سقوط ڈھاکہ سے چند دن پہلے شرابی اور زانی جرنل دعویٰ کر رہا تھا بنگلہ دیش میں سب اچھا ہے صرف میڈیا معاملات کو اچھال رہا ہے
شبابی کبابی جرنیل کا کہنا تھا ہم بنگلہ دیش میں انتشاریوں سے نمٹ رہے ہیں یہ چند انتشاری ہیں باقی بنگلہ دیش کی عوام اس سے بہت خوش ہے
اگر یہی چلتا رہا پھر باقی ماندہ چند پاکستانی لوگوں کا اعتبار بھی اٹھ جائے گا ۔ اور پھر لوگ اپنی عدالتیں قائم کریں گے جو میرے غریب وطن عزیز کے استحکام اور وجود کو تباہ کر دے گی ۔اللہ ہدایت دے ان سب لوگوں کو
ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کو اڈیالہ جیل سے دوبارہ گرفتار کرلیا گیا اور ایک فراڈ جعلی دہشتگردی کے کیس میں دوبارہ اڈیالہ جیل بھیج دیا گیا،یہ سپریم کورٹ کے احکامات، قانون اور انسانی حقوق کیساتھ مذاق ہے،پاکستان کو اختلافی آوازوں کیلئے قتل گاہ بنا دیا گیا ہے،حکومت کی اس فسطائیت کی مذمت کرتاپوں۔
دنیا کو امن کے ترانے سنا کر
وہ فلسطین کھا گئے ، لیبیا کو توڑ دیا ، شام کو توڑ دیا، عربوں کو ڈرا کر ، دھمکا کر یا بلیک میل کر کے اور پیسے کی لالچ دے کر ان کا ایمان بھی خرید لیا
اب وہ کہہ رہے ہیں کہ ہمارا اگلا ہدف مصر اور ترکی ہوگا
عوامی سروے !
کتنے فیصد پاکستانی عمران خان صاحب کو پاکستان کا مقبول ترین لیڈر سمجھتے ہیں ؟
1- 25٪ 2- 50٪
3- 75٪ 4- 100٪
ریٹویٹ کریں اور اپنی رائے ضرور دیں
عمران خان کے کیس کو سپریم کورٹ پہنچتے پہنچتے لگے 6 مہینے جبکہ اڈیالہ جیل کے 3 قیدیوں کا کیس وفاقی آئینی عدالت پہنچ گیا 3 ہفتوں میں،اسے کہتے ہیں دو پاکستان،وفاقی آئینی عدالت نے پہلی ہی سماعت میں سپریم کورٹ سے عمران خان کیس کا ریکارڈ منگوا کر سماعت غیر معینہ مدت تک کیلئے ملتوی کردی،اسے کہتے ہیں وفاقی آئینی عدالت بنانے کا مقصد۔۔
باقی آپ خود سمجھدار ہیں۔۔
ہمارے پاس اطلاعات ہیں کہ PTI مسلح ہو کر اسلام آباد آ رہی ہے اور وہ اپنے ساتھ فتنہ الخوارج کے لوگ بھی لا رہے ہیں اس لیے ہم 26 نومبر سے بھی بھر پور جواب دیں گے
رانا ثناء اللہ کی دھمکی کہ ہم ایک مرتبہ پھر قتل عام کریں گے
اس کلپ کو پھر وائرل کرنا ہے
پاکستان تحریک انصاف ایک سیاسی جماعت تھی ہے اور ہمیشہ رہے گی۔۔۔جس نے الیکشن 2024 میں قومی اور صوبائ نشستیں سب سے زیادہ حاصل کی
جسٹس منصور علی شاہ🔥
”اسکرین پر عمران خان کا نام اور تصویر نہیں چل سکتی، حالانکہ پیمرا کی طرف سے کوئی پابندی نہیں ہے۔ اس کو بولتے ہیں غیر اعلانیہ سنسر شپ!” حامد میر
لیکن جب نئے صوبوں کے معاملے پر عمران خان کی حمایت درکار پڑی تو اچانک اسی عمران خان کا بیان بھی چلا دیا گیا اور تصویر بھی اسکرین پر دکھا دی گئی۔ ورنہ یہی عمران خان ایک “مجرم” قرار دیے گئے تھے اور بغیر کسی پیمرا کے حکم کے ان کا نام اور تصویر تک دکھانے کی اجازت نہیں تھی۔
اپنے مفاد کے لیے اصول بدل دینا، جس شخص کو برسوں اسکرین سے غائب رکھا اسی کی ضرورت پڑتے ہی تصویر چلا دینا اس سے بڑی منافقت شاید ہی کوئی ہو
”اسکرین پر عمران خان کا نام اور تصویر نہیں چل سکتی، حالانکہ پیمرا کی طرف سے کوئی پابندی نہیں ہے۔ اس کو بولتے ہیں غیر اعلانیہ سنسر شپ!” حامد میر
لیکن جب نئے صوبوں کے معاملے پر عمران خان کی حمایت درکار پڑی تو اچانک اسی عمران خان کا بیان بھی چلا دیا گیا اور تصویر بھی اسکرین پر دکھا دی گئی۔ ورنہ یہی عمران خان ایک “مجرم” قرار دیے گئے تھے اور بغیر کسی پیمرا کے حکم کے ان کا نام اور تصویر تک دکھانے کی اجازت نہیں تھی۔
اپنے مفاد کے لیے اصول بدل دینا، جس شخص کو برسوں اسکرین سے غائب رکھا اسی کی ضرورت پڑتے ہی تصویر چلا دینا اس سے بڑی منافقت شاید ہی کوئی ہو
لاڑکانہ بازار میں اس وقت ہمارے چاروں جانب لاکھوں لوگ موجود ہیں، سندھ دھرتی عمران خان کے انتظار میں ہیں کیونکہ سندھ کو تبدیلی چاہیئے
بیرسٹر سلمان اکرم راجہ 🔥
جو کہتا تھا، ’’میں فوج کے اینٹیں بجا دوں گا‘‘، وہ آج صدرِ پاکستان ہے۔
جو کہتی تھی، ’’اس وردی کے پیچھے دہشت گردی ہے‘‘، وہ آج وزیرِاعلیٰ ہے۔
جو کہتا تھا، ’’فوج ہڈیوں سے گوشت نوچ کر کھا جائے گی‘‘، وہ آج وزیرِدفاع ہے۔
اور جو کہتا تھا، ’’یہ ملک بھی میرا ہے، فوج بھی میری ہے‘‘—
وہ آج ناحق قید میں ہے۔
اس سے بڑا المیہ اور اس نظام کا اس سے بڑا مذاق کیا ہوگا؟
سانحہ پمز۔۔
جب تک نوازشریف/شہبازشریف/آصف زرداری/مریم نواز علاج کیلئے امریکہ،برطانیہ،سوئٹزرلینڈ اور دبئی جاتے رہیں گے،جب تک حکمرانوں کے ڈاکٹر اور ہسپتال ملک سےباہر ہوں گے،جب تک حکمران طبقہ اپنا علاج اپنے سرکاری ہسپتالوں میں نہیں کروائےگا تب تک ہمارے سرکاری ہسپتال ڈنگر ہسپتال ہی رہیں گے اور تب تک ہمارے بچے ایسے ہی مرتے رہیں گے۔۔