ساٹھ ہزار زندہ لاشیں ٹرکوں میں جانوروں کی طرح لاد کر اسلام آباد و گرد و نواح میں پہنچائی گئی ہیں۔ ان کو جانوروں کی طرح مختلف باڑوں میں رکھا گیا ہے۔ ان کو گندہ بدبودار کھانا دیا جارہا ہے۔ یہ فرشوں پر سو رہے ہیں۔ انکی ویسے بھی کوئی زندگیاں نہیں۔ کوئی عزت نہیں۔ یہ کسی ملزم سے ، کسی مافیا سے حرام پکڑتے ہیں۔ یہ کسی اپنے سے زیادہ گھٹیا سیاستدان کے سامنے یئیں یئیں کرکے کسی تھانے میں بدلی کرواتے ہیں کہیں محرر لگ جاتے ہیں۔ یہ زندہ لاشیں اگر حرکت کرتی ہوتیں تو کوئی انہیں یوں نا جانوروں کا طرح لاد کر لاتا نا رکھتا نا بدبودار کھانا کھلاتا۔ مجھے ان تھڑے ہوئے لوگوں سے ہمدردی ہے۔
اسلام آباد ہائیکورٹ کہتی ہے کہ لانگ مارچ سے شہریوں کی زندگی اجیرن ہورہی ہے توکیا اب ہائیکورٹ کو تین ہزار کنٹینرز اور موٹروے کی بندش نظر نہیں ارہی ؟ اب سسٹم ایسے نہیں چل سکتا یہ کہہ رہے ہیں کہ ہمارے انے سے اربوں کا نقصان ہوگا تو کھربوں کا نقصان تو یہ حکومت پہلے ہی کرچکی ہے
تحریک انصاف نے بہت بڑا کام کیا جب پختونخواہ پولیس کو سیاسی مداخلت سے پاک کیا۔ یہ تحریک انصاف کے منشور کے بنیادی نکات میں سے ایک تھا۔ اس کا خمیازہ تحریک انصاف کو خود بھگتنا پڑا۔
عمران خان نے ہیلتھ کارڈ دیا۔ ہزاروں لاکھوں لوگوں کا مفت علاج ہوا۔ کٹھ پتلیوں نے حکومت میں آتے ہی پہلا کام ہیلتھ کارڈ بند کرنے کا کیا۔ کہ اس سے مخالف کو ہمدردیاں ملتی ہیں۔عوام لاعلاج مرتے ہیں تو مریں۔
چینی پر سبسڈی کا سکینڈل آیا تو ترین سے بگاڑ لی۔ علیم خان کو راوی میں وہ سوسائٹی ریگولیٹ نہیں کرنے دی جو آب و تاب سے کھڑی ہے اور ہر سیلاب میں ڈوبتی ہے۔
بیوروکریسی پر چیک اینڈ بیلنس کے لیے سیٹزن پورٹل بنایا۔ غیر فعال کردیا۔ کسانوں کو گندم کا پورا اور بہترین ریٹ دیا۔ اسے ختم کردیا۔ بابر ستار ناقد تھا لیکن جج لگایا کہ انصاف کرے گا۔ اسے کھڈے لائن لگادیا۔ مغرب کو ناراض کرکے افغانستان سے تعلقات اچھے رکھے تاکہ پاکستان میں امن رہے۔ رجیم چینج کروا لیا امریکہ کا مہرہ نہیں بنا کہ پاکستان کسی مصیبت میں نا پھنسے۔
سمجھ نہیں آرہی کہ اس ملک کو مکمل اوورہالنگ کی ضرورت زیادہ ہے یا یہاں سرے سے کوئی سسٹم بنایا ہی نہیں جانا چاہیے۔
Ex-Israeli officer’s firm and Pakistan’s Asim Munir Sign Drone Deal.
