🔴LIVE | #FaultLines with @GaurieD: How China Outranks US; Netanyahu's Fading US Influence; Where Two Wars Collide; North Korea Rejects Denuclearisation https://t.co/b35crlEXgE
دن بھر کے کرب و رنج سمیٹو پتہ چلے
بستر پہ تھک کے شام کو لیٹو پتہ چلے
اوڑھو کسی کے ہجر میں تم بھی سیاہ رنگ
خود پر کسی کا عشق_____لپیٹو پتہ چلے
کومل جوئیہ
”مجھے ویسا مت سمجھو جیسا تُم خود چاہو، اگر مُجھے سمجھنا مشکل لگے، تو مُجھ سے پوچھ لو اور اپنے شک کو یقین سے بدل لو، یا پھر اپنے گمانوں کے دروازے میرے لیے بند کر دو۔“
ــ مارٹن لوثر کنگ
”وطن جسم سے جدا نہیں ہوتا، اُس آخری لمحے تک جب تک روح پرواز نہ کرے۔ مچھلی، چاہے جال میں مقید ہو، پھر بھی اپنے ساتھ سمندر کی خوشبو لیے پھرتی ہے۔“
— مورید برغوثی
”جو تمہیں ایک بار نقصان پہنچائے گا وہ تمہیں پھر ہزار بار دوبارہ بھی نقصان پہنچائے گا اس کڑوے سمندر کو سارا پینے کی ضرورت نہیں ہے۔ جب تمہیں یہ یقین ہوجائے کہ یہ کڑوا کھارا نمکین ہے۔“
فیودور دوستوئیفسکی