جلدی میں واپس لوٹنے والے ، اسی عُجلت سے واپس آئیں گے
دباؤ کا یہ حربہ بھی ناکام ھو گا !
دنیاوی زندگی سے محبت کرنیوالے شھادت کے خواھشمندوں کا مقابلہ نہیں کر سکتے-۔۔۔۔۔۔
ساری دنیا استعمار کو مسترد کر رھی ھے ...!
یہ درس کربلا کا ھے کہ خوف بس خدا کا ھے ۔۔۔۔
پاکستان تحریک انصاف اسلام آباد میں جاری امریکہ اور ایران کے درمیان مذاکرات کی کامیابی کے لیے دلی دعاگو ہے۔ ہم پرامید ہیں کہ یہ اہم مشاورتین مثبت اور باہمی طور پر مفید نتائج کی حامل ثابت ہوں گی، جو نہ صرف امت مسلمہ کے اجتماعی مفادات کو آگے بڑھائیں گی بلکہ پاکستان کے اسٹریٹجک مفادات کو بھی مضبوط کریں گی اور پورے خطے میں امن، استحکام اور خوشحالی کے فروغ کا باعث بنیں گی۔
اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ ان کوششوں کو اپنی رحمتوں سے نوازے، متعلقہ فریقین کو دانائی اور درست رہنمائی عطا فرمائے، اور ایسے نتیجہ خیز فیصلوں کی راہ ہموار کرے جو سب کے لیے خیر و بھلائی کا سبب بنیں۔
مرکزی میڈیا ڈیپارٹمنٹ
پاکستان تحریک انصاف
خواجہ صاحب نے اتنی شاندار ٹویٹ کر کے ڈیلیٹ کیوں کر دی؟
خواجہ ص��حب۔ پورا پاکستان آپ کے ساتھ اس ٹویٹ پر شانہ بشانہ کھڑا ہے لیکن آپ کی ٹویٹ ہی ڈیلیٹ ہو گئی ہے۔ ایسا کیوں؟ 🤔
صہیونی شیطان امن اور انسانیت کے دشمن ہیں۔ امن عمل کے دوران لبنان پر اسرائیلی حملہ صریح جارحیت ہے۔
وہ گریٹر اسرائیل بنانے کے جنون میں ��باہ ہو جائیں گے۔
امریکی حکمرانوں نے بدمعاش ریاست اسرائیل کی سرپرستی کرکے اپنا وقار، دبدبہ اور عالمی اثر و رسوخ کھو دیا ہے۔
پوری دنیا صہیونیوں پر تھوک رہی ہے۔
بے شک الّٰلہ تبارک وتعالیٰ کے ان ٹھکراۓ ھوؤں کا ٹھکانہ جہنم ہی ہے۔
غزہ، ایران اور لبنان کے بے گناہ عوام کا خون رائیگاں نہیں جا سکتا۔
The Zionist devils are the enemies of peace and humanity. The Israeli attack on Lebanon during the peace process is blatant aggression.
They will destroyed in the madness of creating a Greater Israel.
The American rulers have lost their dignity, prestige and global influence by patronizing the rogue state of Israel.
The whole world is spitting on the Zionists .
The only abode of those rejected by Allah Almighty is hell.
The blood of the innocent people of Gaza , Iran and Lebanon cannot be shed in vain.
آج سے چار سال پہلے 9 اپریل کو عمران خان کی منتخب حکومت کو بیرونی سازش کے تحت رجیم چینج کے ذریعے ختم کیا گیا ۔ تب سے لے کر آج تک ہر چیز میں ہر سیکٹر میں یہ ناجائز حکومت ناکام رہی ۔ بر آمدت ، جی ڈی پی گروتھ ، ڈالر ریٹ ، انویسٹمنٹ ، غربت پاکستانی تاریخ میں سب سے زیادہ ، تاریخی بیروزگاری ، تاریخی مہنگائی ، تاریخی قرضے لئے گئے ، لاقانونیت ، آئین کو مسخ کیا گیا ، مینڈیٹ چرا یا گیا ، حکومتیں چھینی گئی یا بنا کر دی گئی ، ملک کی ترقی کو ریورس گیر لگایا گیا ۔
تب سے لے کر آج تک پاکستان کسی سیکٹر میں ان سے سنبھالا نہیں۔