تہجد میں غم کا پہلا سجدہ ہی درحقیقت آخری غم کا سجدہ ہوتا ہے، کیونکہ اس کے بعد نہ کوئی غم ستاتا ہے اور نہ کوئی زخم جگاتا ہے۔ پھر انسان خوشی سے جاگتا ہے اور اپنے رب کے حضور شکرانے کے سجدے کرتا ہے۔ ❤️ 💯
کراچی میں صفائی ستھرائی کے معاملات، تباہ شدہ سڑکیں، کھنڈر نما شہر، پانی، بجلی، گیس، صحت، تعلیم، اسٹریٹ کرائم کے مسائل پر کچھ دوست بغض بھٹو میں پی پی پی کو تنقید کا نشانہ بناتے ہیں، جو بلکل غلط بات ہے۔ پیپلزپارٹی کو سندھ میں حکومت کرتے ابھی صرف 6502 دن ہی تو ہوئے ہیں۔
اگر اللہ نے چاہا زمانہ وہ بھی آئے گا
جہاں تک وقت جائے گا اسے آگے ہی پائے گا
ندا قائد ہے اقبال کا الہام پاکستان۔
اور وہ وقت آگیا من جانب اللہ ۔الحمدللہ
پاکستان زندہ باد۔ 🇵🇰🇵🇰
ایران کی جانب سے آبنائے ہرمز کھولنے کے اعلان کے بعد امریکی صدر ٹرمپ نے پاکستان کا شکریہ ادا کیا ہے۔ اپنی سوشل میڈیا پوسٹ میں صدر ٹرمپ نے لکھا کہ شکریہ پاکستان، شکریہ پاکستانی وزیراعظم، شکریہ فیلڈمارشل، پاکستانی وزیراعظم اور فیلڈمارشل عظیم شخصیت ہیں۔
I appreciate Prime Minister @Keir_Starmer for his endorsement of Pakistan’s sincere efforts for peace.
We remain committed to working closely with our friends and partners including the United Kingdom, in our collective pursuit of enduring peace in the region and beyond.
کچھ ایسی ہی حالت یوتھیو کی بھی ہے۔ 😀
*🔴بھارت کے ایک ٹی وی چینل پر جب امریکہ–ایران جنگ بندی کا اعلان کیا گیا تو نیوز اینکر آپے سے باہر ہو گیا:*
*“پاکستان نے امریکہ اور ایران کے درمیان جنگ کو روک دیا۔ یہ دنیا کو ہلا دینے والا ایک بڑا قدم ہے۔”*
@CMShehbaz *🔴سات اپریل 2026 کی تاریخ ہمیشہ یاد رکھی جائے گی جب پاکستان نے ایٹمی طاقت ہونے کے ساتھ ساتھ ایک 'عالمی امن ساز' ہونے کا ثبوت دیا۔ ہمیں متحد رہنا ہے اور اپنی قیادت کے اس عظیم کارنامے کو ہر فورم پر اجاگر کرنا ہے۔ پاکستان زندہ باد!🇵🇰*