Ziv Marom, identified by Powerus as a co-founder and chief vision officer, is an Israel Defense Forcesveteran who served in the Intelligence Corps. https://t.co/BCEzPmFJf3
Power US اسرائیل سے منسلک کمپنی ہے، جس کا بانی آج جی ایچ کیو میں موجود تھا۔ ہم ان سے ڈرون خریدیں گے۔ میرا سر اُن ہزاروں فلسطینیوں کے سامنے شرم سے جھکا ہوا ہے جو آج بھی ہماری طرف امید سے دیکھتے ہیں، اور ان لاکھوں معصوم بچوں کے سامنے جو انہی ڈرونز کی زد میں آ کر شہید ہوئے، جن کی لاشیں آج بھی ملبے تلے دفن ہیں۔
قائد اعظم نے اسرائیل کو ایک Bastard State قرار دیا تھا۔ اسی فوج نے بعد میں انہیں اغوا کیا، یہاں تک کہ وہ اس دنیا سے رخصت ہوگئے۔
فلسطینی عوام اور آزاد فلسطین کی جدوجہد کے لیے میرے پاس آپ کو سرزنش کرنے کے لیے الفاظ نہیں، لیکن میں آپ کو یقین دلاتا ہوں کہ ہم میں سے کوئی پاکستانی اس فوج کے ساتھ کھڑا نہیں۔ یہ ایک ایسا عسکری ادارہ ہے جو پاکستانیوں کا استحصال، ان پر ظلم، جبر اور انہیں محکوم بنانے پر قائم ہے، اور جن پاکستانیوں کے ساتھ وہ یہ سب کرتے ہیں، انہی کے خلاف ان کے اندر ایک نسل کش ذہنیت پائی جاتی ہے۔
These are not just any criminals. These are the people in charge of Pakistan.
This is how they’ve abducted my family members. Masked, armed men dragging innocents from their houses and taking them to unknown locations.
PowerUs, an Israeli-linked company whose founders were at GHQ today. We’ll be buying drones from them. My head is bowed in shame before the thousands of Palestinians who still look up to us, and to the millions of children who lost their lives, whose bodies are still under the rubble from the same drones.
Pakistan’s Founder rendered Israel a bastard state. The same military later abducted him, until he succumbed to death.
To the Palestinian people and to the cause of a free Palestine, I have no words with which to reprimand you, but I assure you, none of us Pakistanis stand beside this military. It is a military establishment based on exploiting, oppressing, coercing, and subjugating Pakistanis, for whom they have a genocidal mindset.
کیا فوج ملک کے لیے لڑتی ہے؟
کیا فوج اور ملک کے مفادات اس وقت ایک ہیں؟
کیا فوج عوام کی رائے کا احترام کرتی ہے؟
کیا فوج نے اس ملک کے وسائل پر قبضہ نہیں کررکھا؟
کیا فوج بدترین اور گھناونے جرائم میں ملوث نہیں ہے؟
کیا ہمارے دیکھتے ہوئے فوج نے یہ ملک برباد نہیں کیا؟
پھر یہ فوج اس ملک کی فوج کیسے ہے؟
BEASTS: I just received a picture of a PTI worker arrested by the army. It cannot be made public. The beasts cut his male organ. What kind of yazeed and firouns are these. They are not humans but mad beasts. Someone will pay them back in the same coin.
