رہبر انقلاب آیت اللہ خامنہ ای صاحبزادی
اپنے والد رہبر انقلاب آیت اللہ خامنہ ای کی شہادت کے بارے بیان کرتے ہوئے
میرے والد کے دونوں بازو حضرت عباس علمبردار کے طرح تن سے جداتھے اور ان کا پہلوشبیہ زہرہ ع کی طرح شدید زخمی تھا۔ چہرہ مکمل ٹھیک اور پرسکون تھا😢
🚨یہ تحریر آپ نے پہلے نہیں دیکھی ہو گی 👇
"آیت اللہ خامنہ ای کا اپنے بیٹے آیت اللہ سید مجتبیٰ حسینی خامنہ ای کا آٹو گراف"
"میں یہ قیمتی کتاب اپنے پیارے مجتبیٰ حسینی کی روشنی میں پیش کرتا ہوں"
"خدا اس کے ذریعے اسلام اور مسلمانوں کو نفع دے اور اس کی رہنمائی کرے اور اسے قول و فعل میں گمراہی اور پھسلن سے دور رکھے"
🚨 حسن خمینی کا اسلامی جمہوریہ ایران کے نئے رہنما کو پیغام👇
" انہوں نے نئے رہنما کے والد کی شہادت پر گہرے دکھ کا اظہار کیا اور کہا کہ وہ جدوجہد اور قربانی کی ایک مثال تھے۔ ان کے جانے سے ہمارے دل اب بھی غمگین ہیں۔"
" انہوں نے سید مجتبیٰ خمینی کو اسلامی جمہوریہ کا رہنما منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کی اور اعتماد کا اظہار کیا کہ اللہ تعالیٰ ایرانی عوام کو وعدہ کیا گیا فتح عطا فرمائے گا۔"
"انہوں نے کہا کہ اصل محمدی اسلام کا روشن راستہ، جو حضرت امام روح اللہ خمینی اور پھر آیت اللہ علی خامنائی کی قیادت میں جاری رہا، اب نئی قیادت کے تحت حکام کے تعاون سے جاری رہے گا۔"
"حسن خمینی نے زور دیا کہ آج کا سب سے اہم مسئلہ ایران اور اسلامی جمہوریہ کی حفاظت ہے، خاص طور پر اسرائیلی رجیم اور امریکہ کی جارحیت کے سامنے۔ "
"انہوں نے ایرانی عوام سے اپیل کی کہ وہ اس نازک مرحلے میں اپنی ساری کوششیں اس اہم فریضے پر صرف کریں اور پچھلے مراحل کی طرح اسلامی نظام کی حمایت جاری رکھیں۔"
جب 14 سال کی
جلاوطنی
کے بعد یکم فروری 1979 کو
جناب امام خمینی ایران واپس آئے
تو رضا شاہ پہلوی اپنی فوج کو
تنہا چھوڑ کر مصر فرار
ہوچکا تھا۔
پیچھے جرنیلوں نے فیصلہ کیا کہ جہاز
کو گرا دیتے ہیں ورنہ مارے
جائیں گے۔
ائر فورس چیف نے کہا ہم
رضا شاہ پہلوی سے اجازت کے
بغیر یہ کام نہيں کرسکتے۔
رضا شاہ سے مصر میں رابطہ کیا۔
اس نے کوئی جواب نہ دیا۔
یعنی کہا اگر آپ نے
رسک لینا ہے تو لیں میرا
ذمہ دوش پوش۔
جرنیلوں نے تہران کا جائزہ لیا۔
تیس لاکھ لوگ شہر کی
سڑکوں پر آسمان کی طرف دیکھ
رہے تھے۔
انہیں سمجھ آگئی کہ اگر جہاز گرایا
تو عوام ان کے
جوجے کباب بنا کر سفید چاول کے
ساتھ کھا جائیں گے۔
اس وقت کے بہت سارے
بین الاقوامی صحافی امام خُمینی کے
ساتھ جہاز میں سوار تھے۔
