انسان آزاد پیدا کیا گیا ہے اسے آزادی کے ساتھ جینا چاھیئے عوام محکوم نہی حاکم ہے طاقت کا سرچشمہ حکمران نہی عوام ہیں ریاست کوئ اور نہی ریاست صرف عوام ہیں 🇵🇰
@FarhanKVirk جیسے یہ ن لیگ کا پتلو گالیاں دیتا ہے یہ بھی تو آپ کا ہی بندہ ہے اسکو ن لیگ سپورٹ کرتی ہے بلکہ وزراء تک اس کے گھر تک گئے کبھی کوئ پی ٹی آئ کا ورکر ایسے گالیاں دیتا ہے؟ اب آپ کے پاس کہنے کو کچھ نہی ھو گا مجھے علم ہے 😀

وہ بلکل ڈٹا ھوا ہے اور ڈٹا بھی رہے گا بیک ڈور اور راتوں کو کون معافی مانگنے جاتا ہے یہ بھی بتایا کریں یہ بھی بتاو آپ کے جرنل راحیل شریف کو کیوں قائل کرنے کے لئے بھیجا گیا وہ نہی کہتا ان کے پیادے خود اس کے پاس جاتے ہیں کون جیل میں جا کر وئڈیو کال کرواتا ہے یہ بھی تو بتایئں عوام کو

اب تو خود پی ٹی آئی کے حلقوں سے یہ تاثر دیا جا رہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات بیک ڈور کوششوں کا نتیجہ ہے اور ان کے مؤقف میں نرمی بھی کسی ممکنہ ڈیل کا شاخسانہ ہے۔
بس اتنا پوچھنا تھا کہ پھر "وہ ڈٹا ہوا ہے" والے بیانیے کا اب کیا کرنا ہے؟
@DurraniViews وہ بلکل ڈٹا ھوا ہے اور ڈٹا بھی رہے گا بیک ڈور اور راتوں کو کون معافی مانگنے جاتا ہے یہ بھی بتایا کریں یہ بھی بتاو آپ کے جرنل راحیل شریف کو کیوں قائل کرنے کے لئے بھیجا گیا وہ نہی کہتا ان کے پیادے خود اس کے پاس جاتے ہیں کون جیل میں جا کر وئڈیو کال کرواتا ہے یہ بھی تو بتایئں عوام کو

@rabiatalks اس ملک میں ابھی تک 1954 سے رائج کیا گیا ایوب خان کا نظام ہی چل رہا ہے بس عوام کو اب پتہ چلا ہے خان شائد رہا ھو بھی جائے مگر اسے وزارت عظمی نہی دی جائے گی کیونکہ اگر عمران خان دوبارہ وزیراعظم بنتا ہے تو یہ نظام ہار جائے گا جو وہ کبھی قبول ہی نہی کر سکتے اور نہ کبھی کریں گے
28 ویں ترمیم میں تحریک انصاف کے پارلیمنٹیرینز نے اگر ووٹ ڈالنے ہیں، تو پہلے عمران خان کی بہنوں کی ملاقات کروائی جائے عمران خان سے،
اگر تینوں میں سے کوئی ایک بہن بھی جیل سے باہر آ کر کہہ دے کہ عمران خان نے 28 ویں ترمیم کی حمایت کی ہے تو کسی سپورٹر اور کارکن کو اعتراض نہیں ہو گا،
لیکن اگر پارٹی عمران خان کا نام استعمال کر کے اسٹبلشمنٹ کی سہولت کاری کرے گی تو پھر یہ سب عمران خان سے غداری کریں گے۔
بس اتنا ہی بتانا تھا تھینک یو ویری مچ۔
@rabiatalks اس ملک میں ابھی تک 1954 سے رائج کیا گیا ایوب خان کا نظام ہی چل رہا ہے بس عوام کو اب پتہ چلا ہے خان شائد رہا ھو بھی جائے مگر اسے وزارت عظمی نہی دی جائے گی کیونکہ اگر عمران خان دوبارہ وزیراعظم بنتا ہے تو یہ نظام ہار جائے گا جو وہ کبھی قبول ہی نہی کر سکتے اور نہ کبھی کریں گے
No doubt @sabeen_younas what a graceful and resilient lady you are! You stood firmly by Khan Sahab in difficult times and that takes real courage. I don't praise anyone from the heart unless they genuinely deserve it …….. and you truly do. 😊We need honest, dedicated and noble women like you representing our party and nation on the biggest platforms. Stay strong and stay firm👍🏻👏
وزیر اعلیٰ مریم نواز کیلئے اسوقت چیلنج نمبر 1 اسموگ میں کمی ہونا چاہیے!
انہی کے دعوے تھے کہ پنجاب میں پچھلے کچھ عرصے میں اسموگ کم ہوئی ہے جبکہ اس بار لاہور میں سردیوں سے پہلے اسموگ آگئی ہے اور شہریوں کو شدید متاثر کررہی ہے۔ اسموگ کیخلاف ایمرجنسی کا نفاذ آخری حل ہے۔