مریم نواز کو سیکھنا چاہئے کہ طلبا کے سامنے کیسے اور کیا گفتگو کرنی ہے۔! بے وقوفوں کی طرح “میں میں میں،مجھ سے پیار ، سو سویٹ، پپی ، جپھی ، خون والے ہاتھوں کے سستے ڈراموں کے بجاۓ کوئی عقل کی بات سمجھانی چاہئے ۔
@HamidMirPAK لیکن اسکے باوجود تم جیسے دلال کو غیرت نہیں آئی اور تم اپنی غیرت بیچ کے اسی خان کیخلاف ان جرنیلوں کو چغلیاں لگاتے رہے۔۔ لیکن اب آنیوالی نسل تمہیں صحافی نہیں دلال سمجھتی ہے۔۔ تاریخ تمہیں جھوٹا اور گندے کردار کا دلال یاد کرے گی
فوجی پراڈکٹس کے بائیکاٹ کی مہم سوشل میڈیا پر تیزی سے بڑھتی جا رہی ہے، پاکستان میں کاروبار کے سارے بڑے ادارے فوج خود چلاتی ہے کسی مقامی کمپنی کو کاروبار بڑھانے کا موقع ہی نہیں دیتی اور ہر کاروبار پر قابض ہے، اس مہم کا حصہ بنیں اور دوسرے لوگوں کو بھی آگاہی دیں کہ یہ کون کون سی چیزیں بناتے ہیں، ان کے چند کاروباروں میں فوجی جوس، فوجی دودھ ، فوجی دہی، فوجی کارن فلیکس، فوجی میوزلی، فوجی اوٹس، فوجی ساسیجز، فوجی برگرز، فوجی میٹ بالز، فوجی کوکنگ آئل، فوجی گھی، آٹا چکی وہیٹ فلور، فوجی فریش اینڈ فریز (ایف این ایف) ، فوجی سیریلز، فوجی میٹ، نورپور مصنوعات، خلافت بیوریجز، عسکری بینک، عسکری اسلامی بینک، عسکری سیکیورٹیز، عسکری جنرل انشورنس، عسکری لائف ایشورنس فوجی فاؤنڈیشن، شاہین انشورنس، عسکری کمرشل بینک، فوجی سیمنٹ، عسکری سیمنٹ، ایف ڈبلیو او کنسٹرکشن سروسز، ایف ڈبلیو او انفراسٹرکچر ڈیولپمنٹ، این ایل سی لاجسٹکس سروسز، این ایل سی ٹرانسپورٹیشن سروسز، فوجی فاؤنڈیشن کی کنسٹرکشن سروسز، عسکری کنسٹرکشن سروسز، فوجی آئل ٹرمینل اینڈ ڈسٹری بیوشن کمپنی فوجی فرٹیلائزر کمپنی (ایف ایف سی)، فوجی فرٹیلائزر بن قاسم (ایف ایف بی ایل)، سوئی ناردرن گیس پائپ لائنز لمیٹڈ (ایس این جی پی ایل)، سوئی سدرن گیس کمپنی لمیٹڈ (ایس ایس جی سی ایل) وغیرہ وغیرہ وغیرہ شامل ہیں۔
#BoycottFaujiProducts
#FascismUnderAsimLaw
🚨🇵🇰 Chaos in Peshawar: a PTI (Khan's party) provincial minister has been seized in broad daylight by men in plain clothes.
Minister Shakoor was reportedly leaving the MPA Hostel for a meeting at the Chief Minister’s House when the men stopped him and took him away.
The reported abduction happened in broad daylight, in front of the Corps Commander House.
WTF IS HAPPENING IN PAKISTAN?!
Writer: Samuel
فوجی مصنوعات کا بائیکاٹ کرنے کی فہرست!
