سابق سینئر وزیر چودھری محمد عزیز کی سیاسی حکمت عملی کے نتیجہ میں مسلم لیگ ن نےضلع کونسل کی 12 میں سے 7 نشتیں جیت لیں جبکہ پپلز پارٹی 4 اور تحریک انصاف 1 نشست حاصل کرسکیں, یاد رہے کہ ٹاؤن کمیٹی کی 3 نشستوں میں 2پر مسلم لیگ ن نے کامیابی حاصل کی. #LocalBodiesElection#PMLN_AJK
وَتُعِزُّ مَن تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَن تَشَاءُ
پاکستان ایک بار پھر دنیا کے افق پر اپنی پہچان مضبوطی سے قائم کر رہا ہے۔
وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کی قیادت میں ترقی، استحکام اور وقار کی نئی داستان لکھی جا رہی ہے۔
Pakistan rising with strength, unity, and vision.
Pakistan Zindabad 🇵🇰✨
#pakistanrising
ضلع حویلی آزاد کشمیر میں معرکہ حق ریلی
یہ ضلع لائن آف کنٹرول پر واقع ہے اور تین اطراف لائن آف کنٹرول ہے اور یہاں کی عوام افواج پاکستان اور فیلڈ مارشل جنرل عاصم مُنیر صاحب سے عشق کرتی ہے اور اس ریلی میں اپنے جذبات کا اظہار کر رہی ہے ۔
@OfficialDGISPR
Honoured to visit the Lord Mayor of Birmingham, Cllr Zafar Iqbal, alongside Cllr Rizwan Jalil, Ch Sajid Nazir (Former Administrator Dadyal AJK), Ch Amjad Ali, and Ch Arshad Rashid.
A productive and warm meeting reflecting strong community ties and shared vision for progress 🇵🇰🇬🇧
برمنگھم ایئرپورٹ پر شاندار استقبال پر دل کی گہرائیوں سے مشکور ہوں۔ چوہدری محمد عزیز صاحب کے چاہنے والوں اور دوستوں نے میرا استقبال کیا۔ آپ کی محبت، وقت اور سپورٹ میرے لیے بہت معنی رکھتی ہے۔ یہ خوبصورت منظر ہماری کمیونٹی کے اتحاد اور مضبوطی کی عکاسی کرتا ہے.
آپ سب کا بے حد شکریہ
A true leader with a vision for a brighter future! @MaryamNSharif is paving the way for a modern and progressive Pakistan with initiatives like the Autonomous Rail Rapid Transit system. Your energy and dedication to the country's progress are truly inspiring! #FutureOfPakistan #LeadershipMatters
اسلام آباد۔وفاقی وزیر برائے امور کشمیر، گلگت بلتستان و سیفران انجینئر امیر مقام صاحب سے ملاقات ۔
ملاقات میں ضلع حویلی میں پاکستان مسلم لیگ ن کے کارکنان پر ہونے والی جھوٹی اور من گھڑت ایف آئی آر کی شدید مذمت اور دیگر سیاسی امور پر گفتگو ۔
یومِ الحاقِ پاکستان، ۱۹ جولائی کا دن، ہماری تاریخ کا وہ سنہرا باب ہے جس دن آل جموں و کشمیر مسلم کانفرنس نے باضابطہ طور پر قرارداد منظور کی کہ ریاست جموں و کشمیر کا مستقبل پاکستان کے ساتھ الحاق میں مضمر ہے۔ یہ دن نہ صرف ہمارے دینی، تہذیبی، جغرافیائی اور معاشی تعلقات کی گواہی دیتا ہے بلکہ ہماری اجتماعی خواہش اور نظریاتی وابستگی کا مظہر بھی ہے۔
آج ہم ایک بار پھر اس عہد کی تجدید کرتے ہیں کہ ہم شہدائے کشمیر کے لہو کے ایک ایک قطرے کے امین ہیں اور ان کی قربانیوں کو رائیگاں نہیں جانے دیں گے۔ بھارت کے ظلم و ستم، غیر قانونی قبضے، اور 5 اگست 2019 جیسے اقدامات کشمیریوں کی آواز کو دبانے میں ناکام رہے ہیں اور ان شاء اللہ ناکام ہی رہیں گے۔
ہم عالمی برادری سے مطالبہ کرتے ہیں کہ وہ اقوامِ متحدہ کی قراردادوں کے مطابق کشمیری عوام کو ان کا حقِ خود ارادیت دلانے کے لیے سنجیدہ اقدامات کرے۔ کشمیر کا پاکستان کے ساتھ الحاق ہمارا ایمان، ہمارا نظریہ اور ہماری جدوجہد کی بنیاد ہے۔
ہم پاکستانی قوم، افواجِ پاکستان، اور حکومتِ پاکستان کے شکر گزار ہیں جو ہر محاذ پر کشمیری عوام کے ساتھ کھڑے ہیں۔ ہم وعدہ کرتے ہیں کہ آزادی کی صبح تک اپنی سیاسی، سفارتی اور عوامی جدوجہد جاری رکھیں گے۔
یومِ الحاقِ پاکستان مبارک ہو — کشمیر بنے گا پاکستان!
والسلام
حکومت کی طرف سے چوہدری محسن عزیز اور ان کے ساتھیوں کے خلاف درج مقدمہ جیسے کیس اقدام کی مذمت کرتے ہیں۔ مسلم لیگ کی قیادت کو اس کا نوٹس لے،
مسلم لیگ ن آزاد کشمیر کا ہر کارکن چوہدری محسن عزیز صاحب اور کارکنان مسلم لیگ ن حویلی کے ساتھ کھڑا ہے
@chmohsinaziz@farooq_pm@MaryamNSharif
ضلع حویلی میں پاکستان مسلم لیگ ن کا 19 جولائی 2021 کو چوہدری محمد عزیز مرحوم کی قیادت میں ایک تاریخی انتخابی جلسہ منعقد ہوا تھا، جس میں دختر پاکستان محترمہ مریم نواز شریف صاحبہ تشریف لائی تھیں۔ محترمہ نے اس جلسہ کے نظم و ضبط کو دیکھ کر اسے اپنی سیاسی زندگی کا سب سے منظم جلسہ قرار دیا تھا اور جس توانا لہجہ میں مرحوم قائد نے وقت کے ناجائز اور جابر حکمرانوں کو للکارا تھا اس کی ستائش کی تھی۔ اور اب چوہدری محمد عزیز صاحب کی رحلت کے بعد ان کے سیاسی اور عوامی جانشین چوہدری محسن عزیز نائب صدر مسلم لیگ ن آزار کشمیر کی قیادت میں 14 جون 2025 کو ضلع حویلی میں جو مثالی جلسہ عام منعقد کیا گیا ہے جس میں شدید گرمی میں کھلے آسمان تلے لوگ اپنی محبتوں کے پسینے بہاتے رہے اس بات کا غماز ہے کہ ضلع حویلی پہلے بھی قائد پاکستان میاں محمد نوازشریف صاحب سے محبت کرنے والوں اور پاکستان مسلم لیگ ن کا گڑھ تھا اور اب بھی چوہدری محسن عزیز کی قیادت میں مسلم لیگ ن کا گڑھ ہے۔
پاکستان مسلم لیگ ن زندہ باد
#PMLNzindabad
#LongLivePakistan
@pmln_org@tariqfarooq60@mushtaqminhas@sgqadir@MaryamNSharif@NawazSharifMNS@CMShehbaz@farooq_pm