عظیم لیڈر کی عظیم قوم نے بہادری کی ایک اور مثال قائم کر دی۔
شکریہ گلگت بلتستان کے دلیر اور محبِ وطن پاکستانیوں! آپ نے ثابت کر دیا کہ ظلم، جبر اور فسطائیت کے باوجود عوامی طاقت اور شعور کو شکست نہیں دی جا سکتی!
#جی_بی_کا_فیصلہ_عمران_خان#قید_میں_خان_ووٹ_میں_خان
ایک بزدل آدمی وہ ہوتا ہے۔
جس میں ایمان نہیں ہوتا۔
ایمان والے کی نشانی ہوتی ہے۔
اسکی کوئی قیمت نہیں ہوتی۔
اسکو کوئی خرید نہیں سکتا-
اس کو کوئی ڈرا نہیں سکتا!!
عمران خان
#EverySecondCountsForKhan
“𝐈𝐟 𝐚𝐧𝐲𝐭𝐡𝐢𝐧𝐠 𝐡𝐚𝐩𝐩𝐞𝐧𝐬 𝐭𝐨 𝐦𝐞 𝐢𝐧 𝐣𝐚𝐢𝐥, 𝐀𝐬𝐢𝐦 𝐌𝐮𝐧𝐢𝐫 𝐰𝐢𝐥𝐥 𝐛𝐞 𝐫𝐞𝐬𝐩𝐨𝐧𝐬𝐢𝐛𝐥𝐞.”
- 𝑰𝒎𝒓𝒂𝒏 𝑲𝒉𝒂𝒏
𝐅𝐨𝐫𝐦𝐞𝐫 𝐏𝐌 𝐈𝐦𝐫𝐚𝐧 𝐊𝐡𝐚𝐧 𝐫𝐞𝐦𝐚𝐢𝐧𝐬 𝐚𝐫𝐛𝐢𝐭𝐫𝐚𝐫𝐢𝐥𝐲 𝐝𝐞𝐭𝐚𝐢𝐧𝐞𝐝 𝐟𝐨𝐫 960 𝐝𝐚𝐲𝐬; 𝐢𝐧𝐜𝐨𝐦𝐦𝐮𝐧𝐢𝐜𝐚𝐝𝐨; 85% 𝐯𝐢𝐬𝐢𝐨𝐧 𝐥𝐨𝐬𝐬 𝐢𝐧 𝐫𝐢𝐠𝐡𝐭 𝐞𝐲𝐞.
♦️Asim Munir’s military dictatorship regime has Imran Khan illegally incarcerated under conditions which violate United Nations’ Nelson Mandela rules:
Extended periods of complete isolation with no contact with family, lawyers or personal physicians, solitary confinement in a ‘death cell’, dirty water, suspect food, unsanitary conditions, no sunlight, no electricity, no medical aid, no books, no rights as per law♦️
#FreeImranKhan
آج سب کو سمجھ آگئی ہے کہ عمران خان کا بیانیہ کتنا سچا اور حقیقت پر مبنی تھا۔ وہ بار بار ہمیں چوکنا کر رہے تھے، مگر کچھ لوگ حقیقت کو تسلیم کرنے سے کتراتے رہے۔ آج ملکی حالات گواہی دے رہے ہیں کہ ان کی ہر بات حرف بہ حرف سچ ثابت ہوئی