**کھانے اور مشروبات**
فوجی جوس
فوجی دودھ
فوجی یوگٹ
فوجی کارن فلیکس
فوجی میوزلی
فوجی اوٹس
فوجی ساسیجز
فوجی برگرز
فوجی میٹ بالز
فوجی کوکنگ آئل
فوجی گھی
آٹا چکی وہیٹ فلور
فوجی فریش اینڈ فریز (ایف این ایف)
فوجی سیریلز
فوجی میٹ
نورپور مصنوعات
خلافت بیوریجز
**بینکنگ اور فنانس**
عسکری بینک
عسکری اسلامی بینک
عسکری سیکیورٹیز
عسکری جنرل انشورنس
عسکری لائف ایشورنس
فوجی فاؤنڈیشن
شاہین انشورنس
عسکری کمرشل بینک
**سیمنٹ اور تعمیرات**
فوجی سیمنٹ
عسکری سیمنٹ
ایف ڈبلیو او کنسٹرکشن سروسز
ایف ڈبلیو او انفراسٹرکچر ڈیولپمنٹ
این ایل سی لاجسٹکس سروسز
این ایل سی ٹرانسپورٹیشن سروسز
فوجی فاؤنڈیشن کی کنسٹرکشن سروسز
عسکری کنسٹرکشن سروسز
**انرجی اور ایندھن**
فوجی آئل ٹرمینل اینڈ ڈسٹری بیوشن کمپنی
فوجی فرٹیلائزر کمپنی (ایف ایف سی)
فوجی فرٹیلائزر بن قاسم (ایف ایف بی ایل)
سوئی ناردرن گیس پائپ لائنز لمیٹڈ (ایس این جی پی ایل)
سوئی سدرن گیس کمپنی لمیٹڈ (ایس ایس جی سی ایل)
**ہیلتھ کیئر**
فوجی فاؤنڈیشن ہسپتال
آرمڈ فورسز انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی (اے ایف آئی سی)
آرمڈ فورسز انسٹی ٹیوٹ آف ری ہیبلیٹیشن میڈیسن (اے ایف آئی آر ایم)
فوجی فاؤنڈیشن کی میڈیکل سروسز
عسکری میڈیکل سروسز
**مینوفیکچرنگ**
پاکستان آرڈننس فیکٹریز (پی او ایف)
فوجی آٹوموبائلز
فوجی سیریلز
فوجی میٹ
فوجی فرٹیلائزر کمپنی (ایف ایف سی)
فوجی فرٹیلائزر بن قاسم (ایف ایف بی ایل)
عسکری سیمنٹ
عسکری کیبلز
**میڈیا اور ٹیلی کمیونیکیشنز**
ایف ایم-۹۱ ریڈیو چینل
فوجی فاؤنڈیشن کا کیبل نیٹ ورک
ایس سی او (سپیشل کمیونیکیشنز آرگنائزیشن)
عسکری ٹیلی کمیونیکیشن سروسز
فوجی ٹیلی کمیونیکیشن سروسز
**ریئل اسٹیٹ اور ہاؤسنگ**
ڈیفنس ہاؤسنگ اتھارٹی (ڈی ایچ اے)
فوجی فاؤنڈیشن کی ہاؤسنگ اسکیمز
عسکری ہاؤسنگ اسکیمز
ایف ڈبلیو او کی ہاؤسنگ اسکیمز
**ریٹیل اور کنزیومر گڈز**
فوجی شاپنگ مال
عسکری شاپنگ مال
فوجی فاؤنڈیشن کے سپر مارکیٹس
عسکری سپر مارکیٹس
فوجی ریٹیل سروسز
**ٹیکسٹائلز اور اپیرل**
فوجی ٹیکسٹائل ملز
عسکری ٹیکسٹائل ملز
فوجی اپیرل
عسکری اپیرل
فوجی فیبرکس
**ٹرانسپورٹیشن اور لاجسٹکس**
نیشنل لاجسٹکس سیل (این ایل سی)
فوجی ٹرانسپورٹ سروسز
عسکری ٹرانسپورٹ سروسز
ایف ڈبلیو او کی ٹرانسپورٹیشن سروسز
پاکستان ریلویز (پی آر)
**دیگر**
فوجی فاؤنڈیشن کا ایجوکیشن سسٹم
فوجی فاؤنڈیشن کی ویلفیئر سروسز
عسکری ویلفیئر سروسز
فوجی فاؤنڈیشن کی اسپورٹس سروسز
عسکری اسپورٹس سروسز
پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز
#BoycottFaujiProducts
#FascismUnderAsimLaw
🚨🇵🇰 Videos just dropped of police raiding the homes of Tehreek-e-Insaf leaders (Khan party) in Sialkot.
What is this madness?
WTF is happening in Pakistan and why is nobody saying anything?
