شکوۂ ظلمت شب سے تو کہیں بہتر تھا
اپنے حصے کی کوئی شمع جلاتے جاتے
اب کی بار 11 اپریل کالج گراؤنڈ بورے والا میں میدان سجے گا
صلائے عام ہے یاران نکتہ داں کیلئے۔۔۔۔
#AYFPakistan#hafizsalmanazam#ahlehadithconference2026
شاہ بِکتے ہیں
فقیر بِکتے ہیں
یہاں صغیر اور کبیر بِکتے ہیں
کُچھ سَرِعام بِکتے ہیں
کُچھ پَسِ دِیوار بِکتے ہیں
اِس شہر میں ضمیر بِکتے ہیں
یہاں تہذیب بِکتی ہے
یہاں فرمان بِکتے ہیں
ذرا تُم "دام" تو بدلو یہاں ایمان بِکتے ہیں!
@SalmanAzamAYF موٹرسائیکل ریلی،
جذبہ، نظم و ضبط اور اتحاد کی بہترین مثال
اللہ برکت دے اور کانفرنس کو عظیم کامیابی عطا فرمائے۔ آمین
#ahlehadithconference2025