على محمد خان کی پارٹی رکنیت معطل کی جائے پی ٹی آئی کے کارکنون کی جانب سے کوئی بھی افسوس کا اظہار نہیں کرے گا۔
عمران خان ساڑھے 3 سال وزیر اعظم رہے کبھی عمران خان کی بہنیں وزیر اعظم ہاوُس نھیں آئیں، عمران خان لاہور آتے تھے مگر بہنیں کو کبھی وزیر اعلی ہاوُس نھیں دیکھا گیا، عمران خان کی فیملی کے کسی فرد کے پاس پارٹی کا کوئی عہدہ موجود نھیں ہے۔
🚨اہم ترین پوسٹ ہے
عمران خان کی بہت زیادہ یاد آرہی ہیں
بابا جی نے دل کی باتیں کر دی ہے 25 کروڑ پاکستانیوں کی ۔۔
پاکستانیوں غور سے سن لینا پورا اور ری پوسٹ کئے بغیر رہ نھی پاؤ گے
اس میسج کو اتنا وائرل کریں کہ مرشد عمران خان تک جیل پہنچ سکیں🤲❤️💔
علیمہ خان کی اپیل 🚨
میں عوام سے کہتی ہوں کہ اگر عمران خان کی زندگی کو بچانا ہے تو گھروں سے باہر نکل آئیں
اگر سپریم کورٹ انصاف نہیں دیتا تو پارٹی سے اور پورے پاکستان سے کہتے ہیں احتجاج کے لئے باہر نکل آئیں
وہ باتیں تیری وہ فسانے تیرے شبانہ و روز بہانے تیرے
شہباز شریف کے بدلتے رنگ:
اپوزیشن میں- بیس ہزار تنخواہ میں دس ہزار بجلی کا بل، نازک صورتحال
مسلط ہونے کے بعد - آٹھ ہزار کمانے والا غریب نہیں ہے
#WhereIsImranKhan
اندازہ لگائیں لوگ کتنے مجبور ہیں ایسی چیزیں نفرت کا باعث بنتی ہیں ریڑھی والا کہہ رہا پیرا فورس والے تنگ کرتے ہیں اس لیے مجبور ہیں مریم نواز کی فوٹو لگانے پر ویسے ہمارا اصل لیڈر تو عمران خان ہے جو ہماری وجہ سے جیل بیٹھا ہوا ہے
کراچی کی 21 سیٹوں میں سے 19 سیٹیں تحریک انصاف جیتی حیدرآباد سے سیٹیں تحریک انصاف جیتی لیکن سب کی سب چھین لی گئیں یہ وہ نظام ہے جس کے ساتھ تحریک انصاف لڑ رہی ہے ۔
کرنل عامر نواز اپنے مسلح ساتھیوں کے ساتھ گزشتہ رات میری زمین پر قبضہ کرنے آیا، میرے گھر میں توڑ پھوڑ کی
میرے ساتھ بدتمیزی کی
اس بہن کے لیے آواز اٹھائیں ورنہ یہ کرنل جرنل کی بدمعاشیاں تمہارے گھر تک بھی پہنچ سکتی ہیں
PPP نے روشن پاکستان اور سولر انرجی پروگرام میں کرپشن کرنے کے لیے جعلی رسیدیں تیار کیں جن میں قیمتیں زیادہ لکھیں اور بتایا گیا پراڈکٹس چین سے آیا ہے جو کہ چین سے نہیں آیا تھا یہ کر کے 5 ارب روپے کی کرپشن کی گئی
نیب جانتا ہے اس کے پیچھے PPP کی بااثر شخصیات ہیں!اسد اللہ خان۔
آواز اٹھائیں 🚨
صاحبزادہ حامد رضا نے مشکل ترین حالات میں شدید ترین دباؤ اور لالچوں کے باوجود عمران خان کے ساتھ وفاداری نبھائی ہے۔
صاحبزادہ حامد رضا جیل میں شدید بیمار ہے اس لئے رہائی کے لئے سب آواز اٹھائیں
مریم نواز کی CCD نے چار بچوں کے باپ کو قتل کرنے کے بعد اس کی لاش پھینک دی اور پھر لاش کی تصویر اس کی بیوی کو دکھائی کہ ہم نے تمہارے شوہر کا قتل کر دیا ہے لیکن یہ نہیں بتا رہے کہ لاش کدھر ہے
وہ اپنے شوہر کی لاش لینے کے لیے دربدر بھٹک رہی ہے
شریف خاندان کے پاس 28 آئی پی پیز ہیں، جبکہ دیگر مسلم لیگ (ن) کے رہنماؤں کے پاس 16 آئی پی پیز ہیں۔
آصف علی زرداری کے پاس 16 آئی پی پیز ہیں، جبکہ پیپلز پارٹی کے دیگر رہنماؤں کے پاس 9 آئی پی پیز ہیں! ایثار رانا۔
مجھے کچہری چوک میں سزائے موت دینی چاہئے اور میرے ساتھ چیف الیکشن کمشنر اور چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فیض عیسی کو بھی اسی چوک میں سزائے موت دینی چاہئے۔
لیاقت علی چٹھہ
ایف آئ اے کے اہلکار سے پہلے پوچھا کہ عمران خان کے فولور ہو ، جب اس کا جواب ہاں میں آیا تو پھر کیمرے آن کیے ۔۔ گویا ایئر پورٹ پر وہ سب شور شرابہ، چیخنا چلّانا ایک سوچا سمجھا ڈرامہ تھا !
٭ یہ لوگ تو نفرت میں انسانیت سے بھی گئے ۔۔ !!