حضرت انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی اکرم ﷺ یوں فرمایا کرتے:
’’ اے اللہ ! میں نکمے پن ‘ بے جا سستی ‘ شدید بڑھاپے ‘ کنجوسی اور بزدلی سے تیری پناہ میں آتا ہوں ‘ نیز قبر کے عذاب اور زندگی اور موت کے فتنے سے تیری پناہ مانگتا ہوں ۔‘‘
(سنن نسائی،۵۴۵۴)
عمران خان تے ہے ہی پاکستانیاں دی خوشی دا نام۔
اودھے رومانس وچ قوم اج دی اے؟
کھیل وچ 18 سال تو رومانس شروع ہویا،فلاح وچ وڑیا شوکت خانم دی طرفوں پاکستانیاں نو مسکراہٹ ونڈی،تعلیم وچ آیا نمل یونیورسٹی نال چراغ روشن کیتے۔
سیاست وچ آیا تے تواڈی سب دی پھاڑ کے نکل گیا۔
عمران= خوشی
Imran Khan has been the greatest inspiration in my life. Alhamdulillah I'm thriving today bcoz he taught me that nothing is impossible, and to dream big & never give up. He's behind bars because he ignited a desire for change in our nation. @UniofOxford Imran Khan for Chancellor!
سابق وزیراعظم عمران خان کی اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے گفتگو:
رجیم چینج آپریشن اور 9 مئی ، دونوں ہمارے خلاف سازش تھی اور ہمیں ہی مجرم بنا کر ہمیں ہی سزا دی جارہی ہے۔ دونوں معاملات میں ہم نے انکوائری کی ڈیمانڈ کی اور دونوں میں انکوائری نہیں کی گئی۔
میں آج بھی یہی کہتا ہوں کہ جس نے ۹ مئی کی فوٹیج چرائی اسی نے ہی ۹مئی کروائی۔
ہمارے خلاف سازش ہوئی اور ہماری حکومت گرائی گئی ۔ سائفر ہمارے خلاف آیا تھا اور اس ک�� کیس مجھ پر اور شاہ محمود قریشی پر بنا دیا گیا۔اس سب کا ایک ہی مقصد ہے کہ مجھے ملٹری کی حراست میں لے لیا جائے ۔
اس وقت پاکستان بنانا رپبلک بن چکا ہے جہاں کوئی آئین اور قانون نہیں ہے۔ مہنگائی کا یہ حال ہے کہ عوام کا جینا مشکل ہو گیا ہے ۔ لوگ خود کشیاں کر رہے ہیں۔ اب دنیا بھر میں یہ خبریں چل رہی ہیں کہ پاکستان میں بجلی کا بل گھر کے کرائے سے زیادہ ہو گیا ہے۔آئی پی پی کا بحران روز بروز بڑھتا جا رہا ہے۔ مہنگائی میں پسی ہوئی عوام پر ہر مہینے بجلی کا بل قہر بن کر گرتا ہے۔ ان چند خاندانوں نے خاص طور شریف اور زرداری خاندان نے اپنے ذاتی فائدے اور دولت بنانے کے لیے ملک میں بجلی کا نظام تباہ کر دیا ہے۔ دو سال میں معیشت مکمل تباہ ہو گئی ہے فیصل آباد میں فیکٹریاں بند ہو گئی ہیں اور یہ ان کی ساری توجہ تحریک انصاف اور مجھے کرش کرنے پر لگی ہوئی ہے۔
عمران خان نے قوم نو کیا
"جو یہ کلمہ لا الہ الااللہ پڑھ لیتا ہے اللہ اس کے دل سے خوف ختم کر دیتا ہے"۔
اج اوہی عمران خان لکھاں پاکستانیاں،بلوچ،پشتون دے قاتلاں اگے ڈٹ کے کھڑا ہے۔
اونے ثابت کیتا کہ میں ایہہ کلمہ پڑھ کے اونا سفاکاں سامنے کھڑا جنا نے 150 معصوم بچہ نہی چھڈیا۔
I'm not his Partyman and speak only as a Friend of Pakistan and proud holder of the Hilal-i-Qaid-i-Azzam and the Hilal-i-Pakistan. It's time to free Imran Khan. It's past time. @GovtofPakistan