جو بیغرت یہ دلیلیں دے رہے تھے کہ کرنل کی فیملی کی بات تھی تو اس لیے بندوق اٹھائی کیا آج علیمہ خانم کے بیٹوں کو اپنی ماں اور خالوؤں کے دفاع کے لیے بندوق اٹھانے کا حق تھا ؟
پاک فوج کے بیانیہ پاڑ اکاؤنٹ فرماتے ہیں کہ ماہرنگ بلوچ کو پانچ ارب کی فنڈنگ کے ثبوت ہیں۔ یعنی ماہرنگ بلوچ کو پانچ ارب ملنے سے بلوچستان میں یہ صورتحال پیدا ہوئی؟
سال کی 800 ارب پنشن کھا جانے والی فوج ، چالیس ارب کی فائر وال لگانے والی ، اسی سال سے ستر فیصد بجٹ کھانے والی ، ایک جرنیل کو پانچ ارب روپے کا ریٹائرمنٹ پیکج دینے والی فوج ماہرنگ بلوچ کی پانچ ارب کی فنڈنگ سے ہار گئی؟
اس الیکشن میں تو پھر بھی مقابلہ دیکھانے کے لیے ایک دو آزاد امیدواروں کو اجازت دے دی اگلی دفعہ ہمارے حافظ صاحب رہے تو اللہ خیرے کرے بیلٹ پیپر پر صرف نون لیگ کا نشان ہی ہو گا اور اسکو ہی ووٹ دینا پڑے گا ووٹ نا دینے والے فتنہ تل غدار ڈکلیر ہوں گے ۔
عمران ریاض کی ایک تقریر سوشل میڈیا پر وائرل ہے جس میں وہ بتا رہے ہیں کہ “ میری فوج “ “ کیسی “ ہو ہی نہیں سکتی۔
سب سے پہلے تو عمران ریاض ڈھیر سارا وقت صرف کرکے مشرقی پاکستان کے متعلق مطالعہ پاکستان نہیں بلکہ غیر ملکی لوگوں کی لکھی ہوئی کتابیں پڑھیں۔ ڈاکیومنٹیریز دیکھیں۔ جس کے بعد انہیں اندازہ ہو کہ مشرقی پاکستان میں فوج کے سپاہیوں نے کیا ظلم ڈھائے۔
اسکے بعد عمران ریاض بلوچستان کے حالات بہت گہرائی اور باریکی سے معلوم کریں۔ میرا نہیں خیال کہ انہیں زیادہ آگاہی ہوگی کیونکہ ابھی چند سال پیچھے تک آپ بلوچوں کے اغواء اور مسخ شدہ لاشوں پر فرماتے تھے کہ “ کچھ نا کچھ تو کیا ہوگا” ۔ تاکہ انہیں اندازہ ہو کہ وہاں فوج کے افسر اور سپاہی کیا گل کھلاتے ہیں۔ پھر ان پر یہ حقیقت بھی کھلے کے یہ فوج انکے پاکستان چھوڑنے تک یا انکے اغواء یا پھر رجیم چینج سے پہلے تک بہت اچھی نہیں تھی یہ دہائیوں سے فرد واحد کے حکم اور اپنے مفادات کی غلام ہے۔
اسکے بعد عمران ریاض ڈاکٹر شہباز گل کو فون ملائیں ، اعظم سواتی کو فون ملائیں ، اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز سے پوچھیں ، تحریک انصاف کے ہزاروں کارکنان سے پوچھیں ان پر تشدد کرنے والے ، انکے گھر توڑنے والے ، انکے بیڈرومز میں کیمرے لگانے والے کون تھے؟ کیا وہ عاصم منیر یا عاصم ملک تھے یا پھر فوج اور ایجنسیوں کے ملازم اور جونئیر افسران؟ اسکے بعد خود بھی بتائیں کہ انہیں ائیرپورٹ پر روکنے ، انہیں سیالکوٹ جیل سے لیجانے کوئی جرنیل آیا تھا یا جونئیر افسران اور سپاہی؟
اسکے بعد عمران ریاض صاحب سات لاکھ کی فوج اور ساڑھے تین سال بلکہ پچپن سال میں سے کوئی ایک مثال نکال کر دکھا دیں کہ فوج کے کسی افسر نے کسی سپاہی نے اپنے لوگوں پر گولیاں چلانے سے انکار کیا ہو؟ لاشیں بگاڑنے سے انکار کیا ہو؟ گھر توڑنے سے انکار کیا ہو؟ بیڈ رومز میں کیمرے لگانے سے انکار کیا ہو؟ نہیں۔
اسکے بعد تھوڑی سی معلومات اکٹھی کریں کہ فوج کے ایک عام سپاہی کو علاج معالجے، بچوں کی تعلیم ، سماجی تحفظ ، پنشن ، بعد از ریٹائرمنٹ مختلف اداروں میں نوکریوں اور تنخواہ میں اضافے کی جو سہولیات میسر ہیں کیا وہ باقی چوبیس کروڑ پاکستانیوں کو بھی میسر ہیں؟