معاشی استحکام کیلئے عوام دوست بجٹ ناگزیر ہے۔
عوام کو ریلیف دینے کیلئے کاروباری لاگت کو کم سے کم سطح پر لانا ہوگا۔
صنعت و تجارت کو سازگار ماحول فراہم کرنا حکومت کی ذمہ داری ہے۔
بجٹ سازی کے عمل میں تاجروں ، صنعت کاروں کی تجاویز کو شامل کیا جائے:
عوامی تاجر اتحاد
#Budget
@azaad_urdu جھوٹ
اگر سمت درست ھو تو ایک رات میں مسائل حل ھو سکتے ھیں اگر نظام پاکستان والا ھو اور روایتی سیاستدان ھو۔ تو قیامت تک مسائل حل نہیں ھو سکتے
@siasatpk استغفر اللہ سانحہ ماڈل ٹاؤن میں 14 بندوں کا قاتل اور نام نہاد صحافی عوام کی آواز کی نمائندگی کا دعوی کرنے والا مکرو اور لعنتی شخص کہتا ھے کہ میں نے نواز شریف سے عظیم انسان نہیں دیکھا یااللہ کس قسم کے ظالم نا انصاف جھوٹے مکروہ بد دیانت انسانوں کے دور میں آپ نے ھمیں پیدا کردیا ھے
🚨پاکستانی عوام کا انتخاب
پاکستان کی تاریخ کا پہلا اسلامی لیڈر جسکو روس نے ایک نہیں دو بار گا رڈ آف اؤنر دیا تھا
بہت مشکل سے ویڈیو ملی ہے جسکو دیکھ کر امریکہ کی ٹانگیں کانپ جاتی ہے
یہ ویڈیو ہر صورت ہر انصافی کے ٹایم لائن پر دیکھنی چاہیے👍🔥✌️
@abid_kayani@ArifRetd بالکل آپ نے صیح کہا ھے پاکستانیوں سے بڑی بزدل قوم دنیا میں نہیں ھے جو اپنے حق کے لیے کبھی کھڑی نہیں ھوئی اس بزدل قوم نے بھٹو عمران خان اور ڈاکٹر طاہر القادری ڈاکٹر عبد القدیر ڈاکٹر ظفر اللہ خاں جیسے ھیرے گنوا دیے ھیں
کیا ایک غریب، مقروض در مقروض ملک کے اندر اس طرح کی عیاشی کی اجازت دی جا سکتی ھے؟ ۔ جب لوگ کہتے ہیں کہ ہمارے اوپر گدھ حکمران ہیں جو ہماری ہڈیوں سے گوشت بھنبھوڑ رہے ہیں تو غلط نہیں۔ اتنا عملہ تو کوئی شہنشاہ بھی نہیں رکھتا۔
وزیر اعلی سندھ کے اخراجات ملاحظہ فرمائیں۔
اس بات سے خوش نہ ہوں کہ ٹرمپ نے ہماری تعریف کی ٹرمپ جیسا جھوٹا آدمی سچے انسان کی تعریف بھی کرے تو وہ مشکوک ہو جائے یہ مسلمانوں کا دُشمن ایرانی تیل پر قبضہ اور ہمیں لڑانا چاہتا ہے ٹرمپ کے خلاف امریکی،ایرانی اور پاکستانی عوام ایک پیج پر ہیں"
حامد میر
”منہاج“؛ شرعی اعتبار سے قابل اعتماد، ادارہ جاتی سرپرستی کا حامل، اور امت کے نامور علمائے کرام کی تائید کے ساتھ... ایسی خدمات کے لئے جو ہر جگہ مسلمانوں کی ضروریات کو پورا کرتی ہیں۔
ایپلی کیشن ابھی یہاں سے ڈاؤن لوڈ کریں:
میرے پاکستانیوں کیا اپ کو پتہ ہے؟ ہماری اشرافیہ کی مراعات 2700 ارب روپے کی !
یہ امیروں کی فلاحی ریاست ہے!
عمار علی جان نے 80 سالہ سچ بتا دیا
@ammaralijan
@JimmyVirkk یہ سب گمراہ کن پراپیگنڈہ ھے فقط اسرائیلی اور امریکی ایجنٹ اس جنگ میں مسلمان ممالک کو انوالو کرنا چاہتے ھیں کہ مسلمان لڑیں اور ھم تماشہ بھی دیکھیں اور اپنا اسلحہ بھی بیچیں ایران صرف امریکی اور اسرائیلی جارحیت کا جواب دے رھا عرب ممالک کے لئے امریکی اڈے سکیورٹی رسک بن چکے ھیں