اسٹیبلشمنٹ کے خاص الخاص ڈاکٹر عشرت العباد سے شیر افضل مروت نے دوبئی جا کر 3 گھنٹے ملاقات کس کی منظوری سے کی؟ لگتا ہے مروت صاحب اپنی فطری جلدباز عادت میں اپنا بھانڈا پھوڑ کر سیاست کے شہر خاموشاں میں ایک بے نشاں قبر کی طرح گم ہونے والے ہیں
کورکمانڈرز اجلاس کااعلامیہ نہایت قابل مذمت ہے
فوجی قیادت کی طرف سےمسلسل نفرت و انتشار پھیلانےکی کوششیں جاری ہیں_جوکہ پاکستان کی سلامتی کیلئےنہایت خطرناک ہیں_اور قوم کیلئےناقابل برداشت ہیں
قوم بہت اچھی طرح جانتی ہےکہ 9 مئی فالس فلیگ آپریشن کےپیچھےکون ہے
اس سلسلےکواب بند کرنا ہوگا
روف حسن قاتلانہ حملے میں زخمی ہو گئے اور پولیس نے کچھ نہیں کیا۔ دوسری طرف خاور مانیکا کے گالیاں نکالنے کے بعد اسے چپیڑ پڑنے پر تحریک انصاف کے تین قائدین جن کا واقعہ سے تعلق بھی کوئی نہیں ان پر دہشت گردی کا پرچہ کاٹ دیا گیا۔ 👏👏
سماعت مکمل ہونے کے بعد کیس ٹرانسفر کرنے کی بات کی کوئی حیثیت نہیں نہ سیشن جج اسے consider کرنے کے پابند تھے مگر انہوں نے وہی کیا جو کہا گیا تھا
پاکستان کا آج تک سب سے بڑا مسئلہ بزدل عدلیہ ہے ورنہ کسی مائی کے لال میں پورا سسٹم یرغمال بنانے کی جرات نہ ہوتی
اڈیالہ جیل میں ناحق قید بانی چئیرمین تحریک انصاف عمران خان کا خصوصی پیغام
(29 مئی 2024)
غلامی لوگوں کو چھوٹا کر ��یتی ہے اور چھوٹے لوگ کبھی بڑا کام نہیں کر سکتے ۔ انسان کی غیرت اور آزادی مل کر اسے ایک بڑا انسان بناتے ہیں ۔ نبیِ محترم ﷺ دنیا کے سب سے بڑے انسان اور سب سے بڑے Achiever ہیں ۔ انہوں نے لَآ اِلٰہَ اِلَّا اللہُ کا کلمہ پڑھوا کر اپنے لوگوں کو آزاد کر دیااور اس آزادی نے ان لوگوں کو جنہیں دنیا اَن پڑھ اور بَدُو کہہ کر پکارا کرتی تھی انہیں دنیا کی سب سے عظیم اور طاقتور ترین قوم بنا دیا ۔ اس وقت رسالت مآب ﷺ کی قیادت میں قائم ہونے والی مدینہ کی ریاست اور اس میں آنے والے انقلاب کو صحیح طرح سے سمجھنے کی ضرورت ہے ۔ اسی طرح رسول محترم ﷺ کے دنیا کی امامت کے فلسفے کا مطالعہ کریں تو وہ سارے عوامل کھل کر سامنے آجاتے ہیں جن کے باعث مسلمانوں نے 636 عیسوی میں یرموک کے مقام پر دنیا کی ایک سُپر طاقت رومن امپائر کو شکست دی جبکہ اس سے ایک سال بعد 637 عیسوی میں دوسری عالمی طاقت سلطنتِ فارس (Persian Empire) کو پچھاڑا ۔
حمود الرحمٰن کمیشن رپورٹ 1971 کےالمناک سانحے کا نہایت جامعیت سے احاطہ کرتی ہے۔ حمود الرحمٰن کمیشن رپورٹ کے مطابق فردِ واحد یحییٰ خان نے اپنی طاقت بڑھانے کی خاط�� فوج کو ناقابلِ تلافی نقصان پہنچایا۔ اس شخص نے اپنی ضد اور انا کی وجہ سے فوج سے ہتھیار ڈلوائے ، رپورٹ کے مطابق ہماری فوج نے جنگ کے میدان میں تو خوب مقابلہ کیا لیکن فردِواحد یحییٰ خان نے فوج کی ساری کوشش پر پانی پھیر دیا۔ ہنری کسنجر نے اپنی کتاب میں ذکر کیا ہے کہ فردِواحد یحییٰ خان پانچ سال کیلئے فوج اور ملک دونوں کا سربراہ بننا چاہتا تھا جس کیلئے اس نے اپنا علیحدہ آئین بھی تیار کروا رکھا تھا ۔ فردِواحد یحییٰ خان نے فوج کو اس قدر نقصان پہنچایا کہ فوج کو خود اسے ہٹانا پڑا.
