بہاولپور صوبہ کی بحالی کیلئے عملی جدوجہد کرکے الیکشن کے فوراً بعد سپریم کورٹ آف پاکستان سے صوبہ بہاولپور بحال کراکے اپنے علاقے کی عوام کو بہترین تحفہ دونگا۔ انشاء اللہ
بہاولپور صوبہ کی بحالی کیلئے عملی جدوجہد کرکے الیکشن کے فوراً بعد سپریم کورٹ آف پاکستان سے صوبہ بہاولپور بحال کراکے اپنے علاقے کی عوام کو بہترین تحفہ دونگا۔ انشاء اللہ
*ہفتے* کے دن *مغرب سے ایک گھنٹہ پہلے* اپنے اپنے *گاؤں* اور *محلوں* میں جمع ہو کر چیف جسٹس آف پاکستان اور سپریم کورٹ سے اظہار یکجہتی کا اظہار کریں۔
عمران خان
پی ٹی آئی رہنما چوہدری حیدر علی خالد نے عید نماز مسجد بخت جمال الصراط فیکٹری میں ادا کی۔ علاقے کے لوگوں سے عید ملے۔ بعد ازاں عوام اور مہمانوں کے لیے ناشتہ کا انتظامات چیک کئے۔
#Eid2023