بی بی سی کے جان سمپسن نے
لکھا کہ ہمیں پورا یقین تھا کہ
جہاز کریش کروا دیا جائے گا۔
اس لئے جیسے جیسے تہران
نزدیک آرہا تھا ہم خوف سے
کانپ رہے تھے۔
پیسنے میں شرابور تھے۔
اس خوف و دہشت کے ماحول
میں ہم نے دیکھا
امام خُمینی آرام سے کمبل اوڑھ کر
سو رہے ہیں ۔
انہیں پورا یقین تھا کہ نہ جہاز کریش
ہوگا نہ انقلاب کے راستے میں
اب کوئی اور رکاوٹ حائل
ہوسکتی ہے۔
اللہ اور عوام ان کے ساتھ ہیں۔
(جہاز میں یا جیل میں لیڈر کی
حفاظت باشعور عوام ہی
کرتے ہیں۔
ردعمل کا خوف انہيں زندہ
رکھتا ہے۔)
تہران آیا تو امام خُمینی کو بیدار
کیا گیا۔
انہوں نے نیچے سڑکوں کی طرف
دیکھ کر ہلکا سا تبسم فرمایا
اور کہا "انقلاب پیروز شد" یعنی
ہماری جدوجہد کامیاب ہوگئی ۔
زندہ قومیں اپنا حق لے کر
رہتی ہیں ✍️♦️
اللہ تعالیٰ نے عادل ائمہ (منصف مزاج حکمرانوں) پر یہ واجب قرار دیا ہے کہ وہ خود کو غریب اور کمزور طبقے کے مطابق رکھیں، تاکہ ایک غریب انسان اپنی غریبی اور ناداری کی وجہ سے سرکشی (اور احساسِ کمتری) کا شکار نہ ہو جائے۔"
امام علی ع
یہ سید مجتبی حسینی خامنہ ای ہے
قتل کیے گئے والدین کا بیٹا
قتل کی گئی بیوی کا شوہر
قتل کیے گئے بیٹے کا باپ
قتل کی گئی بھتیجی کا چچا
قتل کیے گئے بہن بھائیوں کا بھائی
اور محاصرے میں گھری ہوئی ایک قوم کا رہنما۔۔۔!!
گزشتہ قاتلانہ حملے میں زخمی ہونے کے باوجود، اور مسلسل نئے قاتلانہ حملوں کے خطرے کے سائے میں ایران کی مجلس خبرگان نے انہیں ایران کی قیادت کی ذمہ داری سونپ دی ہے۔
یہ وہ شخص ہے جو ذاتی المیوں، قربانیوں اور مسلسل خطرات کے باوجود اب ایک محصور قوم کی قیادت کا بوجھ اپنے کندھوں پر اٹھا رہا ہے۔
آپ موروثیت کہہ لیں، ہم اسے حسینیت کہتے ہیں۔
~ رضی طاہر
اگر اپ اس ویڈیو کو ری ٹویٹ نہیں کرتے تو ایران کے لوگوں کے ساتھ زیادتی ہوگی اس کو پوری دنیا میں پھیلا دو مسلمانوں۔
🚨 انقلاب چوک تہران
ہزاروں افراد جمع ہو گئے نئے سپریم لیڈر آیت اللّٰہ مجتبیٰ خامنائی کی بیت کر لی
دشمن کو لگتا ہے کہ وہ سید علی خمنائی کو شہید کر کے تو ایران کو ختم کر لیں گے ایسا ہرگز نہیں ہم دشمن کو کہتے ہیں کہ ہم تمہارے وہ حال کریں گے کہ تم پچھتاؤ گے ہمارا مشن جاری رہے گا
ایران کے ترجمان
بریکنگ نیوز🚨: 56 اسلامی ممالک کے ہیجڑوں لیڈروں پر روسی صدر ولادی میر پیوٹن بھاری نکلا۔ روسی صدر ولادیمیر پوتن نے ماسکو میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللّٰه علی حسینی خامنہ ای کی یاد میں پھول رکھے۔ بزدل مسلمان حکمرانوں کیلئے ڈوب مرنے کا مقام ہے 🔥