جمہوریت کی بنیاد اخلاقیات پر ہوتی ہے ۔ جب کسی معاشرے میں اخلاقیات نہ رہیں تو وہاں جمہوریت کا تصور نہیں کیا جا سکتا۔جمہوریت میں عوام کو اپنے نمائندے خود چننے کا حق سب سے بنیادی ترین حق ہے ۔ پاکستان میں جس طرح سے جمہوریت اور اخلاقیات کی دھجیاں اڑائی گئیں اس کی تفصیلات قوم کے سامنے ہیں جبکہ نگران ��زیر اعظم انوار الحق کاکڑ کے 8 فروری کے انتخابات کے حوالے سے خیالات اور اس سے پہلے راولپنڈی کے کمشنر کا اعترافی بیان پاکستان میں جمہوریت کی حقیقت بیان کرنے کیلئےکافی ہے ۔اس وقت پاکستان میں صرف ایک جمہوری حکومت قائم ہے اور وہ خیبرپختونخوا کی حکومت ہے۔ پاکستان تحریک انصاف کی خیبرپختونخوا میں حکومت کے تحت پورے صوبے میں کسی بھی سیاسی جماعت پر کوئی بھی سیاسی سرگرمی کرنے پر کوئی پابندی نہیں۔ اس سے پہلے جب مرکز میں پاکستان تحریک انصاف کی جمہوری حکومت قائم تھی تو ہماری مخالف سیاسی جماعتوں کی جانب سےکیے جانے والے احتجاجی مظاہروں یا سیاسی اجتماعات کے موقع پر نہ تو ان کے راستے روکے گئے ،نہ ہی ان پر کسی قسم کا تشدد کیا گیااور نہ ہی ان کے خلاف کوئی مقدمہ قائم کیا گیا۔ خیبرپختونخوا کے علاوہ پاکستان بھر میں قائم فارم 47 کی حکومتیں تحریک انصاف کی ہر پُرامن جمہوری اور قانونی سیاسی سرگرمی کی راہ روکتی ہیں، ہمارے کارکنوں کو بدترین ہراسگی اور تشدد کا نشانہ بنایا جاتا ہے اور ان کے ��لاف جھوٹے مقدمات کی بھرمار کی جاتی ہے۔
کرپٹ حکمران اشرافیہ کے مفادات کے تحفظ کیلئے ملک سے جمہوریت اور اخلاقیات کو تباہ کیا جاتا ہے چنانچہ یہی وجہ ہےکہ جو بھی پاکستان میں حکمرانی کے منصب پر پہنچا اس نے لوٹ کھسوٹ کر کے پیسہ باہر بھیجا ۔ اس کی تازہ ترین مثال وزیر داخلہ ہے۔ دبئی لیکس پر محسن نقوی کو جوابدہ ہونا ہو گا اور قوم کواپنی اہلیہ کی جائیداد کی منی ٹریل دینا ہو گی اور قوم کو بتانا ہو گا کہ جب محسن نقوی اور اس کی بیوی کا سارا کاروبار پاکستان میں ہے تو جائیداد کی خریداری کیلئے پیسہ باہر کیسے منتقل ہوا۔ اسی طرح اسے گندم اسکینڈل کا بھی جواب دینا ہو گا۔
جیل کے اندر انسان کو اپنے رَبّ سے قریب ہونے اور خالق سے تعلق قائم کرنے کا موقع ملتا ہے ۔ جیل میں میں نے اپنی ضروریات کو محدود کر لیا ہے جس سے جیل میں رہنا اب مشکل نہیں۔ میں یہ سمجھتا ہوں کہ جب آپ اپنی خواہشات کی غلامی چھوڑ دیتے ہیں تو آپ آزاد ہو جاتے ہیں اور آزاد لوگ آزاد فیصلے کرتے ہیں ۔
