عمران خان ایماندار آدمی ہے، وہ کھانے پینے والا نہیں ہے، کیا فرق پڑے گا اگر آپ اسے باہر نکالیں گے، کیا پاکستان کھا جائے گا، جاوید میانداد کے ضبط کے بندھن ٹوٹ گئے، آواز رندھ گئی۔۔!!
اس ویڈیو کو ان دو عظیم اداکاروں کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے ضرور Repost کریں
اداکار اعجاز اسلم اور عدنان صدیقی نمل یونیورسٹی کی فنڈ ریزنگ کے لیے جاتے ہوئے، دونوں کی اچانک ملاقات ہوئی تو دونوں کی منزل ایک ہی تھی،
یہ لوگ عمران خان کی cause کے لیے کام کر رہے ہیں۔۔ قوم کا سیلوٹ ہے آپکو