“عاصم منیر تاریخ کا ظالم ترین ڈکٹیٹر اور ذہنی مریض ہے۔ اس کے دور میں جتنا ظلم ہوا اس کی مثال نہیں ملتی۔ اس میں نہ کوئی اخلاقیات ہیں اور نہ ہی اسلام کی سمجھ۔ عاصم منیر اپنی کرسی کی ہوس میں کچھ بھی کر سکتا ہے۔“
- عمران خان
#ذہنی_مریض#RightsMovementAJK
یہ ویڈیو نہ مقبوضہ جموں کشمیر کی ہے نہ فلسطین کی ہے اور نا برما کے مظلوم مسلمانوں کی ہے بلکہ یہ اسلام اباد سے دو گھنٹے کی مسافت پر واقعہ ازاد کشمیر کے شہر راولا کوٹ میں رہنے والی ایک خاتون کی ہے جہاں اج فورسز نے سٹیٹ فائرنگ کر کے درجنوں افراد کو شہید کر دیا
کیا کسی پاکستانی میڈیا ہاؤس یا میڈیا نمائندے یا اینکر پرسن کی یہ جرت ہے کہ اج ازاد کشمیر میں ہونے والی بربریت کو ٹی وی سکرین پر دکھا سکے
اگر نہیں تو پھر لعنت ہو اپ کے صحافت پر
#AJKrightsmovement
راولاکوٹ، آزاد کشمیر میں ایکشن کمیٹی کے لانگ مارچ کو روکنے کے دوران فورسز کی فائرنگ کے نتیجے میں عمر نزیر کشمیری کے بھائی سمیت 10 افراد کے شہید ہونے کی اطلاعات ہیں
آج اپنے آپ کو بہت بے بس محسوس کر رہا ہوں۔ کشمیر لہو لہان ہے۔ آج وہی فارمولا استعمال کیا گیا جو خیبر پختونخوا بلوچستان 26 نومبر اور تحریکِ لبیک کے خلاف استعمال کیا گیا تھا۔ آج اسی کے تحت راولاکوٹ میں بھی مظلوموں کو شہید کر دیا گیا۔ اس طرح تحریکیں روکی نہیں جا سکتیں۔ درندگی کی بس کرو۔