بی بی ناکام تو آپ بھی بہت زیادہ ہوگئی ہے عمران خان کی رہائی تو کیا ملاقات کا بیانیہ نہیں بنا سکی اپ۔یہاں تک کہ کے پی جاکر کاٹے گئے درختوں کا دفاع کرنا پڑا
مولانا کے تند وتیز بیانات۔۔ علیمہ خان کے سڑکوں پر اجتماع۔۔ کشمیر میں ایکشن کمیٹی کا دھرنا۔۔ بلوچستان میں دہشت گردوں کا کھیل۔۔ گاڑی احتیاط سے چلائیں ملک نازک موڑ سے گزر رہا ہے۔
ثمینہ پاشا درخت کٹائی کے فضائل بتارہی ہیں ۔ صحافی کا کام حکومت کی ترجمانی کرنا نہیں ہوتا بلکہ حقائق کو سامنے لانا ہوتا ہے لیکن جب صحافی حکومتی خرچے پر سیروتفریح کررہے ہوں تو پھر وہ حقائق بیان نہیں کرتے بلکہ چاپلوسی کیا کرتے ہیں
نشتر ملتان سمیت پاکستان بھر کے ہسپتالوں میں غریب پاکستانی مریضوں کی خدمت کرنے والے افغان ڈاکٹرز کو گرفتار کرنا افسوسناک ہے ، یہ تو مسیحا ہیں، ان کے ساتھ ایسا نہ کریں
محمود اچکزئی اور فضل الرحمن میں ایک چیز مشترک ہے کہ دونوں نمک حرام افغانیوں کو پاکستان سے نکالنے پر چیخیں مار رہے ہیں اور وقتاً فوقتاً انہیں اپنے وطن کے خلاف استعمال بھی کرتے ہیں یوں کہہ لیں کہ دونوں دہشت گردوں کے سپورٹر ہیں جبکہ تحریک انصاف بھی اس معاملے میں ان کے ساتھ ہے
جیسے تاریخ حامد میر کی مرضی سے لکھی جائے گی جناب آپ کبھی بھی کسی کی خاطر کسی سے نہیں لڑتے رہے۔جہاں پاپولر بیانیہ دیکھا فورا ادھر چلے گئے نمبر ٹانگنے۔یا باقی وقت جھوٹی کہانیاں سنا کر صحافت چلاتے رہتے ہیں۔
پنجاب میں زمین کا فرد لینے کی فیس جو ساڑھے آٹھ سو روپے تھی اب بڑھا کر ساڑھے پانچ ہزار کر دی گئی ہے یعنی اپنی زمین کی بنیادی معلومات لینا بھی مہنگا کر دیا ہے
ہر قسم کے ٹیکس اور فیسیں صرف پنجاب میں ہی بڑھاتے جا رہے ہیں پتہ نہی نون کی پالیسیاں کون بنا رہا ہے ؟
اس سے بڑی زیادتی اور عدلیہ کے لئے باعث شرم بات کیا ہو گی کہ ایک ٹویٹ پر ایمان مزاری کو سترہ سال کے لئے قید میں ڈال دیا۔ کیا کسی کو محض ایک ٹویٹ پر اس کے زندگی کی قیمتی سال ضائع کرنے چاہئیں؟ اس خاتون کے جو پڑھی لکھی ہے غریبوں کی ہمدرد وکیل ہے۔ دنیا میں پاکستان کاایک روشن چہرہ ہے.