السلام_عليكم#صبح_بخیر_زندگی
سوھنے رب کا فرمان ھےکسی کو تکلیف دے کر مجھ سے اپنی خوشی کی دعا مت کرنا لیکن اگر کسی کو ایک پل کی خوشی دیت�� ھو تو اپنی تکلیف کی فکر مت کرنا اے اللہ اپنی رحمتوں کے خزانے ہم پر کھول دے اور ہمیں سوائے اپنی ذات کے کسی کا محتاج نہ کرنا
#AzR 🇵🇰
دوست !! ایک سال پہلے مجھ سے ڈیٹا ڈیلیٹ ہوا ھے کیا وہ واپس آسکتا ھے اگر ہاں تو کیسے
می !! تھوڑا اور رک جا روز محشر ویسے بھی سارا ڈیٹا ریکور ہوگا تب دیکھ لینا😕
#AzR 🇵🇰