اپوزیشن کی تو آزاد کشمیر کی صورتحال پر تقاریر لائیو نہیں چلیں لیکن بلاول کی لائیو چلائی گئی ،
آپ کس کو بیوقوف بنا رہے ہیں ؟
بچہ بچہ جانتا ہے کہ پیپلز پارٹی ، ن لیگ اور ایم کیو ایم ایک ہیں ، ان کی ایک دوسرے کے خلاف تقاریر عوام کو دھوکہ دینے اور میڈیا کو ایک موضوع فراہم کرنا ہے