A muslim Alhumdulillah | A true Pakistani then Insafian from cradle to grave シジ | @ImranKhanPTi is my life | Noories geta life plz !! | Capricornic | #TeamIK |
Ideas shape a nation’s future.
This 9 November, we remember Dr Allama Muhammad Iqbal and the vision that continues to inspire generations.
“One Idea Can Make All the Difference.”
@ChMRaheel
https://t.co/DaZ7Tx6dnB
#IqbalDay#AllamaIqbal#DrAllamaIqbal#9November#ChMRaheel
🛑آتش فشاں اور آسمانی بجلیاں کائنات کے دو خوفناک جلوے ہیں جنہیں اگر ایک ساتھ رکھ دیا جائے تو ایک بھیانک منظر جنم لیتا ہے۔کیا اپ کو پتہ ہے آتش فشاں پہاڑ کا جو لاوا ہوتا ہے اس میں سے بھی بجلیاں چمکتی ہیں اور یہ کس وجہ سے ہوتی ہیں اس کا تعین کرنے میں سائنس دانوں کو ایک لمبا عرصہ لگا ہے اور تاحال ریسرچ جاری ہے۔
براعظم جنوبی امریکی کے ملک گوئٹے مالا کی ایک وادی میں آتش فشاں پہاڑ موجود ہے جو کچھ دنوں قبل پھٹا تھا اور اس کے پھٹنے کے دوران پرسرار بجلیاں اوپر کی طرف چمکنے کے مناظر ریکارڈ کیے گئے تو دنیا بھر میں جنگل کی اگ کی طرح وائرل ہوتی گئی۔آتش فشاں بجلیاں یا تو زمین کے قریب راکھ کے سبب دھوئیں والے گھنے بادلوں کے اندر پیدا ہوتی ہے یا پھر سطح زمین سے بلند اس کے بھڑکتے ہوئے شعلوں کے اندر یہ بجلیاں چمکتی ہوئی دیکھی جاتی ہیں لیکن یہ مظاہر قدرت انتہائی غیر معمولی ہے۔
تحقیق کے مطابق زمین کے قریب تشکیل پانے والی آتش فشاں بجلیاں تب بنتی ہیں جب لاوے سے بننے والا راکھ ایک دوسرے سے رگڑ کھاتا ہے تو ایک مستحکم بجلی کی پیداوار ہوتی ہے جو لمبی لکیروں والی بجلیوں کا باعث بنتا ہے جبکہ سطح زمین سے بلند لاوے کے شعلوں میں بننے والی بجلی کی وجہ "برف" ہے۔ہوتا یہ ہے جب لاوے کا راکھ سطح زمین سے انتہائی بلند ہوتا جاتا ہے تو لاوے سے پانی کے بخارات اور راکھ اوپر کی طرف اٹھتے ہیں اور بلند ترین سطح پر پہنچنے کے بعد یہ برف کی ایک پرت بناتے جاتے ہیں جو بجلیوں کا سبب بنتے ہیں اور یہ بالکل ویسے ہی لگتے ہیں جیسے عام ٹھنڈرسٹورم سے گرج چمک ہوتی ہے۔سبحان اللہ
The Pale Blue Dot is an iconic photograph of Earth captured by the Voyager 1 space probe in 1990. Taken from a distance of around 6 billion kilometers (3.7 billion miles) as Voyager 1 was departing our solar system, the image portrays Earth as a tiny, pale blue speck in the vastness of space. This image is a powerful reminder of our planet's isolation and fragility in the cosmic expanse, highlighting the need for responsible stewardship of our home. The photograph was a result of astronomer Carl Sagan's suggestion to turn Voyager's camera back towards Earth, offering a profound perspective on our place in the universe.
Girls of Malakand Batkhela district of Khyber Pakhtunkhwa while going to school. We annually allocate 2.5 percent of the budget for education. I wonder where the rest goes that these children have to suffer this way.
