@RubyCheema11 @FatimaPTI_IK مطلب اس کا یہ ہے یہ زیارت تھی حضور پاک کی زندگی میں جو چیزیں استعمال ہوئی تھیں ان کی زیارت کے لیے ایک میرج ہال میں پروگرام تھا نلین مبارک جو ہے وہ اس کے سر پہ لگا رہے ہیں لیکن ان لوگوں کو پتہ ہے کسی پیر نے نیا کام شروع کر دیا ہے
اے مرے پیارے وطن
میرا دل تری، محبت کا ہے جاں بخش دیار
میرا سینا تری ،حرمت کا ہے سنگین حصار
میرے محبوب وطن تجھ پہ اگر جاں ہو نثار
میں یہ سمجھوں گا ٹھکانے لگا سرمایۂ تن
🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰
*السلام علیکم ورحمۃ اللہ تعالٰی وبرکاتہ*
اپنے دلوں کو سکون دیں، حاصل لاحاصل کی پریشانی سے نکلیں، جو ہوا، جو ہو رہا ہے اور جو ہو گا، سب بہترین ہے، کیونکہ وہ اللہ کی مرضی سے ہے اور یہی ہمارے حق میں بہتر ہے، غیب صرف اللہ جانتا ہے، ہم نہیں جانتے
جمعہ مبارک ہو
@Faiza_Ali_Hasan میڈم ایک بات یاد رکھنا انسان غریب ہو یا امیر ہو یا کسی بہت بڑے عہدے پر ہو جو انسان کی نیچر ہے نا وہ کبھی بدلی نہیں جا سکتی جو اس طرح لکھتے ہیں میرے خیال سے ان کے گھر میں مائیں بہنیں نہیں ہوں گی یا ان کی یہ لوگ عزت نہیں کرتے ہوں گے
@Fahad79598950 اسلام وعلیکم
صبح بخیر زندگی
اگر زندگی پہ سیاہ بادل نہ چھائیں تو
ہماری زندگی میں کبھی رحمت کی بارش ہی نہ ہو
اپنا فائدہ سوچے بنا سب کے ساتھ بھلائی کرو
کیونکہ جو لوگ پھول تقسیم کرتے ہیں
ان کے ہاتھوں میں خوشبو ضرور رہ جاتی ہے۔
چاہے کانٹے جتنے بھی لگ جائیں
خوشیاں بانٹیں اور خوش ۔
سنویارم
جب کبھی میں کہوں میں
ٹھیک ھوں
تو تم میری آنکھوں
میں جھانک لینا
جب کبھی میں بےمعنی باتوں پر قہقہے لگاؤں تو
میرے اندر کے کھوکھلے پن کو محسوس کرنا
جب کبھی میں تمھیں ہنس کر بولوں کہ میں بہت خوش ھوں تو مجھے
دھیرے سے گلے سے لگا لینا
کیونکہ اس وقت مجھے بس آ پ کی ضرورت ھوگی