ایتھے رکھ ملنگی 🍿
نیتن یاہو 🇮🇱: میں چاہتا ہوں کہ یورپی رہنما ہماری حمایت کریں اور جنگ میں شامل ہوں
پیڈرو سانچیز 🇪🇸: “جب تک میں حکومت کا سربراہ ہوں، اسپین ایسی جنگوں میں شامل نہیں ہوگا۔ جو لوگ اس کی حمایت کرتے ہیں وہ بزدل ہیں” 🔥
اسرائیلیوں کے لیے برنول والا لمحہ 🤣