سٹلائٹ ٹاون راولپنڈی کی بربادی کی کہانی شہر کیسے برباد ہوتے ہیں جانئے ۔
رھائشی علاقہ کو کمرشل علاقہ میں تیزی سے تبدیل کیا جارھا ھے یہ وہ گلی ھے جہاں میری پیدائش ہوئی اس گلی بی بلاک میں پرویز رشید بیگم رضیہ خالد ان کے بیٹے جاوید خالد بیگم نجمہ حمید صاحبہ حمید صاحب والد محترم پروفیسر فتح محمد ملک اور کتنوں کے نام لکھوں رھتے تھے اب یہ علاقہ پراپرٹی ڈیلروں کے رحم و کرم پر ھے ۔
طاہر نعیم ملک
#satellitetown
@TahirNaeemMalik بس تعجب اسبات پر ہے کہ حسن ایوب منیب فاروق جیسے لوگوں کو لگایا ہوا ہے نئی نئی ترغیب دینے اور میڈیا ہے کہ لاری اڈے کا حالت بنا ہوا نہ کوئی ریسرچ نہ روک ٹوک جو جس کا دل کرتا ہے بکواسات شروع کرتا ہے اب حسن ایوب کو تو جو لکھا ملا بول دیا اسکی قابلیت ہی ایسی چینل کاٹ سکتا تھا نا
@ShamaJunejo آپ دنیا بھر پر نظر رکھی ہوئیں ہیں مگر پچھلے تینتیس دنوں سے کشمیری سڑکوں پر ہیں آپکی ٹائم لائن خاموش ہے کہیں آپ بھی اسی واٹس ایپ گروپ کی تاکید کی مطابق تو نہیں چل رہی جیسا کہ منیب جاوید ابصار وغیرہ وغیرہ
@TahirNaeemMalik سیکورٹی کہ نام پر عوام کو صرف بیوقوف بناتے ہیں دنیا بھر میں کیا اس طرح ہر جگہ کیا آئی ڈی چیک ہوتیں ہیں کیا سیکورٹی ادارے خاموشی سے اپنے کام کرتے ہیں آج کہ دور میں اے آئی سی سی ٹی وی کیمرے آسانی سے کر لیتے ہیں
پی آئی اے کی نجکاری کے حوالے سے ایک متبادل بیانیہ جو سیٹھ میڈیا چینلز پر جگہ نہ پا سکا ۔۔کیا واقعی پی آئی اے حکومت اور قومی خزانہ پر بوجھ تھی ۔سنئے پی آئی اے سی بی اے یونین کے راھنما ھدائت خان کی چوھدری منظور کے ھمراہ گفتگو ۔
@Ch_ManzoorAhmed@mfayyazraja
پی آئی اے کی نجکاری کے حوالے سے ایک متبادل بیانیہ جو سیٹھ میڈیا چینلز پر جگہ نہ پا سکا ۔۔کیا واقعی پی آئی اے حکومت اور قومی خزانہ پر بوجھ تھی ۔سنئے پی آئی اے سی بی اے یونین کے راھنما ھدائت خان کی چوھدری منظور کے ھمراہ گفتگو ۔
@Ch_ManzoorAhmed@mfayyazraja
@SaboohSyed اس پر پروگرام ہونے چاہئے لائیو کوریج ہونی چاہئے ٹاک شوز ہونے چاہئے مگر نہیں سارا میڈیا بس واٹس ایپ کہ میسج پر چلتا ہے افسوس ہے اس پر آپ کی جرات کو سلام
@KlasraRauf سر کیا فایدہ اتنی کتابیں پڑھنے کا جب اپنے اوپر تنقید نہ برداشت کر سکیں نہ کسی کو ڈیپلائی دے سکیں اگر کتابیں پڑھنے سے گردن میں سریا آتا ہے تو مطلب بس پڑھیں ہی ہے اس سے سیکھا کچھ نہیں
@TahirNaeemMalik صحافت کی تعاریف یہ ہوتی ہے کہ جمہوریت انسانی حقوق کے لئے آوازاٹھانا چور دروازے سے حکمرانی کرنے والوں کے لئے دروازے بند کرنے کی کوشش کرنا پاکستان جیسے ملک میں جیسے تیسے کر کہ چلتی ہے کچھ لوگ پھر سے چور دروازوں والوں کے لئے ماحول بنانا شروع ہو جاتے ہیں