شاہزیب خانزادہ کے 60 پروگراموں کی حقیقت !!!
ان 60 ٹی وی ٹالک شوز میں سے 95 فیصد پروگرام شاہزیب خانزادہ نے چیئرمین عمران خان کے خلاف اور حکومتی بیانیہ کے حق میں کیئے جبکہ مہنگائی پر تو پروگرام نہ ہونے کے برابر کیئے۔
#خان_تیرے_ساتھ_رہیں_گے
اسد کھرل صاحب آدھی رات کو اپنے گھر واپس پہنچے تو ان کی بیگم دروازے پر ہی کھڑی تھیں۔
دونوں میں کسی لین دین کے تنازع پر جھگڑا شروع ہو گیا اور اسد کھرل کی بیگم نے ان کے کپڑے پھاڑنے کی کوشش کی۔
کھرل صاحب کی چھوٹی بہن نے بیچ بچاؤ کروایا مگر گالم گلوچ اس قدر زیادہ ہوئی کہ پڑوسی
1/2
ڈئیر مریم کی اسٹپنی ہماری سیاست سو سال پر محیط ہے، آپ ابھی کونسلر کا الیکشن بھی نہیں لڑے گرفتاری کی کہانی اور جو ہوا وہ ابھی بتانے کا وقت نہیں ، آپ کے والد اور آپ کی کہانیاں پورا جہلم کو پتہ ہے کہ بیچارے مریضوں کو جعلی اسٹنٹ ڈالنے کیلے کتنے ہی اسکینڈل آپ کے ہسپتال سے جڑے ہیں، جہلم میں اربوں روپے کے کام کروائے آپ نے آ کر چلتی سڑک اور نہر کا کام بھی رکوا دیا یہ آپ کی کل اوقات ہے
شہیدارشدشریف،سلمان اقبال،عمادیوسف،صابر شاکر،خاورگھمن،چوہدری غلام حسین،عدیل راجہ،
ایازامیر،عمران ریاض خان،سمیع ابراہیم،شعیب شیخ،صدیق جان،شاہداسلم،عارف بھٹی،معید پیرزادہ،وجاہت سعیدخان،شاہین صہبائی،احمدنورانی سمیت متعدد صحافیوں ARY بول کےخلاف غداری بغاوت کےمقدمات آپکے دامن پر لگے سی��ہ دھبے ہیں جو آپ کا پیچھا کرتے رہیں گے ۔عالمی انسانی حقوق کی تنظیمیں ، عالمی ذرائع ابلاغ کے صفحات ،عالمی صحافتی تنظیموں کا احتجاج آپکے خلاف چارج شیٹ ہیں، جھوٹ ایسا بولیں جس کا کوئی ریکارڈ نہ ہو
حضور آپ چونکہ اس وقت پاکستان میں نہیں تھے آپ کے والد صاحب البتہ تحریک انصاف کے دور میں سرکاری ہسپتال کے ڈائریکٹر تھے ان سے پوچھ لیتے تو آپ کو بتاتے کہ پچھلی حکومت میں تمام میڈیا آرگنائزیشنز کے مناففع میں ریکارڈ اضافہ ہوا تھا اور سب ��ے بڑی Expansion بھی ہوئ تھی، آپ ابھی طفل مکتب ہیں آہستہ آہستہ سمجھ آ جائیگی
یہ لونڈا کون ہے ؟
یہ آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا سالہ ہے کیا؟
نہیں ، جنرل آصف غفور کی شکایت تو ایسے ہی لگا رہا ہے جیسے عاصم صاحب کا سالہ ہو ؟
یہ وہی لونڈا ہے نا ؟ جسے دو لوگ گھر میں ہاتھ پاؤں باندھ کر بند کرگئے تھے اور یہ بندھے ہاتھوں کیساتھ دروازہ کھول کر باہر آیا اور کیمرے کے سامنے گر گیا تھا؟ 😂😂