”ججز کو فیصلہ کرنا ہو گا، پاکستان میں یا عدالتوں کو تالے لگا دیئے جائیں یا پھر عدالتیں اپنے فیصلوں پر عملدرآمد کروائیں۔ اگر کوئی عدالتوں کا فیصلہ نہیں مانے گا تو یہ ملک، بانانا ری پبلک بن جائے گا۔“ وزیراعلٰی خیبرپختونخوا، @SohailAfridiISF#ContemptOfCourt
🚨اہم سوال کا اہم جواب
سوال: اگر جیل میں عمران خان کو کچھ ہوا تو ذمہ دار کون ہو گا ؟
سہیل آفریدی نے آرمی چیف ، وزیراعظم اور چیف جسٹس کو ذمہ دار ٹھرا دیا
میری گزارش ہے سب ماں باپ سے اور میرے دوستوں سے کہ اپنے بچوں کو یہ ویڈیو ضرور دکھائیں اگر کوئی بھی بچہ موبائل دیکھنا چھوڑ گیا تو ہمارے لیے یہ ویڈیو صدقہ جاریہ ہوگا۔
اللہ ہمارے سب کے بچوں کو حفظ و ایمان میں رکھے۔ امین
محسن نقوی کہتا ہے سسٹم ناکام ہو چکا ہے جبکہ مرد مجاہد عمران خان نے تین سال پہلے کہا تھا۔جیل میں تو میں چلا جاؤں گا لیکن کیا یہ پاکستان کی معیشت کے حالات کو برداشت کر لیں گے۔
یہ ویڈیو آج ہر کسی کے اکاؤنٹ پر ہونی چاہیئے 🔥
کیا سے کیا ہو گئے دیکھتے دیکھتے 😢
لوگوں نے پاکستان کے لیے اور پاکستان تحریک انصاف کے لیے وہ قربانیاں دی ہیں جو ان پر واجب نہیں تھیں ۔۔۔۔سلام ہے ان سب لوگوں پر کیوں حق کے ساتھ کھڑے رہے
🇪🇸💪🇵🇸Spain showed the world that humanity is more important than politics or power. While many stayed silent, Spain stood for justice and innocent people.