Writer: Samuel
فوج نے عمران خان کا پورا خاندان اغواء کر لیا ہے، ڈاکٹر شہباز گل کا فوجی پراڈکٹس کی بائیکاٹ مہم کا اعلان، کم از کم پاکستانی قوم اتنا تو کر سکتی ہے، اس پیغام کو ہر جگہ پھیلائیں۔
Cricket legend Imran Khan is rotting to death in a tiny jail cell in Pakistan. It's time Britain used its influence to help free him
https://t.co/Yf5eCx2fAi
The Defence Minister is right. It’s why I have never been considered Jewish by the Jewish community. My mother was a Church of England Protestant. And by this logic, my father was not Jewish either. His mother was a French Catholic. As ever, in attempting to undermine my sons, Pakistan’s Defence Minister has scored an embarrassing own goal.
میرے کل کے ٹویٹ پر ہونے والا ردِعمل میں نے دیکھا۔ جو بات میں نے کل کی، وہ میں روزانہ کرتا ہوں۔
اس پر آنے والے ردِعمل اور کمنٹس پڑھے۔ عوام کی نبض اور دل کی بات یہی ہے۔ اسٹیبلشمنٹ اور عاصم منیر کو میری بات سمجھنی چاہیے کہ عوام نے اتنا ردِعمل کیوں دیا۔
آج میرے مرحوم بھائی کے فارم کو ملیا میٹ کر دیا گیا ہے۔
لگ رہا ہے کہ آج رات مجھے گرفتار کر لیا جائے۔ پولیس کے جتھے میرے گاؤں میں داخل ہونا شروع ہو گئے ہیں۔
میں تیار بیٹھا ہوں۔ آؤ اور کر لو گرفتار!
لیکن ضرور سوچنا کہ اس ٹویٹ سے بھونچال کیوں آیا اور حقیقت میں عوام کی رائے کیا ہے۔
ترأست اليوم اجتماعاً لمجلس الوزراء في قصر الوطن بأبوظبي... ومع بداية موسمنا الحكومي الجديد لدينا ثلاث رسائل لفريق عملنا:
رسالتنا الأولى: نحن لا ننتظر الظروف المثالية حتى نستمر في إنجازاتنا... مشاريعنا مستمرة واقتصادنا في نمو وأسواقنا تعمل بكامل طاقتها... وفعالياتنا تستقبل العالم... الإمارات لا تتوقف... ولن تتوقف.
رسالتنا الثانية: بدأنا العمل في أكبر مشروع تحولي للخدمات الحكومية عن طريق الذكاء الاصطناعي المساعد... مشروعنا استراتيجي ووطني ومستقبلي ونراهن عليه في إحداث نقلة نوعية حكومية... ورسالتنا لجميع فرق العمل أن تكون جزءاً من هذا التحول الاستراتيجي لحكومة الإمارات.
رسالتنا الثالثة: الثقة التي بنتها دولة الإمارات عبر عقود هي العملة التي نراهن عليها… ثقة تم بناؤها عبر تطوير التشريعات والأنظمة والسياسات وعبر موارد ضخمة في أفضل بنية تحتية في العالم... وعبر سمعة تم ترسيخها وعلاقات دولية تم بناؤها.
نهنئ الأمة الإسلامية بذكرى مولد نبينا وحبيبنا وشفيعنا محمد صلى الله عليه وسلم.. رسول الإنسانية.. خير البشر.. ورحمة الله للعالمين..
وفي هذا اليوم المبارك نسأل الله العلي القدير أن يعيده على الأمة الإسلامية وهي في خير وأمن وأمان واستقرار.
Prime Minister @andyburnham and Foreign Secretary @Ed_Miliband : how much longer will Britain remain silent?
For three years the father of my two sons, and Pakistan’s former Prime Minister, Imran Khan, has been brutally penalised by his political opponents, in a personal vendetta by Army Chief, Asim Munir, which according to the UN, amounts to torture and which is now taking a potentially fatal toll on his physical and mental health.
He has endured 3 years of solitary confinement. For nearly ten months now his family has been denied contact with him. He has been deprived of the most basic human contact, denied access to books, lawyers and doctors.
The international human-rights standards are unequivocal. Under the UN’s Nelson Mandela Rules, solitary confinement lasting more than 15 consecutive days is prohibited and amounts to torture.
He has endured this treatment not for 15 days, but for three years.
Pakistan’s own Supreme Court has now intervened: ordering comprehensive medical treatment, access to his personal doctor, regular family visits and twice-weekly calls with his sons.
Yet those orders are being defied.
This is no longer simply a Pakistani political matter. It is a human-rights emergency.
He has deep and lifelong ties to Britain. He studied at Oxford University, captained Oxford University cricket and spent years playing county cricket in England. His relationship with this country stretches back more than half a century. His charitable activities were internationally recognised, and include building the only free cancer hospital in Pakistan as well as a university.