مشکل وقت میں سوشل میڈیا ٹیم کی خدمات بے مثال ہیں، جیل میں بند ہونے کی وجہ سے کمیونیکیشن کے مسائل ضرور آئے ہیں لیکن مجھے اپنی سوشل میڈیا ٹیم پر بھرپور اعتماد ہے اور میں اپنی ٹیم کے کے ساتھ کھڑا ہوں۔ تمام سوشل میڈیا ورکرز کو میرا سلام ہے۔
پاکستانی قوم دا سیدھا سیدھا آئینی مطالبہ ہے کہ فوج جس کم لئی پالی او کم کرے۔
بیرکاں وچ جائے ورزش کرے ڈنڈ بیٹھکاں کڈے،بندوق نال پکانے پاڑے،ایٹم بم نو ٹاکی شاکی مارے۔
تے پاکستانیاں دا اغوا تے قتل عام بند کرے
اس وچ کیڑی ملک دشمنی یا غیر آئینی گل اے؟
تواڈے جن ایہہ سوشل میڈیا ہی کڈ سی
یااللّٰہ ہم تیری عبادت کرتے ہیں اور تجھی سے مدد مانگتے ہیں عمران خان کی اور ہماری مدد فرمانا اور سرخرُو کرنا۔آمین
سب اسے ریٹویٹ کرتے جائیں آج سب کی پروفائلز پر یہ دعا نظر آنی چاہئیے۔
ملک آپ کے والد کی جاگیر نہیں،نہ امی جہیز میں لائیں۔
یہ سب کا ہے،سب سے پہلے عوام کا
برداشت کی بھی حد ہے حد عبور کرنے پر مجبور آپ خود کریں اور کیس ہمارے لوگوں پر کریں؟
کون ہے پولیس کی غنڈہ گردی کا ذمہ دار کیا عوام کو نہیں پتہ!
پھر جب ہم عوام بولے تو چیخیں نکلتی ہیں۔۔
خان صاحب عوام کی محبت ہیں، ایسا نہیں ہے کہ یہ بات کمپنی کو یا دوسری پارٹیوں کو پتہ نہیں ہے۔ پتہ ہے۔ 8 فروری کو ٹرن آؤُٹ نے انکی آنکھیں پھاڑ دی ہیں اس رات انھوں نے اپنے سر کے بال بھی چیخیں مار کر نوچے ہونگے۔ مگر پھر کیا ہُوا؟
پھر شرُوع ہوئی اصل ضد اور ہٹ دھرمی کی لڑائی پھر شرُوع ہُوئی کھلی بدمعاشی جو پہلے شاید تھوڑے بہت پردے میں تھی۔ اب عوام سے بدلہ لینے کی باری تھی جہاں پناہ اور غلاموں کو غصہ بھی تو نکلالنا ہے تو انھوں نے پنجاب پر نازل کردہ شَتُونگڑی کو کہا جو مرضی کرو۔ اور پھر تب سے پنجاب میں عوام باہر نکلنے پر بھی پرچے بھگت رہی ہے۔
سمجھنے والی بات یہ ہے کہ ہماری یہ محبت اور حق کی لڑائی ہے اور انکی بدمعاشی اور ہٹ دھرمی کی۔
اور تاریخ گواہ ہے محبت اور حق جیتا ہے۔
لہذا دل چھوٹا نہیں کرنا یہ بازی عشق کی بازی ہے یہ بازی ہم ہی جیتیں گے۔
انشاءاللّٰہ ♥️
عمران خان دی انشاللہ حکومت آئے سب عمران خان دے وزیراں مشیران تے ممبراں تے اس طرح نظر رکھنا جنج سس نوی بہو تے رکھدی۔
سب اک تو اک وڈے مال بناؤ نے۔
کوئی وی ملک لئی پیدا نہی ہویا سوائے عمران خان دے