بریکنگ نیوز !!
الیکشن کمیشن نےخیبر پختونخوا بلدیاتی انتخابات کے 11 تحصیل کونسل کے نتائج روک دیئے،بدامنی،بد نظمی اور بیلٹ باکس توڑنے کے باعث نتائج روکے گئے،ری پولنگ کی جا سکتی ہے،الیکشن کمیشن خیبرپختونخوا
خان جیت چکا تھا، نتائج روکنے کا مقصد مقبولیت کم دکھانا ہے ؟؟
پاکستان کی سیاست اس وقت ایک اہم موڑ پر ہے ۔اگر عمران خان بچ جاتا ہے تو بھی عمران خان نے امریکی ایجنٹوں کے لیے دن مشکل کر دینے ہیں ۔اور اگر عمران خان کو گرا دیا جاتا ہے تو بھی عمران خان سڑکوں پر ہوگا اور امریکی ایجنٹوں کے لیے مشکل پیدا کر دیگا ۔عمران خان کی دونوں صورتوں میں جیت ہے
خان صاحب بھی بہت سادے ہیں
اگر زرداری کی طرح اینٹ سے اینٹ بجاتے، مریم صفدر کی طرح گالیاں دیتے تو انکا سیاست میں بڑا سکوپ ہونا تھا
کیونکہ یہاں ہمیشہ محب وطن پاکستانیوں کو کھڈے لائن ہی لگایا جاتا ہے
جن چوروں ،ڈاکووں ،غداروں نے مہینہ پہلے تک افواج پاکستان کو ، ملک پاکستان کو گالیاں دی ، جو ملکی راز تک افشا کرنے سے نہیں کتراے آج دوبارہ انکو مسند اقتدار پر بٹھایا جا رہا ہے ۔
لیکن جس نے ملک کو ،اداروں کو ہمیشہ عزت دی ،ان کے خلاف کبھی نا بولا ،اس کو اتارا جا رہا ہے ۔افسوس
آج پوری قوم اس شخص کی طرف دیکھ رہی ہے جس نے تقریباً پینتیس سال پہلے اس ملک و قوم کی حفاظت کا عہد لیا تھا جناب یہ آپکے ہیرو یا زیرو بننے کا وقت ہے نیوٹریلٹی چھوڑئے اور اس قوم کے ساتھ کھڑے ہوجائیے
نیشنل سیکورٹی کمیٹی کے فیصلے کی روشنی میں احتجاجی مراسلہ امریکی سفارتی اسٖٹاف کے حوالے کردیا گیا ہے۔ جبکہ صدر مملکت بھی ایک مراسلہ امریکی صدر جوبائیڈن کے نام لکھیں گے۔
سلیم صافی ابھی تک صحافت کررہا ہے۔
اس وقت جب امریکا پاکستان کے وزیر اعظم کو دھمکی دے رہا ہے تو یہ قوم متحد کیوں نہیں ہو پا رہی ۔۔ اس وطن کی عزت کی جنگ میں عمران خان اکیلا کیوں لڑ رہا ہے ۔۔
لَا إِلٰهَ إِلَّا اللّٰهُ مُحَمَّدٌ رَسُولُ اللّٰهِ پر یقین رکھنے والی قوم دال چاول پر ملکی خداری کو کیوں بیچنے پر تل گئی ہے
Congratulations to CM @IMMahmoodKhan & our PTI team for their overwhelming success in Phase 2 of KP LG polls. Ppl of KP have emphatically rejected the traitors who sold out to foreign masters. This is an early warning to all traitors of what awaits them in their constituencies.
خان صاحب اگر تحریک عدم اعتماد میں آپکو کامیابی ملتی ہے تو سب چوروں کو رگڑ دیں اگر کوئی عناصر انکی سہولت کاری کرنے کی کوشش کریں تو انکے نام قوم کے سامنے رکھیں اور اگر تحریک عدم اعتماد میں اپوزیشن کامیاب ہوئی تو صدر کے زریعے اسمبلیاں توڑ کر نظام کی تبدیلی کیلئے سڑکوں پر آجائیں
خط تو نوازشریف کو بھی بہت ملے تھے لیکن وہ کبھی بولے نہیں۔ سلیم لفافی
جناب وہ خط نانی اماں کیلئے قطری شہزادے کے تھے مگر آپ جیسا نااہل ڈاکیہ غلطی سے باو جی کو دیتا رہا