His sons, my two boys, Sulaiman and Kasim, are British citizens. They have been forced to watch their father’s health decline from thousands of miles away, prevented from visiting him, denied visas, publicly threatened by government officials with arrest themselves, and even denied court-mandated regular phone calls.
I have repeatedly appealed to the UK government to intervene. Purported attempts at back channelling have evidently failed. The previous Foreign Secretary @DavidLammy informed me in writing that Britain would not intervene if my sons, British citizens, are arrested when they travel to Pakistan to visit their father.
@FCDOGovUK: Britain must now speak out publicly and unequivocally. Demand that Pakistan comply with its own Supreme Court; restore Imran Khan’s medical access, his right to see his family, end his prolonged isolation and uphold his fundamental human rights.
Pakistan is a Commonwealth country. Britain has a long and proud tradition of standing against arbitrary detention, inhumane treatment and the denial of fundamental rights. Those principles mean very little if we invoke them only selectively and neglect them when inconvenient.
This an appeal to the new Burnham government to please now do the right thing.
نارووال کے ایک گھٹیا شخص کو کل شب ایک ٹی وی پروگرام میں سنا اور اسکی گفتگو سن کر اسکی 25 سالہ سیاست اور 67 سالہ زندگی پر تھوکنـے کا دل کیا
یہ کہتا ہے کہ جس طرح عمران خان کو ہسپتال بھیجا جا رہا ہے اس طرح تو قیدیوں کی پیٹیشن کی ایک لائن لگ جائے گی، ہر کوئی بولے گا ہمیں ہسپتال بھیجو
جب قیدی اور ایک سرٹیفائیڈ مجرم نواز شریف جیل سے سیدھا لندن گیا تھا تب کیا پاکستان میں دوسرے قیدی نہیں تھے یا پھر کیا کسی کو پیٹیشن لکھنا نہیں آتی تھی؟
تم لوگ سیاست کے نام پر دھبہ ہو، تم لوگوں میں اخلاقی جرات ہی نہیں کہ اپنے مخالفین کیلئے ظرف کا مظاہرہ کرسکو
آج پاکستان تحریکِ انصاف کے چیئرمین اور اُمتِ مسلمہ کے عظیم رہنما عمران خان کی صحت، سلامتی اور شفائے کاملہ کے لیے اللہ تعالیٰ کی راہ میں 10 بکرے صدقہ کیے۔ اللہ تعالیٰ اس صدقے کو اپنی بارگاہ میں قبول و منظور فرمائے. آمین
اللہ رب العزت عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو شفائے کاملہ و عاجلہ، صحت، طاقت، حوصلہ اور درازیٔ عمر عطا فرمائے اور انہیں اپنی حفظ و امان میں رکھے.آمین
آج کروڑوں پاکستانیوں کی امیدیں عمران خان سے وابستہ ہیں۔ اللہ تعالیٰ انہیں صحت و قوت عطا فرمائے تاکہ وہ پاکستان، اُمتِ مسلمہ اور دنیا میں امن و انصاف کے لیے اپنا کردار ادا کر سکیں.
میری پوری پاکستانی قوم سے اپیل ہے کہ عمران خان کی صحت و سلامتی کے لیے اپنی استطاعت کے مطابق صدقہ و خیرات کریں اور خصوصی دعاؤں کا اہتمام کریں.
یا اللہ ! حقیقی آزادی کی جہاد میں اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے نوجوانوں اور کارکنوں کے درجات بلند فرما، قید و بند اور مصائب برداشت کرنے والے تمام بے گناہ کارکنوں اور نوجوانوں کی مشکلات آسان فرما اور عمران خان کی حفاظت و نصرت فرما.
یا اللہ ! پاکستانی قوم نے عمران خان سے جو امیدیں وابستہ کر رکھی ہیں، انہیں پورا کرنے میں ان کی مدد و رہنمائی فرما۔ انہیں صحت، قوت اور توفیق عطا فرما کہ وہ اپنے ملک و قوم کی خدمت، پاکستان کی ترقی و خوشحالی، ظلم و ناانصافی کے خاتمے اور عدل و انصاف کی بالادستی کے لیے اپنے عزم کو پایۂ تکمیل تک پہنچا سکیں.
آمین یا رب العالمین۔ 🤲
#ہر_دل_سے_دعا_خان_کے_نام