کچھ دن پہلے ایبٹ آباد میں ایک شخصیت 106 سال کی عمر میں وفات پا گئی
آپ کو جان کر حیرت ہوگی کہ وہ کون سی شخصیت تھی جو گمنام رہی تو وہ شخصیت اس سید اکبر کی بیوی تھی جس نے 1951 میں ہمارے پہلے وزیر اعظم لیاقت علی خان کا لیاقت باغ راولپنڈی میں قتل کیا تھا. اس سید اکبر کو تو موقع
پر ہی پکڑنے کی بجائے قتل کیا گیا تھا
مگر اسکے چار بیٹوں اور بیوہ کو ایبٹ آباد کنج قدیم میں ایک گھر الاٹ کیا گیا اور سخت پہرے میں اُس وقت کی جدید ترین سہولیات بھی مہیا کی گئی تھیں
اسکا بڑا بیٹا دلاور خان جو اُس وقت 8 سال کا تھا، آج بھی 85 سال کی عمر میں زندہ سلامت اپنے ذاتی
بہت بڑے گھر میں شملہ ہل بانڈہ املوک میں رہائش پزیر ہے کیونکہ جو گھر اس کو اور اسکی ماں کو الاٹ کیا گیا تھا وہ بیوہ کے نام پہ تھا اور انکا بچپن وہاں گزرا
اِسی دوران پہرہ دینے والے سپاہی سے انکی ماں نے شادی کر لی اور اسکے ہاں 5 بچے یعنی 4 بیٹے اور ایک بیٹی کی مزید پیدائش ہوئی،
8 بھائی اور ایک بہن والا کنبہ نہایت خوشحال زندگی گزارتا رہا, ، سید اکبر (لیاقت علی خان کا قاتل) کا بڑا بیٹا دلاور خان تھا جو یہیں رہا اور اس کے باقی 3 بیٹے یکے بعد دیگرے امریکہ میں سیٹل کرا دیئے گئے
دلاور خان شادی کے کچھ عرصہ بعد کابل گیا، بقول اس کے اپنی آبائی زمینیں دیکھنے
کچھ عرصہ آتا جاتا رہا اور بالآخر پچھلے 50 سال سے مستقل اپنے ذاتی گھر میں مقیم ہے. الاٹ ہوا گھر ماں نے فروخت کر دیا اور دوسرے خاوند کے بچوں کے ساتھ نئے بنگلوں میں رہائش پذیر ہو گئی اور بالآخر دنیا سے رخصت ہو گئیں
امید ہے آپ لوگوں کو پہلے وزیرِ اعظم کے قتل کے بارے کچھ تو سمجھ آئی ہو گی؟
لیاقت علی خان کو جس نے شہید کیا اس قاتل کی بیوہ کو وظیفہ دیا جاتا رہا اور وزیر اعظم لیاقت علی خان کی بیوہ رعنا لیاقت علی خان کی پینشن حکومت پاکستان کی جانب سے روک دی گئی. قاتل سید اکبر کے بیٹے امریکہ گئے اور وہاں کاروبار کر کے کروڑ پتی بنے، جبکہ بھارت میں ہزاروں
ایکڑ زرعی زمین سینکڑوں ملازم اور کروڑوں روپے ملک پاکستان کی خاطر ٹھکرا کر ہجرت کرنے والے نواب لیاقت علی خان کے بچے ان کی شہادت کے بعد آسائشوں سے محروم رہے جبکہ
سید اکبر کو قتل کر کے کیس ختم/ خراب کرنے والے ڈی ایس پی کو خانیوال میں مخدوم پور پہوڑاں روڈ پر ایک چک میں 10 مربع زرعی اراضی سے نوازا گیا اسکی اولادیں بھی آج عیش کر رہی ہیں
کس شخصیت کی ایماء پر قائداعظم کی بہن کو جلوسوں میں نازیبا الفاظ سے نوازا گیا قوم اب کھوجتی ہے پرکھتی ہے اور سمجھتی ہے اور آخر میں یہ بتاتا چلوں کہ لیاقت علی خان کو جب شہید کیا گیا تو وزیر اعظم پاکستان تھے مگر انکی شیروانی کے نیچے موجود بنیان کئی جگہ سے پھٹی ہوی تھی
لیاقت علی خان کے قتل کی کامیاب سازش کے بعد آج تک پاکستان کے ساتھ یہی کھلواڑ کھیلا آتا جا رہا ہے
اس تحریر میں غور وفکر کرنے والوں کیلئے بہت نشانیاں ہیں
تھوڑا نہیں پورا سوچو۔
دو تین برس کی بات نہیں
دہائیوں سے یہ کھیل کھیلا جارہا ہے
کاپی