افضل البشر بعد الانبیاء سیدنا صدیق اکبر رضی اللہ عنہ
ستر نبیوں جتنی نیکیاں ہوں اور سینے میں تیرا بغض ہو جنت حرام ہے.
والذي بعثني بالحق نبيًّا لا يدخل الجنة مبغضك ولو كان له عمل سبعين نبيًّا" خرجه الملاء في سيرته.
[الرياض النضرة في مناقب العشرة ,1/111]
#شان_صدیق_اکبر
*✍🏻اس شخص کو کوئی نہیں بدل سکتا جس کو اپنے اندر کوئی غلطی نظر نہیں آتی !!
*جو وقت ہم دوسروں پر تنقید*
*کرتے گزارتے ہیں وہی وقت اگر*
*ہم اپنی اصلاح میں صرف کریں*
*تو زیادہ بہتر ہے*
*کیونکہ کسی کو بدلنا ہمارے*
*اختیار میں نہیں مگر خود کو*
*بدلنا ہمارے اختیار میں ضرور ہے۔*
ہر جگہ پھیلا دیں 🚨
آج خان صاحب سے بہنوں کی ملاقات کا دن ہے اور خان اس وقت مکمل قید تنہائی میں ہیں
لہٰذا لیڈرشپ، ٹکٹ ہولڈرز، مخصوص نشستوں والی خواتین اور عہدے داران فوری اڈیالہ جیل کے سامنے پہنچ جائیں
خان کی بہنوں کو اکیلے مت چھوڑنا
Sister @sanamkh22,I Abdul Qayyum and the entire Pakistani Nation stand firmly with @falakjavaidkhan and your family in this difficult situation
InShaAllaH, this difficult time will pass as before,but we Pakistanis will never forgive them for this outrageous act
#ReleaseFalakJaved