Top Tweets for #ChMahreen
سوچ کا مرکز نہ بدلنے کی وجہ یہ بھی ہے
کہ جن باتوں پر بدلنا چاہیے وہاں لڑنا زیادہ پسند کیا جاتا۔
#ChMahreen
اگر زندگی میں خوش رہنا چاہتے ہو تو لوگوں کے ساتھ ہر طرح کی اچھائی اور بھلائی تو کرو لیکن لوگوں سے کسی قسم کی توقع نہ رکھو....!!❤️
#ChMahreen
@its_aleeha

زندگی کے اس کاروبار میں جس کا اصل سرمایہ وقت ہے اس سے قیمتی چہز کوئی اور ہے ہی نہیں ،اس کی قد کریں،سمجھیں اور ان کو مفید کاموں میں لگائیں۔
#ChMahreen
جب خواہشات بےلگام ہونے لگیں تو سمجھ جانا جن چیزوں کی قیمت لگے گی ان میں پہلا نام "تمہارے کردار اور تمھاری ذات کا ہو گا"
#ChMahreen
کچھ انسان ساری زندگی کما کر بھی خالی ہاتھ رہتے ہیں مگر انکا دامن بھرا ہوتا ہے کیونکہ چاہے کم ہی سہی مگر انہوں نے رزق حلال كمايا ہوتا ہے
💕
#ChMahreen
إس سے زیادہ تکلیف دہ کچھ نہیں ہو سکتا کہ آپ کی عمر آپکی آنکھوں کے سامنے گزرتی جائے اور آپ اپنی مرضی سے نہ جی سکیں.
سعادت حسن منٹو
#ChMahreen
کون بھولے گا وہ ایک سجدہ حسین(ع) کا
خنجر تلے بھی سر نہ جھکا حسین(ع) کا
مٹ گئی نسلِ یزید کربلا کی خاک میں
قیامت تک رہے گا زمانہ حسین(ع) کا..!
#ChMahreen
فطرت تو کچھ یوں بھی ہے انسان کی
بارش ختم ہو جائے تو چھتری بوجھ لگتی ہے ۔
#ChMahreen
ھو سکتا ھے اِنسان پر نازل ھونے والی تمام رَحمتوں میں موت کا مقام سب سے اعلیٰ و اَرفع ھو ♡
#ChMahreen

سپردِ خاک مرا ، ایک ایک خط نہ کرے
وہ بدگمانیوں میں فیصلے غلط نہ کرے
سلجھ بھی سکتا ہے جھگڑا اسے کہو کہ ابھی
جدائی کے کسی کاغذ پہ دستخط نہ کرے
#ChMahreen
#NewProfilePic

السلام علیکم پاکستان
پریشانیاں آپ کو پریشان کرنے نہیں آتی یہ تو کن فیکون کی مہر لگوانے آتی ہیں صابرین کو خوشخبری سنانے آتی ہیں یہ اپنے اللہ سے اس کے بندے کو قریب کرنے آتی ہیں.
#ChMahreen

لاکھ اختلافات ہوں مگر بات کرتے وقت شاٸستگی ,تحمل کا مظاہرہ کریں کیونکہ اختلافات سلجھ سکتے ہیں مگر الفاظ واپس نہیں لیے جا سکتے۔۔
#ChMahreen
ہر انسان کی قسمت میں ایسے لوگ نہیں ہوتے ، بہت خوش قسمت ہوتے ہیں وہ لوگ جن کے پاس ایسا کوئی مخلص شخص کسی بھی رشتے کی صورت میں موجود ہو.
#ChMahreen
وہ نا تو بڑی بڑی قسمیں کھاتے اور نہ ہی ہر بات کو جتاتے بس خاموشی سے نبھائے جاتے ہیں اور محسوس بھی نہیں ہونے دیتے کہ وہ خود کن حالات سے گزر رہے ،، آپ جب ان کو پکارو گے وہ آپ کے ساتھ اپ کا سایہ بن کر موجود رہیں گے قدر کیجیئے ایسے مخلص لوگوں کی ،
👇
#ChMahreen
تعلقات کو نبھانے کے لیے عہد و پیماں کی ضروت نہیں ہوتی.... ضرورت ہوتی ہے تو بس ایک دوسرے سے مخلص ہونے کی ،،وہ تعلق چاہے دوستی کا ہو محبت کا ہو ، خون کا ہو یا احساس کا ،، اکثر جہاں عہد و پیماں زیادہ ہوتے ہیں وہیں رشتے جلدی زوال پذیر ہوتے ہیں جن کو نبھانا ہوتا
👇
#ChMahreen
کبھی کبھار آنسو بہنے کی بجاٸے جم جاتے ہیں بعض اوقات آنکھیں بے نور بھی ہو جاتی ہیں
بہتے آنسوٶں کی نسبت رکے یا ٹھہرے آنسو زیادہ تکلیف دہ ثابت ہوتے ہیں
#ChMahreen
السلام علیکم
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
ایک مسلمان دوسرے مسلمان کا بھائی ہے، پس اس پر ظلم نہ کرے اور نہ ظلم ہونے دے۔ جو شخص اپنے بھائی کی ضرورت پوری کرے، اللہ تعالیٰ اس کی ضرورت پوری کرے گا۔
(صحیح بخاری،۲۴۴۲)
#ChMahreen

ہم بہت تھوڑی زندگی خود اپنے لیے جی پاتے ہیں ، زیادہ تر تو دوسروں کا بھرم رکھنے میں ہی بسر ہوجاتی ہے.
#ChMahreen
لوگوں سے اس وقت آپ کو بہت کچھ سیکھنے کو ،
اور ان کا حقیقی چہرہ بہت قریب سے دیکھنے کو ملے گا جب آپ انھیں وہ نہیں دے پائیں گے،
جو وہ آپ سے چاھتے ھیں_!
#ChMahreen
کسی کو دور سے دیکھ کر چہرے پر مسکراہٹ آنا اس بات کی علامت ہے کہ وہ چہرہ آپ کو اچھا لگتا ہے۔
#ChMahreen
Last Seen Hashtags on Sotwe
몸낙서
Seen from United States
omegle
Seen from United Kingdom
cunny
Seen from United Kingdom
สุรินทร์นัดเย็ด
Seen from Thailand
HappyStPatricksDay
Seen from United States
viral abg
Seen from Indonesia
07년생
Seen from Korea
bugurusalsa
Seen from Indonesia
ديوت_بدوي
Seen from Singapore
ambatukamvideo
Seen from Philippines
Trends for you
Most Popular Users

Elon Musk 
@elonmusk
240.3M followers

Barack Obama 
@barackobama
119.3M followers

Donald J. Trump 
@realdonaldtrump
111.6M followers

Cristiano Ronaldo 
@cristiano
109.6M followers

Narendra Modi 
@narendramodi
106.9M followers

Rihanna 
@rihanna
97.4M followers

NASA 
@nasa
92.1M followers

Justin Bieber 
@justinbieber
90.7M followers

KATY PERRY 
@katyperry
87.2M followers

Taylor Swift 
@taylorswift13
81M followers

Lady Gaga 
@ladygaga
72.5M followers

Kim Kardashian 
@kimkardashian
69.5M followers

Virat Kohli 
@imvkohli
69.1M followers

YouTube 
@youtube
68.6M followers

Bill Gates 
@billgates
63.6M followers

The Ellen Show
@theellenshow
62.5M followers

CNN 
@cnn
61.9M followers

Neymar Jr 
@neymarjr
61.8M followers

X 
@x
60.9M followers

Selena Gomez 
@selenagomez
60.3M followers
