نگہبان راشن تقسیم کر نے کیلئے کرائے پر لئے گئے رکشہ ڈرائیوروں کیساتھ ظلم۔۔۔ ڈی سی اوفس وہاڑی کا عملہ رکشے والے دیہاڑی داروں کی مزدوری کھا گیا انکو اجرت نہیں دی گئ۔۔۔جب وہ احتجاج کے لیے ڈی سی افس وہاڑی ائے تو پھر کیا ہوا ہے
#Punjab#cmpunjab#dcvehari#AprilFoolsDay
اہم ترین۔۔۔
اسلام آباد ہائیکورٹ میں موجود 8 میں سے 6 ججز نے سپریم جوڈیشل کونسل کو خط لکھ دیا کہ انکے کاموں میں مداخلت کی جارہی ہے
#خوف_کا_بت_ٹوٹ_گیا#عمران_کو_رہا_کرو
6 brave judges of Islamabad High Court wrote a letter to the Supreme Judicial Council that our work is being interfered with.
@TeamiPians#خوف_کا_بت_ٹوٹ_گیا
چیف جسٹس قاضی فائز عیسی صاحب پتھر پر لکیر فروری 8 الیکشن ہوگئے پی ٹی آئی نے بنا نام بنا ایکشن نشان الیکشن لڑا اور سب سے بڑی جماعت بن گئی پوری دنیا دھاندلی دھاندلی کررہی ہے آج کمشنر راولپنڈی لیاقت علی چٹھا کا اعترافی بیان قیامت خیز ہے خدا لے لئے از خود نوٹس لیں لیاقت چٹھہ کو سرکاری تحویل میں لیں لازم ہے سپریم کورٹ ایک فل کورٹ تحقیقات کا آغاز کردے جج صاحب یہ وقت خاموش رہنے کا نہیں
عمران خان نے جب حقیقی آزادی کا نعرہِ حق بلند کیا تھا تو اسے معلوم تھا کہ موجودہ زمینی طاقتوروں کے خلاف آواز بلند کرنے کے کیا نتائج ہو سکتے ہیں-
وہ اپنے لئے نہیں ہمارے لئے جیل میں ہے-
#انتخابی_نشان_عمران_خان
ہمارا درجہ ثانیہ کا سال تھا۔ ہمارے ایک شریک درس تھے جن کا نام عمر تھا۔ دورہ حدیث کے سال دستار فضیلت سر پر سجا کر افغانستان چلے گئے اور جام شہادت نوش کرگئے۔
عمر نے اپنے ذمے لگایا تھا کہ جب فاروقی صاحب، عثمانی صاحب یا پنجاب کا کوئی خطیب کراچی میں کسی جگہ خطاب کرنے آتا تو عمر تیاری پکڑ لیتا۔ درسگاہ کے شرکاء سے چندہ اکٹھا کرتا کہ فلاں تاریخ جلسہ ہے۔ سب نے جانا ہے اس کے لیے کرائے کی مد میں ابھی سے پیسے جمع کروا دو۔
علامہ مسعود الرحمان عثمانی ایک جلسے میں آنے والے تھے۔ جمعرات کا دن تھا۔ جلسہ مغرب کے بعد شروع ہونا تھا اور عمر ہم سب کو عصر کے وقت ہی لے گیا۔ پہلی والی نشستیں ہم نے پکڑ لیں۔ جلسہ شروع ہونے لگا تو علاقے کے مشران ایک ایک کرکے ہمیں کرسیوں سے اتارنے لگے۔ ہم نے بھی تہیہ کر لیا تھا کہ پچھلی نشستوں پر نہیں بیٹھنا۔ اسٹیج سے متصل زمین پر بیٹھ گئے۔
جب علامہ مسعود الرحمان عثمانی صاحب خطاب کر رہے تھے اس وقت اسٹیج والوں کی جوتیوں کا ڈھیر ہمارے سامنے لگ چکا تھا ۔
علامہ نے ہماری حالت پر ایک جملہ اچھالا۔ بیشمار جلسوں میں شرکت کرنے کا معاوضہ تھا وہ جملہ ہمارے لیے۔
علامہ اپنے مخصوص انداز خطابت میں لفظوں کو پھروتے ہوئے فرمانے لگے: یہ بچے جس اخلاص کے ساتھ اصحاب رسول کی محبت میں جوتیوں پر بیٹھے ہوئے ہیں ۔ اے رب اصحاب محمد! اس اخلاص کی برکت سے ہمیں اصحاب رسول کی جوتیوں میں بیٹھنا نصیب فرما دے!
میرا وجدان کہتا ہے کہ آج علامہ مسعود الرحمان عثمانی اصحاب رسول کی مجلس میں شرکت فرمائیں گے۔
تحریر @Miskeen_jee
انا للہ وانا الیہ راجعون
آج تلمبہ میں میرے بیٹے عاصم جمیل کا انتقال ہوگیا ہے. اس حادثاتی موت نے ماحول کو سوگوار بنا دیا۔ آپ سب سے گزارش ہے کہ اس غم کے موقع پر ہمیں اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں. اللہ میرے فرزند کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔
Babar should retire immediately because afridi, Misbah, Hafeez, Malik won 5 6 WCs and Asia cup for Pakistan
Please @babarazam258 because we don't deserve you 👍🏿
We want that 2015 wc team again