عظمیٰ خانم کا بڑا خوفناک انکشاف 🚨🚨
جب میری آخری ملاقات ہوئی، جو بات میں نے پہلے نہیں بتائی، کیونکہ میرے اندر ہمت نہیں تھی وہ بتانے کی۔ انہوں نے مجھے کہا کہ یہ مجھے مار دیں گے۔ انہوں نے مجھے مارنے کا پلان کیا ہے، اور عاصم منیر اس کا ذمہ دار ہوگا۔
ایسے لوگ بھی موجود ہوتے ہیں ایک جوتے پالش کرنے والا بچہ ایک کار کے پاس ا کر رک گیا اور اس کو دیکھنے لگا کار کا مالک اندر ہوٹل سے نظارہ دیکھ رہا تھا اور مالک سے رہا نہ گیا اور فورن اس بچے کے پاس پہنچ گیا اور اپنی گاڑی کھول کا اس کو عزت سے اندر بٹھایا کسی کا دل خوش کرنا بھی صدقہ ہے
پاکستان کو 33 نئے صوبوں میں تقسیم کرنے کی تجویز لفظ پاکستان میں موجود صوبوں سے انکی شناخت کیسے چھین لے گی؟ پاکستان کے آئین کی دفعہ 239کے خلاف یہ تجویز پاکستان کو کیسے کمزور کریگی؟ 3نئے صوبے تو بن سکتے ہیں 33 کیوں نہیں بن سکتے؟ مزید تفصیلات اس vlog میں
https://t.co/f2YZjaFPCs
سانحہ ڈی چوک سے بہت سارے رازوں سے پردہ فاش ہو چکا تھا مگر ان ماؤں بہنوں بیٹیوں کی سسکیاں ہم نے جانیں انجانے میں نہیں سنی شائید
آج پتہ چل رہا ہے کہ یہ سچ کہہ رہی تھی اور ملک میں جہاں کہیں بھی ظلم ہو رہا ہے اس کا ذمہ دار ایک ہی بندہ ہوتا ہے۔۔
🚨نسیم شاہ کے والد کا دھماکے خیز بیان🚨
نسیم شاہ کے والد نے کہا.
کہ میرا بیٹے نے آخر کونسا اتنا بڑا گنا کیا جس پر پی سی بی نے نسیم شاہ کو دو کروڑ جرمانہ دیا ایک ٹویٹ پر اتنی بڑی سزا یہ کونسا انصاف ہے؟ جرمانہ تو ان لوگوں کو بھی ملنا چاہیے نا جنہوں نے پورے پاکستان کو بدنام کیا اگر واقعی قانون سب کے لیے برابر ہے تو پھر سب پر برابر لاگو کریں صرف کرکٹرز کو نشانہ بنانا کہاں کا انصاف ہے؟
#PSL11 #cricket #PakistanCricket
ایک سابق امریکی فوجی کا ایران کو پیغام 🛑
میں بطور فوجی آپکا کہہ رہا ہوں, ایران یہی وقت ہے امریکہ کو سبق سکھاؤ , امریکہ اسوقت بہت کمزور ہو چکا ہے,
چائنہ روس اور پاکستان,سب ایران کے ساتھ مل کر امریکہ کو سبق سکھانے کا وقت آچکا ہے!!
کیونکہ ہم تنگ آگئے, ہم پسے بناتے ہے یہ لوگ جنگوں میں تباہ کر دیتے ہیں
پاگل پن کی حد تک جُنونی وہ ممالک جو پیغمبروں والی "فریبی اسلامی تعلیمات" پر یقین رکھتے ہیں ان کو ایٹمی ہتھیار رکھنے کی اجازت نہیں دے سکتے۔امریکی عُہدیدار کا انتہائی خطرناک بیان !! کیا اِس بیان کے بعد کوئی شک باقی بچا ہے کہ یہودو نصاریٰ مسلمانوں کے دوست نہیں ہوسکتے ؟
شکل بتا رہی ہے ہار گیا جے 🚨🚨🚨
او نس گیا جے 😂
اونس گیاجے ۔
چھ طیارے فوجیوں کی موت عوام کا احتجاج ،برطانیہ کا جنگ سے لاتعلقی ،ایران کا سعودیہ پر حملہ سے لاتعلقی پریس کانفرنس میں دن رات دھمکیاں دینے والے ٹرمپ پریس کانفرنس سے بھاگ گیا ۔
ہیلری کلنٹن کا یہ بیان انتہائی غور سے سننے والا ہے ،
کسطرح سے امریکی ، پاکستان اور مسلمانوں کو استعمال کر کے ، اپنا مطلب حاصل کرنے کے بعد مصیبت میں مبتلا کر کے چھوڑ جاتے ہیں ۔
وزیرِ اعلیٰ صاحبآ آپ کی عیاشی کا نیا جہاز تو خرید لیا، مگر آپ کو یہ یاد رکھنا چاہیے کہ آپ کے صوبے کے بچے بھوک، بیماری اور تعلیم کی کمی کی وجہ سے سڑکوں پر پڑے ہیں، رات کو کچرے سے روٹی کے ٹکڑے تلاش کرتے ھیں ۔