مرنے والے تجھے روئے گا زمانہ برسوں
خبر ایسی آئی ہے کہ یقین ہی نہیں آ تا۔امیر العظیم چلے گئے۔ہمیشہ ہنستا مسکراتا جی دار اور سلیقہ مند آدمی۔وہ ان شاذ و نادر لوگوں میں سے ایک تھے کہ جہاں کہیں موجود ہوں ، بشاشت پھیلتی رہتی۔ وہ ان میں سے ایک تھے جنہیں صرف پسماندگان نہیں روتے۔ ہزاروں ہزاروں گریہ کرتے ہیں۔جن کی یاد باقی رہتی ہے۔کچھ ایسے کارنامے بھی ملک کے لئے انہوں نے انجام دیے جن کا ذکر شاید کبھی نہ کیا جاسکے۔ ایسا آدمی چلا جاتا ہےتو یکایک احساس ہوتا ہے کہ موت کیسی بھیانک چیز ہے۔ ایک بھاری کالے پتھر کی طرح وہ دل و دماغ پہ گرتی ہے۔ وہ لوگ کہ جن کا کوئی بدل نہیں ہوتا۔
اپنے ایسے ہی ایک دوست کی وفات پر مولانا ظفر علی خاں نے کہا تھا : آج بھی اگر نہیں رونا تو گریہ آدم زاد کو بخشا ہی کیوں گیا۔
مرنے والے تجھے روئے گا زمانہ برسوں
”ہم 3 عورتیں کھڑی ہیں، جتنے کیسز بنانے ہیں، بنا دو، کیا کر لو گے؟ زیادہ سے زیادہ مار دو گے، ہم نہیں ڈرتے۔ ہم شہادت قبول کرلیں گے، لیکن اپنے بھائی اور اپنے مُلک کیلئے کھڑے رہیں گے۔ عمران خان جیل میں ہے اور ان شاءاللّٰہ لوگوں نے سڑکوں پر نکلنا ہے۔ لوگ تیار ہیں، عمران خان کیلئے دباؤ ڈالیں گے۔ پاکستان میں قانون تو ختم ہوگیا ہے، آج کل تو کرمنل ججمنٹس دینے پر ترقیاں مل رہی ہیں، لیکن فکر نہ کریں، ہم میڈیا اور عدلیہ کی آزادی کیلئے بھی کھڑے ہیں۔“
علیمہ خان
#ReleaseImranKhan
شہباز شریف کی حالت گاؤں کے اس نائی والی جو بھینس کے دو کٹے دینے کی مبارکباد لے کر چوہدری کے پاس جاتا ہے کہ چلو کوئی انعام ملے گا۔مجمعے کے سامنے کہتا ہے چوہدری کو ساری دنیا کی بھینسیں ایک ایک کٹا دیتی ہیں۔ یہ آپکی دن رات محنت ہے جو اس نے دو دئیے ہیں
لاگ کی جگہ چھتر پڑ جاتے ہیں
”ہمارا بھائی جیل میں ہے،انہیں ٹارچر کیا جا رہا ہے،اُن کا علاج نہیں کروایا جا رہا ہے۔ اگر فیملی اور پارٹی اُن کے لیے آواز نہیں اٹھائے گی تو کون اٹھائے گا؟“- @Aleema_KhanPK#FreeImranKhan
لندن یا ممبئی نہیں، یہ کراچی کے ایک مال کا منظر ہے! 🏬⚠️
عائشہ عمر کے بولڈ لباس پر سوشل میڈیا صارف سراپا احتجاج ہیں۔ ناقدین کا کہنا ہے کہ شوبز شخصیات کی جانب سے عوامی مقامات پر ایسے فیشن کو فروغ دینا ہماری معاشرتی اور اخلاقی اقدار کے بالکل خلاف ہے
اڈایالہ جیل میں بند بانی پی ٹی آئی عمران خان کو جتنی بھی آفر ہوئی انکا جواب تھا سیاسی راہنماؤں اور کارکنوں کو رہا کیا جائے ، نئے الیکشن شفاف کروائے جائیں اور کسی سے بھی بدلہ نہیں لیں گے ،
پھر چراغوں میں روشنی نہ رہی!
( ٹویٹر ریفرنڈم )
عمران خان کو رہا کرو ، کتنے پاکستانی اس بات کے ساتھ کھڑے ہیں ؟
اس ٹویٹ پر آنے والی " ریٹویٹ " سے اندازہ ہو جائے گا~`
#شہ_رگ_کا_سانس_بند_نہ_کرو
آجکل ٹاؤٹوں نے مقبولیت کا بڑا رولاڈالا ہوا ہے۔چلیں پاکستانیوں سے سروے کروا لیتے ہیں۔
آپکو ان دونوں میں سے کون پسند ہے؟
عمران خان کے لیے (1)
عاصم منیر کے لیے (2)
ٹائپ کریں۔
24 گھنٹے بعد رزلٹ جاری کیا جائے گا۔
جو جو پاکستانی اس ساری مہنگائی کا اصل زمہ دار شہباز شریف مریم نواز یا بلاول کو سمجھتا ہے۔ اسے علاج کی ضرورت ہے۔
یہ بیچارے تو اداکار ہیں۔ اصل زمہ دار جنرل صاحبان ہیں۔