کوئ مانے یا نہ مانے ۔۔!!
قومیت عمران خان اور اسکے ورکرز اور سپورٹرز پر ختم ھے ۔۔۔!
پھر چاھے قومی لباس شلوار قمیض کی بات ھو ،
قومی جھنڈے اپنے جلسے میں لانے کی بات ھو ،
یا پھر کسی ھیش ٹیگ کو قومی ھیش ٹیگ بنانے کی بات ھو۔
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
تم نے پناہ گاہ اور لنگرخانے بند کرکے غریب کے منہ سے نوالہ اور چھت چھینا۔ میری اس جمعے کے بابرکت دن پر اللہ سے یہ دعا ہے کہ خدا جاتی امرا کا محل بھی تمہارے سر سے چھین لے۔ سب آمین کہو 🤲
انقلاب کی دستک۔۔۔۔!!!
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور آج بھی پہلے نمبر پر ہے۔ پتہ چلا ہے کہ ہندوستان سے مدد لی جا رہی ہے کہ VPN استعمال کر کے دوسرے ٹرینڈز کو اوپر لایا جا رہا ہے۔ تو آئیں دکھائیں ان کو کہ یہ اس میں کامیاب نہیں ہو سکتے۔ اب یہ ہماری ضد ہے
اس پہلے میں کوئی ٹوئیٹ کرتا تھا ہفتے بعد کوئی دو تین لائیک یا ری ٹوئیٹ ہوتے تھے اب تو ٹوئیٹ کرتے جاو پندرہ بیس ری ٹوئیٹ تو پانچ منٹ میں ہو جاتے ہیں
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
اس پہلے میں کوئی ٹوئیٹ کرتا تھا ہفتے بعد کوئی دو تین لائیک یا ری ٹوئیٹ ہوتے تھے اب تو ٹوئیٹ کرتے جاو پندرہ بیس ری ٹوئیٹ تو پانچ منٹ میں ہو جاتے ہیں
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
شہباز شریف نے ابھی تک اسرائیلی جارحیت کی مزمت نہیں کی مگر عمران خان نے اسرائیل کو للکارا ہے... امپورٹڈ وزیر اعظم صاحب کر دیں مزمت کچھ نہیں کہتا امریکہ آپکو
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور