پاکستان کی بنیاد کلمہ طیبہ ہے علامہ اقبال و قائد اعظم نے نظریہ پاکستان کی عکاسی کرتی اسلامی ریاست کا خواب دیکھا تھا۔ مگر پاکستان میں دجالی جمہوری نظام نافذ ہے۔ جب تک نظریہ پاکستان کی عکاسی کرتا اسلامی نظام نہیں آتا پاکستان اپنے قدموں پر کھڑا نہیں ہوگا۔
#سب_سے_پہلے_پاکستان
یہ کوئی فلمی سین نہی اصلی جنگ ہے جو انڈیا ابھی بھی چھپا رہا ہے اپنی قوم سے ۔
🟢 ہائپر سونک میزائل لے جا کر بھارتی S-400 سسٹم کو تباہ کرنے والے JF-17 تھنڈر کی تاریخی ویڈیو منظر عام پر -!
🔴 ترک صدر رجب طیب ایردوان کا ہندوستان پاکستان تناؤ پر مکمل بیان اردو ترجمہ کے ساتھ
▪️"چاہے وہ مقبوضہ کشمیر میں ہونے والا افسوسناک دہشت گرد حملہ ہو یا پاکستان پر میزائل حملے، ہم نے بہت واضح مؤقف اختیار کیا"۔
▪️ "ہم نے برادر پاکستانی عوام کے لیے اپنی حمایت کھل کر اظہار کیا"-
▪️ "میں پاکستانی بھائیوں کو ان کے صبر، بردباری اور متوازن رویے پر ایک بار پھر مبارکباد پیش کرتا ہوں"-
▪️ "ترکیے کی حیثیت سے، ان شاء اللہ، ہم اچھے اور برے وقت میں بھائیوں کی طرح پاکستانی عوام کے ساتھ کھڑے رہیں گے۔"
پاک بھارت جنگ کے بعد ہر کوئی کریڈٹ لینے بلوں سے باہر نکل آیا
جبکہ اصل کریڈٹ باڑر پر لڑنے والے اور ائیر فورس کے جوانوں کو جاتا جنہوں نے کھس کر بھارت کو مارا ❤️
🚨⚡ BREAKING: Kandahar, Afghanistan — 200 Afghan citizens from Spin Boldak have declared their support for Pakistan against India. They stated they are fully ready to fight alongside the Pakistan Army on the Line of Control.
#Afghanistan#Pakistan#PakistanArmy #PakistanZindabad #IndiaPakistanWar
2019 کی لڑائی کی بعد جب انڈیا نے رافیل خریدے تو اس وقت طاقت کا توازن بدل گیا تھا
انڈین فضائیہ پاکستان سے بہت آگے نکل چکا تھا
حالات کو بھانپتے ہوئے عین اس وقت کے وزیراعظم کی منظوری سے پاک فضائیہ نے جدید 4.5 جنریشن
J-10 C
جہاز خریدے جو رافیل کے 200 کلومیٹر کے مقابلے میں
300 کلومیٹر کے ریڈییس میں مزائیل داغ سکتے تھے
اس قیمتی تحفے کے لئے ایک بار شکریہ عمران خان♥️