#انشااللہ صدر
الیکشن تو آتے جاتے رہیں گے
ہم نے تو ��ب کا دل جیتنا ہے، خدمت کر کے..
یہ مقابلہ کرسی کا نہیں، خدمت کا ہے
جو سب کا بن کر رہے، وہی ہمارا لیڈر ہے..
#اردو_زبان
تمہارا ہونا میں قسمت پر چھوڑتا ہوں…
اگر مقدر کی کوئی لکیر ٹوٹ گئی، تو سمجھنا میں تمہارا نہیں ہوں۔ 🥀❤️
کیا محبت کا سب سے بڑا امتحان کسی کو پانا ہے، یا عمر بھر اس کے نصیب ہونے کا انتظار کرنا؟ 🖤
#محبت#وفا#نصیب#قسمت#اردو_زبان
جو ہے گردشوں نے گھیرا
تو نصیب ہے وہ میرا
مجھے آپ سے شکایت
کبھی تھی نہ ہے نہ ہوگی
تیرا نام تک بھلا دوں
تیری یاد تک مٹا دوں
مجھے اس طرح کی جرات
کبھی تھی نہ ہے نہ ہوگی ،
حضرت پیر نصیر الدین نصیر 💜
#اردو_زبان